کسی زمانے میں حضرت خواجہ صاحب کے کلام پر ایک دیباچہ تحریر کیا تھا۔۔ جو کہ کچھ یوں تھا۔۔۔
اقتباسات از کلامِ مجذوبؒ
محمد ذیشان نصر
خیالات کے منتشر ہجوم کو صفحہ ٔ قرطاس پر بکھیرنا کس قدر مشکل ہے اور کسی شخصیت کے علمی وادبی کمالات کو احاطۂ تحریر میں لانا کس قدر دشوار ہے اس کی قلعی مجھ پر آج...