نتائج تلاش

  1. محمد عسکری

    ۔

    بھائ آپکی وجہ سے مینے یہ کلام ڈیلیٹ کر دیا ہے۔۔۔۔
  2. محمد عسکری

    ۔

    میں کل نعت پوسٹ کروںگا۔۔۔۔۔۔
  3. محمد عسکری

    ۔

    اور یہ کلام گنبدِ خضرا کے عنوان سے لکھا گیا ہے۔۔۔۔شعر میں مبالغہ بھی ہوتا ہے ..
  4. محمد عسکری

    ۔

    آپکی بیشقیمتی اصلاح کے لئے آپکا مشکور ہوں۔۔۔
  5. محمد عسکری

    ۔

    بھائ اس نعت کی مصرعہء طرح تھی کبوتر آ ہی جاتے ہیں سمجھکر گنبدِ خضرا جو مجھے میرے ایک اہلسنت بھائ نے دی تھی۔ پہلے تو ہمکو یہ مصرعہ کچھ اٹپٹا لگا لیکن چونکہ کبوتر امن اور آسودگی کا پیغام دیتے ہیں اس لئے ہمنے امن اور آسودگی سے جوڑا ہے اسکو۔ اور جہاں تک بات رہی کعبہ اور نبی کے روضہء اقدس کی تو کیا...
  6. محمد عسکری

    ۔

    کس بنا پر کہ رہیں ہیں آپ ایسا؟؟؟کچھ بتائںگے جناب۔۔یہ گنبدِ خضرا کی تعریف ہے ابھی ہمنے نعتِ پاک پوسٹ ہی نہیں کی۔ چونکہ یہ بھی رسولِ اکرم ص۔ع۔و۔و۔ سے منسوب اسلئے اسکو بھی نعت کہا جا سکتا ہے۔
  7. محمد عسکری

    ۔

    جناب کیا اس کلام میں کوئ کمی؟؟؟ اگر ہے تو فرمایں؟
  8. محمد عسکری

    ۔

    ت
  9. محمد عسکری

    ایک اور غزل برائے اصلاح جناب محترم الف عین اور محمد یعقوب آسی سر اور دیگر اساتذہ کی خدمت میں۔

    5-6 غزل کھ چکا ہوں ابھی تک۔ اور کئ نعت وغیرہ بھی ہیں۔ انشااللہ سارے کلام کی اصلاح اس فورم سے حاصل کرنے کی کوشش کروںگا۔
  10. محمد عسکری

    غزل برائے اصلاح جناب الف عین سر اور جناب آسی سر اور تمام محترم اساتذہ حضرات کی خدمت میں.

    دِل میں جو درد کی تصویر نھاں ھوتی ھے. وھی تصویر تو اشکوں سے عیاں ھوتی ھے. میرے غم ہی میرے زخموں کی دوا بنتے ھیں. جب کبھی روح میری گریاکناں ھوتی ھے. جب کبھی آتا ھے دِل میں شبِ ھجراں کا خیال. ہر شبِ غم شبِ وحشت سی گماں ھوتی ہے. میری آھیِں ہی مجھے آکے سھارا بخشیں. حسرتِ قلب جو آنکھوں میں دھواں ھوتی...
  11. محمد عسکری

    ایک اور غزل برائے اصلاح جناب محترم الف عین اور محمد یعقوب آسی سر اور دیگر اساتذہ کی خدمت میں۔

    ﺷﻮﺥ ﻣﺪﻣﺴﺖ ﺗﯿﺮﯼ ﺣﺴﻦِ ﺟﻔﺎﮐﺎﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﮐﺴﮑﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﻼ ﭘﯿﺎﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﺟﺎﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ ﻟﮕﻦ ﺗﺠﮭﺴﮯ ﻟﮕﯽ ﺟﺎﻥِ ﺟﮩﺎﮞ . ﻟﺬﺕِ ﺷﮭﺪ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﻭﺍﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﮐﺘﻨﮯ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﮯ ﻭﺿﻮ ﮐﺮ ﭼﮑﮯ ﺗﺐ ﺟﺎﮐﮯ ﮐﮩﯿﮟ . ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮬﻤﮑﻮ ﻣﯿﺴّﺮ ﮨﻮﺍ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺮﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﮯ ﻣﻘﺘﻮﻝ ﺗﯿﺮﮮ . ﻣﻘﺘﻞِ ﺣﺴﻦ ﺍﮔﺮ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ...
  12. محمد عسکری

    ۔غزل برائے اصلاح استاد محترم جناب الف عین سر کی خدمت میں

    ﺩﻭﺭِ ﻣﺎﺿﯽ ﺳﮯ ﮐﻮﺉ ﺑﮭﯽ ﮔﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮑﻮ . ﻣﻨﺰﻝِ ﺫﯾﺴﺖ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮑﻮ . ﺑﮩﺖ ﮐﯽ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﻣِﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﯾﺎﺭ ﮐﻮﺉ . ﮐﻮﺉ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻣِﻼ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮑﻮ . ﻣﯿﮟ ﺧﻮﻑ ﮐﮭﺎﺅﮞﮕﺎ ﺗﺠﮭﺴﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﻮﻝ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ . ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻠﻮﺕِ ﻏﻢ ﺳﮯ ﮈﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮑﻮ . ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﮯﮔﺎ . ﺩِﻝ ﻭ ﺩﻣﺎﻍ ﺳﮯ ﻇﺎﻟﻢ ﺑُﮭﻼ ﻧﮩﯿﮟ...
  13. محمد عسکری

    کچھ پیغام نہیں آرہا ہے۔۔وہی پیج بار بار کھل ریا ہے۔

    کچھ پیغام نہیں آرہا ہے۔۔وہی پیج بار بار کھل ریا ہے۔
  14. محمد عسکری

    جناب کیا کاپی پیسٹ کر سکتا ہوں اپنا؟ یا ٹائپ کرنا پڑےگا؟؟؟

    جناب کیا کاپی پیسٹ کر سکتا ہوں اپنا؟ یا ٹائپ کرنا پڑےگا؟؟؟
  15. محمد عسکری

    جناب اوشو صاحب مینے ابھی اپنی ایک غزل برائے اصلاح پوسٹ کرنے کی کوشش کی لیکن ناکامیاب ہو رہا ہوں۔

    جناب اوشو صاحب مینے ابھی اپنی ایک غزل برائے اصلاح پوسٹ کرنے کی کوشش کی لیکن ناکامیاب ہو رہا ہوں۔
  16. محمد عسکری

    السلام علیکم دوستوں میں اس فورم کا نیا رکن ہوں۔ کوئ مجھکو بتا سکتا ہے کہ اصلاح کے لئے اشعار کیسے...

    السلام علیکم دوستوں میں اس فورم کا نیا رکن ہوں۔ کوئ مجھکو بتا سکتا ہے کہ اصلاح کے لئے اشعار کیسے پوسٹ ہوںگے؟ بڑی محربانی ہوگی۔
Top