شمشاد بھائی یہ بات سچ ہے کہ پنجاب میں روٹی دو روپے کی مل رہی ہے کم از کم یہاں گجرات اور اس کے گردونواح میں تو 2 روپے کی مل رہی ہے۔ باقی ہم رہے چور کے چور۔ وہ اس طرح کہ حکومت تندور والوں کو سستا آٹا دیتی ہے کہ روٹی دو روپے میں دو۔ اکثر تندور والے حکومت سے سستا آٹا لے کر مارکیٹ میں مہنگے داموں...