نتائج تلاش

  1. ت

    چھ سالہ بچے کی معلم کے ھاتھوں موت

    پرسوں ترسوں انگلینڈ میں کیرولہ میں میری کزن کی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو خونخوار گھر کا پالتو کتا کھا گیا مرگئی ہے بچاری ۔ چیر پھاڑ گیا کتا ُ اسے ُ ۔ :(
  2. ت

    فرحت سے ملاقات

    ماورہ تم اسلام آباد میں موجود ہو :confused: مجھے ابھی شمشاد جی نے بتایا ہے ۔ تو آکر ملی کیوں نہیں ؟ میں بھی اسلام آباد جی نائن ون میں ہوں ۔۔ آجاؤ نا فٹا فٹ ۔۔۔۔ بلکے کال کرو میں ایڈریس دیتی ہوں :) تم بھی تو آس پاس ہی موجود ہو ۔ آجاؤ سچی سے ۔ ۔۔
  3. ت

    فرحت سے ملاقات

    گلا خراب ہے فون پر ہی کوشیش کروں گی سلام دعا کرلوں ۔۔ آج ٹینشن سے طبعیت خراب ہوگئی فلائٹ کے اپڈیٹس ہی نہیں مل رہی ،، نا بلیو ائریا سے، نا ائیرپورٹ سے :( اب تھک ہار کے دوحہ سے چند معلومات ملیں ہیں ،، میرے خیال میں کل، پرسوں تک تازہ اپ ڈیٹس آجائے گی ہوسکتا ہے کسی بھی وقت اچانک واپسی ہوجائے ۔۔ آج...
  4. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہی ہوں آج اسلامآباد کا موسم بہت خوشگوار ہے :cool: آوارہ گردی کو نکلا جائے ۔ جو جگہیں رہ گئیں ہیں وہ گھوم پھر آؤں ۔۔ ۔
  5. ت

    فرحت سے ملاقات

    ی اب میں تنگ آئی ہوئی ہوں بجلی سے، گرمی سے :( اور فلائٹ ہے کہ لیٹ ہوتی نظر آرہی ہے ۔ بچے الگ اداس ہورہے ہیں ،، ہزار ضروری کام پڑے ہیں جو اسی مہینے کی آخری تاریخوں میں ہونے ہیں ۔۔ ایک تو آئرلینڈ کے آتش لاوا مصیبت ہماری ہی راہ دیکھ رہا تھا :confused:
  6. ت

    فرحت سے ملاقات

    جی ۔ خوشی فلائٹ لیٹ ہے کچھ پتا نہیں کب اوپن ہوگی :(
  7. ت

    فرحت سے ملاقات

    جی ۔ خوشی فلائٹ لیٹ ہے کچھ پتا نہیں کب اوپن ہوگی :(
  8. ت

    فرحت سے ملاقات

    کہاں ابن ِ بھیا :( فلائٹ کینسل ہیں یو،کے کو جانے کی ۔ اب وینسڈے کو ہی شاید پہنچ پاؤں گی ۔ ایک دو اور دن مل گئے ہیں کھانے پینے کو ، گھومنے پھرنے کو :) چلتی ہوں کہیں ڈنر کرکے آئس کریم کھاکر لوٹتی ہوں ۔۔ ل و ل ،،
  9. ت

    فرحت سے ملاقات

    جی بھیا فریحہ بھی خوبصورت نام ہے رکھ لیں ۔۔ نائس نیم۔۔۔ بس ابن بھیا دعا کریں میری فلائٹ کینسل نا ہو اور میں وقت پے پہنچ جاؤں ۔۔۔:confused:
  10. ت

    فرحت سے ملاقات

    تھینکس فہیم ۔۔۔ بس اب منڈے کی رات چار بجے واپسی کی فلائٹ ہے دعا کرنا ڈیلے ،نا ہوجائے کہیں ۔۔ بہن چار دن ہوئے واپسی کو لوٹی کل جیسے تیسے کرکے کل پہنچی ہیں ۔۔آئر لینڈ کے آتش فشاں نے سب کی فلائٹیں کینسل کررکھی ہیں۔۔۔:( اب میری باری ہے پتا چلے کہ کینسل ہوجائے ۔۔۔ :)
  11. ت

    فرحت سے ملاقات

    آپ سے پہلے کچھ سے مل چکی تھی ناں ۔۔۔ اب کچھ کو آپکے بعد مل لیا ۔۔ آپ درمیان میں آتیں ہیں :) کہئیے کیسی ہیں آپ ؟ کیا کررہی ہیں آجکل میرے بغیر ؟ میں آرہی ہوں منڈے کی رآت واپس۔ ۔
  12. ت

    فرحت سے ملاقات

    باجم کون ہے :confused:
  13. ت

    فرحت سے ملاقات

    ابن ِ بھیا فرزانہ کا نام لکھا تو ہے آپ نے شاید غور سے پڑھا دیکھا نہیں :) یہ بتائیے چھوٹئ گڑیا کیسی ہے ؟ کیا نام رکھا ہے ؟
  14. ت

    فرحت سے ملاقات

    کیوں کنفیوز ہورہے ہیں ، اب تک تو آپکو بھی میری طرح سمجھ آ ہی جانی چاہئیے تھی ،،،:) یہاں کی لڑکیاں اپنی مرضی نہیں کرپاتیں کچھ یہاں کے حالات ایسے ویسے ،، اور کچھ گھر والوں کی اجازت نہیں ہوتی ،،،اور اسلئیے کچھ فیملز یہاں آزادانہ اپنی مرضی نہیں چلا سکتیں ۔۔ یہاں اور بھی بہت کچھ دیکھنے کو ملا ہے ۔۔۔
  15. ت

    فرحت سے ملاقات

    اسلئے کہ ماورہ ، بقول ماورہ کے اُس کے ابو سیاست میں ہیں اور بہت بزی ہیں آجکل اسلئے وہ آکر ملنے کا پرابلم ہے کس کے ساتھ آئے ، کیسے آئے گی ۔ ۔ ورنہ میں نے تو بولا ہے ماورہ آجاؤ اسلام آباد ، ۔ مگر اسُکی بھی باقی دوسریوں کے جیسے سیم پرابلم ہے ۔ :)
  16. ت

    فرحت سے ملاقات

    فرحت سے آج قسمت میں ملنا لکھا ہوا تھا سو ملاقات ہوگئی ۔۔ ورنہ میں شاید نا مل پاتی منڈے کو میری واپسی ہے ،، میں کل جناح سپرُ میں میٹر و سے شوز شاپنگ کررہی تھی جب موبائل بجا تو سناُ تو فرحت تھیں ۔۔ گلہ ِ کررہی تھیں شازیہ جی آپ مجھے ملے بغیر کیسے گزر آئیں :( فرحت کو ماورہ سے موبائل نمبر ملا تھا...
  17. ت

    فرحت سے ملاقات

    آپ بھی پاکستان ہوتے تو لگے ہاتھ آپ سے بھی ملتی ۔۔ اور ہوسکتا ہے آپکی انوسٹگیشن کراہی لیتی کہ آخر عارف کریم ایسے کیوں ہیں بھئی ، ویسے کیوں ہیں :grin:
  18. ت

    فرحت سے ملاقات

    میںواحدفیمیل ہوں محفل کی جو اب تک کتنے ممبران دوستوں سے مل چکی ہوں ۔۔۔ اسلئے اب مجھے ایوارڈ دیا جائے :) یو۔ ایس جارہی ہوں مگر ابن ِ بھیا سے شاید ہی ملاقات ہو پائے :( جب میں نے وہاں آنا ہے ابن ِ بھیا انڈیا کو ہونگے ۔ ورنہ ان سے بھی مل لیتی ۔۔ اب ایک آپ ہی رہ گئے ہیں باقی ۔۔۔ آپ بھی نا بس ،،:(...
  19. ت

    فرحت سے ملاقات

    فرزانہ ۔۔ حسن علوی ،، افتخار راجہ ،، قیصرانی (چھوٹے بھا ) اور اب محسن حجازی(بھانجا)، م م مغل بھیا ۔۔ عمار ، فہیم ۔۔ شیعب صفدر ، ابو شامل ،، اور ناز پری ،، اور آج فرحت ۔۔۔۔۔ اور خوشی ۔۔۔
  20. ت

    فرحت سے ملاقات

    آج میری فرحت سے ملاقات ہوئی ، باقی بعد میں ۔۔۔
Top