ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو میری سب سے لڑائی نظر آتی ہے اور جو آپ سمیت سب مجھ سے لڑتے ہیں جان بوجھ کر وہ کچھ نہیں مغل بھائی :(یہ کوئی انصاف تو نا ہوا نا:rolleyes:
ہمارے گاوںمیں یہ جہاز کسی اور مقصد کے لیے استعمال ہوتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے زریعے پیغام رسانی کا کام لیا جاتا تھا۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا پھڈے والی پیغام رسانی
سعود بھیا آپ بھاگ نہین سکتے اپ مجھ سے جان بھی نہیں چھڑوا سکتے لڑنا تو پڑے گا ہی ۔۔۔۔ارے کوئی آفیشل انویٹیشن ہی نہین کمال ہے آپ کو لگتا ہے کہ یہ کرنے سے آپ کی نیگ دینے سے جان چھوٹ جائے گی تو آپ غلطی پر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor: