نتائج تلاش

  1. زینب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    :grin: اس مین بس ایک"و"کا اضافہ کر دیتے تو کتنا اچھا تھا۔۔۔:rollingonthefloor:
  2. زینب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    اب یہ کوں بےچارہ ہے۔۔۔خبر دار میرے شمشاد بھائی کو ہاتھ بھی لگایا تو ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    اچھا تو اسی لیے آپ نے بھی الٹا طریقہ اپنایا ہوا ہے شادی سے دور بھاگنے کا تاکہ جلد ہو ہن میں سمجھی:rollingonthefloor:
  4. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    حضرات فاروق کی شادی مسلہ کشمیر بن گئی ہے جو 65 سالوں سے حل نا ہوا اب کیا ہو گا۔لہزا ولیمے کا انتظار چھوڑین اپنے اپنے گھر جایئن
  5. زینب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    عبداللہ مبارک ہو تم دو اشتہاریوں کی یرغمالی سے بچ کے جا رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. زینب

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    شمشاد بھائی یہ اپنے اس لڑکپن کی بات کر رہا ہے جواس کی جوانی سے دور بہت دور پہلے اس کی زیندگی میں آیا تھا
  7. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    ہوں کافی دن سے جیہ نہیں آئی اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔۔۔سوات سے لاکھوں لوگ نقل مکانی کر چکے ہین
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اوہ نہین نا پا جی کچھ لوگ آلو پلاو پسند نہیں کرتے اسی لیے الٹا بنایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آج میں مرچیں زیادہ کھا گئی ہون‌ہری والی اب میرا معدے کے درد سے برا حال ہے اسی لیے یہاں موجود ہوں
  9. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں آج تیلے پا جی کو بہت مس کر رہی ہوں‌
  10. زینب

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    اسے سمجھایئں پا جی مجھ سے مار کھائے گا:timeout:
  11. زینب

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    آپ کے دوست کو پتا تھا ایسی بات کہنے سے اپ بےوقوف بن جاو گے اسی لیے اس نے ایسا کہا:rollingonthefloor:
  12. زینب

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    یہ الٹے سیدھے چکروں سے باز آجاو ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. زینب

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    اب تم چھوٹے بھایئ ہو منہ بسورتے تھوڑی دیکھ سکتی ہوں تمیں
  14. زینب

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    ارے لگتا ہے سعود بھائی تو مہنہ بھر پہلے ہی مایوں بیٹھ گے ہیں دلہے بھائی کا کوئی اتا پتاہی نہیں ہے:rollingonthefloor:
  15. زینب

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    اب مجھے مردوں کی بیٹھک میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا اب میں بھی آفیشلی"منڈیو" میں شامل کر لی گئی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    آج آلو گوشت اور مٹر پلاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔لنگر کیسے ہوا خوشی ایسے نا کہو فاروق بےچارا رو پڑے گا
  18. زینب

    سستی کال کیسے کروں

    تو بہ کریں‌پا جی لوگوں نے کان اور آنکھیں ادھر ہی لگائی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ویسے پا جی وہ بیان میں نے آپ کے سامنے بھی دیا ہوا ہے ۔۔۔اگر یاد ہو تو
  19. زینب

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر

    :rollingonthefloor: اس کو کہتے ہین زینبے کی بلیک میلنگ:rollingonthefloor:
  20. زینب

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    ہاہاہاہا کیا پا جی کہیں آپ کو اپنی جوانی تو یاد نہیں آگئی؟:rollingonthefloor:
Top