خوشی،، مری روڈ کے دو سنیما میں ایسی فلمیں ٹاٹئٹل سمیت لگی ہوئی ہیں کہ ہنس ہنس کے میرا حال براُ ہوگیا تھا ،، ایک فلم کا نام ہے ''سوتی ہوئی جوانی جاگ اٹھی ،، ل و ل ۔ ۔۔ ۔ اور بے ہودہ قسم کے ٹائٹل کور پے انگڑائی لیتی ہوئی موٹی سے ہئیروئن ،، اور آس پاس دو ہٹے کٹے بدمعاش ٹائپ ہئیروز ۔ ۔۔۔ ۔ ۔...