نتائج تلاش

  1. متلاشی

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    سحری کے بعد دیکھا کہ ایک ٹی وی چینل سے ملالہ یوسفزئی کی سالگرہ کی خبر نشر کی جارہی تھی۔جس میں بتایا جارہا تھا کہ ملالہ آج سولہ سال کی ہوگئی ہیں۔ دوسرا چینل تبدیل کیا تو وہ بھی یہ نیوز نشر کررہاتھا حتٰی کہ تمام چینل کی زینت یہی خبر بنی ہوئی تھی اور ساتھ ساتھ بتایا جارہا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کے...
  2. متلاشی

    عروض کا سافٹوئر

    ذیشان بھائی میں نے جب اپنا یہ شعر جب ان پٹ کیا تو جواب ندارد؟ تجھ سے پہلی سی وفا کون کرے گا بعد میرے یہ خطا کون کرے گا فاعلاتن فعلاتن فعلاتن
  3. متلاشی

    عروض کا سافٹوئر

    بہت ہی زبردست کام کیا ہے ذیشان بھائی۔۔۔!
  4. متلاشی

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لئے۔۔۔۔!
  5. متلاشی

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    شاباش۔۔۔ اس لفظ میں نہ صرف پہلا اور آخری حرف ایک جیسا بلکہ اس لفظ کو اُلٹا پڑھنے سے بھی وہی لفظ بنتا ہے۔۔۔ میرا چیلنج ہے کہ دو اور ایسی پانچ حرفی الفاظ تلاش کر کے دکھائیں۔۔۔۔؟
  6. متلاشی

    لسی خانہ

    دکان سجا کر دیکھ لیں ۔۔۔۔!
  7. متلاشی

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    کچھ نہیں پہچان مری نصراس کے سوا مکتبِ عشق سے نسبت ہے فقط مجھ کو
  8. متلاشی

    جی اٹھو گے تم اگر بسمل ہوئے۔۔۔ حکیم محمد اختر رحمۃ اللہ علیہ

    جی میرے پاس مزید کلام ہے ۔۔۔ میں الحمد للہ آج کل خانقاہ امدادیہ اشرفیہ لاہور جو کہ حضرات والا رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ حضرت ڈاکٹر عبدالمقیم صاحب کے زیرِ انتظام ہے میں اپنے والد صاحب کے ساتھ مقیم ہوں۔۔۔ اور خانقاہ کا نشر و اشاعت کا شعبہ ہمارے پاس ہی ہے ۔۔۔ اور حضرت کے کئی مواعظ پر ہم کام کر چکے...
  9. متلاشی

    جی اٹھو گے تم اگر بسمل ہوئے۔۔۔ حکیم محمد اختر رحمۃ اللہ علیہ

    حضرتِ والا نوراللہ مرقدہ کے کلام میں اس قدر جاذبیت اور دلکشی اور چاشنی ہے کہ دل میں اترتا جاتا ہے ۔۔!
  10. متلاشی

    تاسف حکیم اختر صاحب داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ :(

    ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﮬﻠﺴﻨﺖ ﭘﯿﺮ _ ﻃﺮﯾﻘﺖ ﺭﮬﺒﺮ_ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﺣﻀﺮﺕ عارف باللہ حضرت مولاناشاہ حکیم محمد اختر صاحب آج عصرومغرب کے درمیان اس جہان فانی سے کوچ کرگئے ۔ انااللہ وانا الیہ راجعون حضرت والا رحمہ اللہ کا مختصر سوانحی خاکہ وطن اصلی اور موجودہ: شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولاناشاہ حکیم محمد اختررحمہ اللہ کا...
  11. متلاشی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    پسندیدگی کے لئے آپ کا شکر گذار ہوں عمر اعظم بھائی۔۔۔!
  12. متلاشی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    شکریہ محمد احمد بھائی ۔۔۔! دراصل آئی ٹی درسگاہ فورم پر ڈیزائننگ کا مقابلہ تھا جس کے لئے یہ غزل اسی طرح ڈیزائن کرنے کے لئے دی گئی تھی۔۔۔ سو وہ میں نے کردی ۔۔۔ اب مجھے علم نہیں کہ اس غزل کا شاعر کون ہے ؟ ابھی تک یہاں بھی متعدد شعرا کا نام آ چکا ہے ۔۔۔۔! مگر ابھی تک سمجھ میں نہیں آیا کہ اصل میں...
  13. متلاشی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    شکریہ استاذ گرامی ۔۔۔ میں نے بھی یہ غزل نیٹ پر احمد ندیم قاسمی ہی کے نام سے دیکھی تھی۔۔۔
  14. متلاشی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    شکریہ استاذ گرامی ۔۔۔ میں بھی تو ہو سکتا ہے ۔۔۔ جسے گفتگو میں کمال تھا۔۔۔
  15. متلاشی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    @التباس @مزمل شیخ بسمل محمد یعقوب آسی امجد علی راجا نایاب ابن سعید نیرنگ خیال محمد اسامہ سَرسَری فرخ منظور سید شہزاد ناصر سید زبیر مہ جبین مقدس مغزل فاتح نیلم بلال الف عین الف نظامی شمشاد محمد وارث
  16. متلاشی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    وہ سیکشن ہے کہاں ہے ؟ دیکھتا رہا مگر ملا نہیں۔۔۔ خیر مدیر حضرات سے گذارش ہے کہ اسے متعلقہ سیکشن میں موو کردیں۔۔۔
  17. متلاشی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    التباس مزمل شیخ بسمل محمد یعقوب آسی امجد علی راجا نایاب ابن سعید نیرنگ خیال محمد اسامہ سَرسَری فرخ منظور سید شہزاد ناصر سید زبیر مہ جبین مقدس مغزل فاتح نیلم بلال الف عین الف نظامی شمشاد محمد وارث
Top