نتائج تلاش

  1. بلال

    تاسف تیلے شاہ جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔۔۔آمین
  2. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ لکھنے میں مدد چاہیے

    بہتر اعجاز انکل میں کاشف الہدیٰ سے رابطہ کرتا ہوں۔۔۔ اس کے علاوہ اردو سافٹ ویئر بنانے والوں کے بارے میں آپ کچھ جانتے ہیں تو وہ بھی بتائیے گا۔۔۔
  3. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ لکھنے میں مدد چاہیے

    شکریہ نبیل بھائی۔ اردو ویب کے متعلق آپ معلومات لکھیں اور اسی دھاگہ میں پوسٹ کر دیں۔ باقی لوگوں سے میں رابطہ کی کوشش کرتا ہوں۔ ویسے مجھے ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ مجھے اردو کمپیوٹنگ کے لئے ابتدائی کام کرنے والے زیادہ تر لوگوں کا ہی نہیں پتہ۔ اچھا کیا آپ نے جو چند نام لکھ دیئے باقی بھی اگر کوئی ہو...
  4. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ لکھنے میں مدد چاہیے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! اردو ویب سائٹس اور اردو بلاگرز نے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو کے لئے بہت کام کیا ہے اور کر رہے ہیں۔ کمپیوٹر پر اردو کے لیے ابتدائی کام کرنے والوں کے نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ اگر ہم آج ہی گزشتہ چند سالوں کی اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ لکھ دیں تو نئے...
  5. بلال

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    نبیل بھائی آپ کی طرح یہاں کئی بڑی پہنچی ہوئی ہستیاں ہیں۔ کسی کو کہیں نا فائر فاکس کے ڈیویلوپرز کوبتائیں یعنی اُن سے رابطہ کریں۔ ویسے یہاں تو کئی لوگ یونیکوڈ والوں سے رابطے میں ہیں تو پھر یہ فائر فاکس کیا چیز ہے
  6. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید کتابچہ لکھیں

    ہماری زبان "اردو" آپ سے، آپ کی خوبصوت زندگی سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے۔ یہ دھاگہ"اردو" اور اردو کمپیوٹنگ کے لئے ایک مفید کتابچہ بنانے کے لئے ہے۔ کوشش کریں کہ صرف موضوع پر ہی بات کی جائے۔ آپ جو تحریر یا بات کتابچہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں اس کا کیا فائدہ ہو گا؟ ضرور لکھیں۔ اپنی رائے،...
  7. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید سی ڈی بنائیں

    ہماری زبان "اردو" آپ سے، آپ کی خوبصوت زندگی سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے۔ یہ دھاگہ"اردو" اور اردو کمپیوٹنگ کے لئے ایک مفید سی ڈی بنانے کے لئے ہے۔ کوشش کریں کہ صرف موضوع پر ہی بات کی جائے۔ سی ڈی میں آپ جو سافٹ ویئر یا ٹول شامل کرنا چاہتے ہیں اس کا نام، انٹرنیٹ سے اتارنے کا پتہ اور سی ڈی میں...
  8. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید تقریر لکھیں

    ہماری زبان "اردو" آپ سے، آپ کی خوبصوت زندگی سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے۔ یہ دھاگہ"اردو " اردو کمپیوٹنگ کے لئے ایک مفید تقریر لکھنے کے لئے ہے۔ کوشش کریں کہ صرف موضوع پر ہی بات کی جائے۔ اپنی رائے، مشورے اور تبصرے سے" اردو" اور اردو کمپیوٹنگ کی خدمت کریں۔ مزید معلومات اس دھاگہ پر دیکھیں۔...
  9. بلال

    اردو آپ سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! ہماری زبان "اردو" آپ سے، آپ کی خوبصوت زندگی سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ جہاں دوسری زبانوں کی طباعت وغیرہ کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا وہاں ہر دور میں اردو والوں نے بھی طباعت وغیرہ کے لئے جدید ٹیکنالوجی اپنائی۔ فرق صرف اتنا...
  10. بلال

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    کیا ان پانچ لوگوں میں میرا نام بھی ہے یا نہیں؟
  11. بلال

    آج آپ نے کیا سیکھا

    باجو السلام علیکم! ویسے مجھے بڑی حیرانی ہو رہی ہے۔ تھانیدارنی جی کو بھی کوئی تنگ کر رہا ہے۔۔۔ ہا ہا ہا ویسے باجو ابھی تک آپ بڑے آرام میں ہیں؟ میرے خیال میں تو اب یونیفارم پہن ہی لینا چاہئے تھا آپ کو۔۔۔ ہم تو اسی لئے ایسی جگہ پر نہیں آتے کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔ اب علی...
  12. بلال

    جہیز غلط یا ہماری اجتماعی سوچ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام بے شمار آسانیاں پیدا کرنے والا مذہب ہے۔ اسلام نے صحیح معنوں میں عورت کی قدر بتائی۔ لیکن آج اسلام کے ماننے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے غلط رسومات اور کاموں کو اپنا کر اپنی زندگی اور عورت کو عذاب سمجھ رکھا ہے۔ خاس طور پر ہمارے معاشرے میں جس دن کسی کے ہاں لڑکی پیدا...
  13. بلال

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    بہت خوب۔ یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے۔ اگر ایسے ہی بڑی ویب سائیٹس والے علوی نستعلیق کو اپنانے لگے تو وہ دن دور نہیں جب سب لوگ کمپیوٹر کی اصل اردو کی طرف آ جائیں گے کیونکہ ابھی تک زیادہ تر لوگ اردو کی بجائے تصویری اردو صرف نستعلیق فانٹ نہ ہونے کی وجہ سے پڑھنا پسند کرتے تھے۔ لیکن اب امید ہے کمپیوٹر کی...
  14. بلال

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
  15. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  16. بلال

    چلتی پٹی کا نام کیا اور کیسے بناتے ہیں؟

    باتیں تو آپ کی ٹھیک ہیں۔ میں اپنے بلاگ پر اسے نہیں لگاتا۔۔۔ اس مقصد تو صارف کو آسانی پیدا کرنی تھی جب صارف ہی تنگ ہو ان باتوں سے تو کوئی فائدہ نہیں۔۔۔ ویسے بی بی سی اردو یا اس جیسی باقی اخبار کی سائیٹ پر مجھے یہ اچھی لگتی ہے کیونکہ اس سے سارا اخبار پڑھنے کی ضرورت نہیں پڑھتی بس شروع میں دیکھو...
  17. بلال

    چلتی پٹی کا نام کیا اور کیسے بناتے ہیں؟

    السلام علیکم! کئی بار کئی ویب سائیٹ پر دیکھا ہے ایک پٹی چل رہی ہو ہوتی ہے جیسا کہ بی بی سی اردو کی ویب سائیٹ پر اوپر ہیڈر کے نیچے "تازہ ترین خبریں" چل رہی ہوتی ہیں۔ ایچ ٹی ایم ایل میں تو مارکیو کا ٹیگ لگاتے تھے۔ اب میں جاننا چاہتا ہوں کہ اس پٹی کو کیا کہتے ہیں؟ پی ایچ پی یا دیگر ویب کی...
  18. بلال

    کیا ایک ہلال چیز ۔۔۔۔ غیر مسلم کے لئے حلال ہے؟

    باقی میں عمران خان کے بارے میں کچھ خاص نہیں جانتا لیکن شوکت خانم کے بارے میں پروپیگنڈا کرنے والے پتہ نہیں کیوں ایسا کرتے ہیں۔ میں نے کئی لوگوں سے پوچھا ہے اور کئی بار تو قریبی غریب لوگوں سے پوچھا ہے۔ شوکت خانم میں واقعی غریبوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔ اور تو اور کئی پٹھان ایسے بھی دیکھے ہیں جو وہاں...
  19. بلال

    Win 32 Error

    بہت خوب اچھی معلومات شیئر کی ہے۔۔۔ بہتوں کا بھلا ہو گا۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  20. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Top