نتائج تلاش

  1. بلال

    آج آپ نے کیا سیکھا

    بس جی بزرگو کیا بتائیں۔ بڑی مشکل ہوئی تلاش کرنے میں۔
  2. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  3. بلال

    اردو ویب، انٹرنیٹ پر اردو کا ایک اہم سنگ میل

    بہت خوب نبیل بھائی مجھے ایسے ہی کسی مضمون کی ضرورت تھی۔۔۔
  4. بلال

    اردو ویب کا استعمال کیسے؟

    بہت شکریہ۔ یہ تو اچھی بات ہے کہ اس بارے میں آپ لوگ پہلے سے ہی کام کر رہے ہیں۔ ویسے جو مضمون آپ نے جریدہ کمپیوٹنگ کے لئے لکھا تھا اگر وہ مل جائے تو اسے وقتا فوقتا زندہ کیا جا سکتا ہے تاکہ نئے آنے والوں کے آسانی ہو۔
  5. بلال

    سوات سفر میں ہے۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب خورشیدآزاد صاحب۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہو۔ اسلامی شریعت نافذ کرنے والے شائد یہ بھول جاتے ہیں کہ اسلام نے کہیں بھی لڑکیوں کی تعلیم کی مخالفت نہیں کی۔ بس یہ اسلام کے نام پر اسلام کے خلاف ایک پرپیگنڈا ہے تاکہ اسلام کو شدت پسند اور تنگ نظر مذہب قرار دیا جائے سکے۔۔۔ انشاءاللہ ایسا نہیں...
  6. بلال

    آج آپ نے کیا سیکھا

    اچھے تو وہ یقینا ہیں۔ اب آپ مکھن لگا کر بچنے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن جادوگر باتوں میں آنے والا نہیں۔۔۔ خیر یہاں محفل پر ایک صاحب ہیں جو اپنا نام "غریب الغرباء فقیر الفقراء قدوۃ المساکین الشیخ سعود عالم خان ابن الحاج سعید احمد خان الھندی عفی عنہ" لکھتے ہیں اور وہ یقینا ہیں بھی۔۔۔ آپ اُن سے رابطہ...
  7. بلال

    اخبار کی کتابت ہاتھ سے

    یہ خبر پہلے بھی محفل میں پوسٹ ہو چکی ہے۔ خیر اب یہاں مزید تفصیل مل گئی اور معلومات میں مزید اضافہ ہوا۔۔۔شکریہ والسلام
  8. بلال

    ڈی مورگن لائ از طالب علم نہم جماعت گوجرانوالہ

    اگر لڑکے نے کوئی کام کیا ہے تو یہ ایک بہت اچھی اور بڑی بات ہے۔ لیکن ہمارے ہاں اخبار میں خبریں سوچے سمجھے بغیر ہی شائع کر دی جاتی ہیں اور مکمل تفصیل بھی نہیں ہوتی۔ جیسے بے نظیر کو انعام دیا گیا لیکن یہ نہ لکھا گیا کہ انہوں نے کام کیا کیا ہے جس پر انعام مل رہا ہے۔ اس کے علاوہ کراچی کے ناظم والی...
  9. بلال

    اردو ویب کا استعمال کیسے؟

    بہت عرصہ پہلے یہ ایک گزارش کی تھی۔ پاکستان کے نظام کی طرح میری یہ درخواست بھی مختلف میزوں سے ہوتی ہوئی کسی ایک الماری میں پڑی ہوئی ہے جس کو شائد دیمک بھی لگنے والی ہے۔ سوچا اسے باہر نکالوں اور صاف کر دوں تو اچھا ہو گا۔ ویسے پھر اسے الماری میں ہی رکھ رہا ہوں۔۔۔ آپ (منتظمین) فکر نہ کریں۔ یہ تو بس...
  10. بلال

    آج آپ نے کیا سیکھا

    بس باجو موڈ تھوڑا بدلا ہوا تھا تو سوچا کسی ایسے دھاگے میں چلتے ہیں جہاں پہلے کم ہی گزر ہوا ہو۔ تو یہاں پہنچا تو دیکھا کہ علی ذاکر صاحب آآآآآآآپ کو تنگ کر رہے ہیں۔ بس تھوڑا لکھ دیا۔ ناشتہ تو بہت تھوڑا ہی تھا بس ایک عدد پراٹھا، ایک فرائی انڈہ، کوئی ایک پاؤ تو دہی ہو گا۔۔۔۔ بس یہی تھا اووو یاد آیا...
  11. بلال

    اردو آپ سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے

    جی بالکل آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ ایک بہت بڑی کمی تھی جس کی وجہ سے اکثر لوگ یونیکوڈ اردو کی طرف نہیں آ رہے تھے۔ نستعلیق فانٹ بننے کی وجہ سے وہ بھی پوری ہو گئی ہے۔ اب امید تو یہی ہے کہ جس جس کو پتہ چلتا جائے گا وہ اس طرف آتا جائے گا۔۔۔ لیکن اب ہمارے کام ہے کہ سب کو یہ پیغام پہنچائیں۔۔۔
  12. بلال

    آج آپ نے کیا سیکھا

    لڑائی کرنا سیکھا یہ تو کوئی اتنی بڑی بات نہیں لیکن زیک بھائی سے یہ بہت بڑی بات ہے۔ زیک بھائی ٹھہرے جادو گر اور آپ؟؟؟ خیر دیکھو اب مکھی بناتے ہیں یا مچھر۔۔۔ ایک بار ہم نے بس لوگوں کو اتنی خبر دی کہ جادوگر نے چہرہ بدل لیا ہے بس پھر ہمیں جادوگر کی چھوڑ کر اپنی فکر ہو گئی۔ کئی بڑے بڑے جادوگروں سے...
  13. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  14. بلال

    اردو آپ سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے

    ہمارے ہاں کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کی اکثریت اردو کی طرف اس لئے نہیں آتی کہ انہیں لگتا ہے صرف چند ایک سافٹ ویئرز کے علاوہ ہر جگہ اردو لکھی نہیں جا سکتی۔ اب ہمیں لوگوں کو یہ بتانا ہو گا کہ جیسے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر انگریزی لکھی جا سکتی ہے ویسے ہی اردو بھی لکھی جا سکتی ہے۔ باقی جہاں لوگ...
  15. بلال

    ****نیٹ سپیڈ****

    میں بھی گھر میں پی سی ایل وائرلیس ہی استعمال کرتا ہوں لیکن کچھ نہ پوچھیں بس آپ جیسا ہی حال ہے لیکن ڈس کنکٹ اسی جلدی نہیں ہوتا۔
  16. بلال

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    الف نظامی بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
  17. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  18. بلال

    اردو آپ سے صرف تھوڑا سا وقت مانگتی ہے

    شکریہ الف نظامی بھائی۔۔۔ میں انہیں دیکھتا ہوں پھر مزید بات کرتے ہیں۔
  19. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  20. بلال

    ایمرجنسی نمبر پر بیکار کالیں

    جناب یہاں تو لوگ ایمرجنسی نمبر پر کال کر کے آگے سے کہتے ہیں "ہائے رے میرا دل، چرا لے گیا، چرانے والا میرا قاتل" اب آپ نے اس قاتل کو پکڑنا ہے۔۔۔ آپ خود اندازہ کریں لوگوں کا حال یہ ہے تو پولیس کیا کرے؟؟؟
Top