نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    مٹر گشت پر جانا تھا تب کی گئی ابھی آئی ہوں‌:grin:
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    لگتا ہے ڈاکٹر صاحب کو خاص پاکستان سے واپس اٹلی بلوایا گیا ہے سوائن فلو کے علاغ کے لیے
  3. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں کس کو مس کروں کوئی مس ہے ہی نہیں یہاں سے
  4. زینب

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    اوے تم جو لوگ بھی سارے کے سارے شادی کے خلاف ہو مجھے تو لگتا ہے تم لوگوں کو کوئی لڑکی دیتا ہی نہیں ہے۔۔۔یہ اوپری بہانے کرتے ہو سارے:rollingonthefloor:
  5. زینب

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    ایسے چپکے چپکے فراڈ سےتو ڈانٹ نا پروایں نا زین بےچارے کو۔۔ ویسے ہی مجھے ایک اشارہ کریں میں زین کی وہ تہہ بٹھاوں کہ بے چارہ مہنہ پھر محفل سے غائب رہے
  6. زینب

    عربی خبر

    یہ عربی خبر ہے یا پشتو؟؟
  7. زینب

    مجرم پکڑنے کے لئے gpsکا استعمال

    امیریکیوں کو کیسے آیئن کی پامالی کا خیال ہے۔۔۔۔۔۔۔جن کا ہر کام پاملی سے شروع ہو کر بدحالی پر ختم ہوت اہے
  8. زینب

    بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

    اپ کی تو نئی نئی شادی ہوئی ہے خان صاحب کچھ ناز نخرے تو برداشت کر لیں بیوی کے پھر ایسی دھمکیاں‌بھی دے لینا:rollingonthefloor:
  9. زینب

    بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

    بھائی جی ملتے تو یہاں بھی ہیں پر وہ ہم جیسے لوگوں‌کے لیے تھوڑی ہیں وہ تو شاہ عبداللہ اور شیخ محمد کی بیویوں کے لیے بنے ہیں ۔۔۔اب 12 سو میں سے 9 سو اک عبایا لے گی تو تھپڑ تو کھائے گی نا چادر دیکھ کے پاوں پھیلائے نا ۔۔۔۔۔۔یہان پر ویسے 2 سے 300 میں بہترین بہت اچھے کام والا ملا جاتا ہے ۔۔:grin:
  10. زینب

    عمار افضل، ہم شرمندہ ہیں

    میں نے تو یہ کہانی ہی پہلی باری سنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    مجھے تو تم فلسفی کم خبطی زیادہ لگتے ہو:rollingonthefloor:
  12. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    ایک ہی بات ہے نا پا جی فاروق بس امید پر زندہ رہ سکتے ہیں ورنہ میری طرف سے ان کی شادی کا کوئی امکان مستقبل قریب میں نزر نہیں آتا
  13. زینب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    ہاہاہاہاہاہا میرے وزن کی فکر نا کریں بھائی لوگ بس اپنی جیب کی فکر کریں
  14. زینب

    سستی کال کیسے کروں

    خرم سمجھا کرو نا شمشاد بھائی کا کہن اہے کہ زینبے کے ساتھ رہ رہ کر ان کی کھوپڑی بھی پکی پکی "فوجی"ہو گئی ہے:rollingonthefloor:
  15. زینب

    بھارت کو کبھی خطرہ نہیں سمجھا - زرداری

    جی نہیں پاکستانی قوم کو اصل خطرہ بھارت سے نہیں خود زرداری سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  16. زینب

    بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

    مرد بےچارہ۔۔۔۔۔۔۔چچ دیکھو زرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے 12سو میں سے 9 سو کا عبایا کیا اس میں سونے سے کام ہوا تھا پاغل کی بچی اسے ایک نہیں دو تھپڑپُڑنے چاہیئں مجھ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    وعلیکم السلام ساجد بھائی کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی سب کو کھسکا کر میں پھر سے آجاتی ہوتی ہوں یہی تو میری چلاکی ہے
  18. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    آج شمشاد بھائی نہیں آئے ابھی تک
  19. زینب

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    آکھاں کھول لہور ای۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خوشی کا نہیں زینب کا دھاگہ کے ۔۔۔۔پاغل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. زینب

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    ہائے بھائی جی آپ ایک نیا فساد نا شروع کریں نا میں نے زین سے نہیں‌خرم سے کہا تھا:grin:
Top