نتائج تلاش

  1. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    لیجے جناب اسی خبر کا حوالہ نوائے وقت سے ملاحظہ ہو۔۔۔! کراچی (خصوصی رپورٹ) شیعہ تنظیموں سے کشیدگی نے متحدہ کے ووٹ بنک پر تلوار لٹکا دی۔ امت کے مطابق کراچی میں قومی اسمبلی کی 6 سیٹیں ہاتھ سے نکل سکتی ہیں۔ اعلیٰ قیادت میں کھلبلی مچ گئی۔ قائدین اشارہ کر دیں تو ایم کیو ایم کا 70 فیصد شیعہ ووٹ کٹ...
  2. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    وہی گھسا پٹا پروپگینڈہ۔۔۔۔!
  3. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ہمارے علاقہ تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا میں کافی تعداد میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہیں۔۔۔! اس لئے آپ اس مشاہدہ کو آٹے نمک کے برابر نہیں کہہ سکتے۔۔۔!
  4. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    اطلاع کا شکریہ جناب۔۔۔! مجھے علم نہ تھا۔۔۔! مگر پھر جناب اس جماعت کیخلاف عدالتی کاروائی کیوں نہیں کی جاتی ۔۔۔ٖ! تاکہ حقیقت سب کے سامنے عیاں ہو جائے۔۔۔!
  5. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    میرے محترم اگرواقعی امت بلا ثبوت اور کچرا چھاپ رہا ہے ۔۔۔ ! تو آپ ذرا اپنے ہمنواؤں کو بھی بلا لیں اور ہمت کر کے اس اخبار کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں۔۔۔۔! حقیقت کھل جائے گی۔۔۔!
  6. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    اس کا ثبوت یہ ہے کہ محترم ۔۔۔ کہ میری خود کافی شیعہ حضرات سے ملاقات اور دوستی بھی رہی ہے ۔۔۔ اور وہ خود کو سید ہی کہلاتے ہیں۔۔۔ یہ میراذاتی تجربہ اور مشاہدہ ہے ۔۔۔!
  7. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    جناب کیا آپ یہ بات ثابت کرسکتے ہیں۔۔۔ اہلسنت والجماعت کے نام کی یہ جماعت ۔۔ ۔پاکستانی قانون کے مطابق کالعدم ہے ۔۔۔؟
  8. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    کیونکہ اکثر شیعہ اپنے آپ کو سید ہی کہتے ہیں۔۔۔۔!
  9. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    میرے محترم تردید ثبوت سے ہوتی ہے ۔۔۔! خالی کسی کے خلاف پروپیگینڈہ کرنے سے حقیقت چھپتی نہیں۔۔۔!
  10. متلاشی

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    مزمل شیخ بسمل بھائی استاذ محترم کہہ رہے ہیں کہ قوافی ٹھیک ہیں۔۔۔! میں اب شش و پنج میں مبتلا ہوں۔۔۔ براہِ کرم رہنمائی کیجئے۔۔۔۔!
  11. متلاشی

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    بہت بہت شکریہ مزمل بھائی ۔۔۔! لگتا ہے نئے سرے سے یہ غزل لکھنے پڑے گی۔۔۔! خیر کچھ تبدیلیوں کے بعد آپ کو دوبارہ دعوت دوں گا۔۔۔!
  12. متلاشی

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    یہ باتیں مزید تشنہ بہ وضاحت ہیں۔۔۔ مغزل بھائی۔۔۔!
  13. متلاشی

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    شکریہ نایاب بھائی۔۔! میں نے تو یہ صرف اس نیت سے کہا کہ تھا جس طرح اکثر ہمارے ہاں نعت و نثر میں یارسول اللہ ﷺ یا ۔۔۔ یامحمد ﷺ کا لفظ بولا جاتا ہے ۔۔۔ اسی طرح اگر اردو میں حضرتِ خدیجہ ؓ کو اے خدیجہ کہہ دیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔۔۔! کیونکہ اردو میں لفظ ’’یا ‘‘ کا متبادل لفظ ’’اے‘‘ ہی ہے۔۔۔! اگر...
  14. متلاشی

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    ادھر میں نے آپ کی پہلی غزل بھی پڑی۔۔۔! وہاں اس شعر میں یہاں بھی وصال نہ کریں تو وزن کا وصال ہوتا ہے ۔۔۔! ویسے کیا وصال کا کوئی اصول بھی ہے ۔۔۔۔؟ کہ کہاں کرنا ہے اور کہاں نہیں کرنا۔۔۔؟
  15. متلاشی

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    نایاب بھائی اگر اسی طرح بات ہے تو پھر یارسول اللہ اور یا محمدصلی اللہ علیہ وسلم کہنے بھی یہی تامل ہونا چاہئے۔۔۔! مگر ایسا تو بہت عام ہے ۔۔۔!
  16. متلاشی

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    وہ تو ٹھیک ہے مگر روانی سے پڑھنے پر وصال لازم آتا ہے ۔۔۔!
  17. متلاشی

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    مزمل شیخ بسمل بھائی ۔۔ مطلع کے علاوہ باقی اشعار پر بھی نظرِ کرم فرمائیے ۔۔۔!
  18. متلاشی

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    بہت خوب اسامہ بھائی ۔۔۔! رحم کر مولیٰ! مر رہے ہیں لوگ اگرچہ مولیٰ کو فاع کے وزن میں لیا جاسکتا ہے ۔۔۔ مگر مجھے یہ ذاتی طور پر پسند نہیں ہے ۔۔۔! اور اس شعر میں سَرسَری خوب یاد آتا ہے اگر دال اور الف کا وصال کریں تو شعر بے وزن ہو جاتا ہے ۔۔۔ روانی سے پڑھنے میں وصال معلوم ہوتا ہے ۔۔۔! باقی اسامہ...
  19. متلاشی

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    رہنمائی کا شکریہ اسامہ بھائی۔۔۔!
  20. متلاشی

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    شکریہ استاذ گرامی نصر میں ص بر زبر ہی لکھتا ہوں۔۔۔ اسے آپ میرا خاندانی نام سمجھ لیں اور تخلص بھی ۔۔۔!
Top