نتائج تلاش

  1. متلاشی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    اس غزل کی تمام کیلی گرافی مہر نستعلیق فونٹ کی مدد سے کی گئی ہے ۔۔۔
  2. متلاشی

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    اس لنک کو وزٹ کریں۔۔۔
  3. متلاشی

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    پنڈی سے عمران جیت گیا ۔۔ حنیف عباسی ہار گیا۔۔۔!
  4. متلاشی

    اسمِ محمد ﷺپر مشتمل ایک دلفریب وال پیپر

    السلام علیکم میں نے آئی ٹی درسگارہ فورم کے ماہِ اپریل کے مقابلہ کے لئے یہ ایک وال پیپر ڈیزائن کیا ہے ۔۔۔ اس میں تمام خطاطی والدِ محترم کی ہے جب کی ڈیزائننگ میں نے خود کی ہے ۔۔۔!
  5. متلاشی

    کورل ڈرا میں براہ راست اردو کا استعمال؟

    وعلیکم السلام ضمیر بھائی ۔۔۔ کورل ڈرا میں ابھی تک مکمل اردو کی سپورٹ شامل نہیں ہے ۔۔۔ لگیچر بیسڈ فونٹ کورل میں ٹائپ تو صحیح ہو جاتے ہیں مگر ان کے درمیان سپیسنگ بہت زیادہ ہو جاتی ہے ۔۔۔!
  6. متلاشی

    لسی خانہ

    یہ ادھر بھاؤ تاؤ کیا ہورہا ہے شمشاد بھیا۔۔۔۔؟
  7. متلاشی

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ماہا کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطافرمائے ۔۔ آمین۔۔۔!
  8. متلاشی

    والد مرحوم کی یاد میں

    بہت شکریہ جناب محمدکامران اختر بھائی ۔۔۔! اللہ تعالیٰ آپ کے والدِ محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔۔! اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔۔۔!
  9. متلاشی

    نا معلوم دہشت گرد۔۔ !

    شکریہ نایاب بھائی ۔۔۔ ایک اور بات وہ یہ کہ مجھے تو اس سارے مضمون میں ایدھی ہوم کے خلاف کوئی اشارہ کنایہ تک نہیں ملا۔۔۔! نامعلوم آپ نے اس کو ایدھی سینٹر سے کیسے جوڑ دیا۔۔۔!
  10. متلاشی

    نا معلوم دہشت گرد۔۔ !

    حیرت ہے نایاب بھائی آپ تینتیس سال پہلے والی سازش(بقول آپکے) کے ڈانڈے حال میں ایدھی صاحب کو ملنے والے انعام سے ملا رہے ہیں؟ یعنی ایکشن بعد میں اور ری ایکشن پہلے ۔۔۔! عجب منطق ہے ۔۔۔!
  11. متلاشی

    نا معلوم دہشت گرد۔۔ !

    حقائق سے نظریں چرانے والوں کو حقیقت کہانی ہی لگتی ہے!
  12. متلاشی

    نا معلوم دہشت گرد۔۔ !

    سید اسد محمود سید شہزاد ناصر عاطف بٹ
  13. متلاشی

    ایک فرانسیسی دوشیزہ کا قصہ

    بہت ہی زبردست ہی تحریر ہے ۔۔ شراکت کے شکریہ مکرمی سید شہزاد ناصر صاحب۔۔۔! کاش ہمارے مسلمان مغرب کی نقالی میں شعائرِ اسلام کا مذاق اڑانا چھوڑ دیں۔۔! آج وہ زمانہ آ گیا ہے کہ جو شخص نیکی کرنا چاہتا ہے تو وہ اسے ہر وقت یہ خوف دامن گیر رہتا ہے کہ پتہ نہیں لوگ کیا کہیں گے جبکہ برائی کرنے والے سر ِ...
  14. متلاشی

    نا معلوم دہشت گرد۔۔ !

    راوی: منظور راجپوت ایڈوکیٹ کراچی۔ یہ ستمبر 1980 کی ایک دوپہر تھی۔ میں سینئر سول جج کی عدالت کے سامنے کو ریڈور سے گزر رہا تھا۔ میں نے دیکھا کہ ایک انگریز عورت چھوٹے سے پنگھوڑے میں انگوٹھہ چوستے ہوئے بچے کے قریب کھڑی سگریٹ کے کش لگاتی اور دھواں اس معصوم بچے کے منہ پر چھوڑ دیتی۔ دھوئین کی وجہ سے...
  15. متلاشی

    MS Word میں نستعلیق فونٹ کو ڈیفالٹ بنائیں

    عرفان بھائی ونڈوز 8 تو میں نے ابھی تک استعمال نہیں کی ۔۔۔ ! ایک دفعہ انسٹال کی تھی مگر وی جی اے کے ڈرائیور نہیں مل رہے تھے سو ان انسٹال کر دی ۔۔! مہر نستعلیق اور نسخ پر کام جاری ہے ۔۔ کام کی اپڈیٹس میں وقتا فوقتا یہاں پیش کرتا رہتا ہوں۔۔۔! جب ریلیز ہوا تو آپ کو اطلاع مل جائے گی!
  16. متلاشی

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    میں مکرمی ومحترمی استاذِ گرامی جناب محمد یعقوب آسی صاحب کو اس منصب دو ہزاری پر جلوہ افروز ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
  17. متلاشی

    MS Word میں نستعلیق فونٹ کو ڈیفالٹ بنائیں

    عرفان بھائی اس مقصد کے لئے TuneupUtilities سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں اس کی مدد سے آپ Customised ویلکم سکرین اپنی مرضی کی سیٹ کر سکتے ہیں ۔۔!
  18. متلاشی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    مگر محمداحمد بھائی پی ٹی آئی میں بھی زیادہ چہرے تو وہی پرانے ہیں ۔۔۔! کوئی ن لیگ کا بھگوڑا ہے تو کوئی قاف لیگ کا ۔۔۔ کوئی پی پی پی کا مفرور ہے تو کسی اور پارٹی کا۔۔۔۔۔! موجودہ سیاسی صورتحال کی مد نظر رکھتے ہوئے میرے خیال سے تبدیلی پی پی پی لا سکتی ہے نہ ن لیگ اور ن ہی پی ٹی آئی۔۔۔۔! سارے ایک ہی...
  19. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ۔۔۔ تازہ نمونے

    شکریہ غلام ربانی فدا بھائی۔۔۔!
Top