نتائج تلاش

  1. متلاشی

    لسی خانہ

    ہاں مگر افطاری کے بعد ہی پیجئے گا۔۔۔۔!
  2. متلاشی

    لسی خانہ

    کوئی بات نہیں یہ لیجئے ۔۔۔۔!
  3. متلاشی

    بوائے فرینڈز

    زبرست تحریر جناب ... مزہ آ گیا...!
  4. متلاشی

    لسی خانہ

    لسی.....!
  5. متلاشی

    مذہب کے خادموں کی خدمت۔۔ !

    بالکل درست فرمایا استاذِ گرامی ! میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔۔۔!
  6. متلاشی

    مذہب کے خادموں کی خدمت۔۔ !

    جو حکم استاذ گرامی ۔۔۔۔! آپ غالبا مذہب و سیاست کی ابحاث سے احتراز کرتے ہیں ۔۔ مجھے علم نہ تھا۔۔۔ آئندہ لغزش نہ ہوگی۔۔۔!
  7. متلاشی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    اس وقت ہمیں اپنی ہی خبر نہ تھی ۔۔۔ گھر والوں کی کیا رائے لیتے ۔۔۔۔!
  8. متلاشی

    مذہب کے خادموں کی خدمت۔۔ !

    @التباس مزمل شیخ بسمل محمد یعقوب آسی امجد علی راجا نایاب ابن سعید نیرنگ خیال محمد اسامہ سَرسَری فرخ منظور سید شہزاد ناصر سید زبیر مہ جبین مقدس مغزل فاتح نیلم بلال الف عین الف نظامی شمشاد محمد وارث
  9. متلاشی

    آر ایس ایس فیڈ کیا ہے ؟

    شکریہ اوشو بھائی۔۔۔!
  10. متلاشی

    افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء جاری، مزید 10 گاڑیاں پاکستان پہنچ گئیں

    چند دنوں میں افغانی طالبان کو نیست و نابود کرنے کا دعوے دار امریکا آج قریبا دس سال کے بعد انہیں طالبان سے جان بچا کر وہاں سے بھاگ رہا ہے ۔۔۔ جان بچی سو لاکھوں پائے لوٹ کے بدھو گھر کو آئے
  11. متلاشی

    آر ایس ایس فیڈ کیا ہے ؟

    السلام علیکم ! نارملی ہم بلاگز وغیرہ میں آر ایس ایس فیڈ دیکھتے ہیں میں جاننا چاہتا ہوں کہ آر ایس ایس فیڈ کیا ہے ۔۔ اس کا استعمال کیا ہے ؟ اور اس کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے ۔۔۔
  12. متلاشی

    مذہب کے خادموں کی خدمت۔۔ !

    ربط
  13. متلاشی

    عروض کا سافٹوئر

    ذیشان بھائی بحور کے نام بمعہ ارکان اور مستعمل بحروں کی لسٹ بمعہ زحافات وغیرہ کے لیے آپ سرور راز صاحب کی کتاب ’’آسان عروض ‘‘ کا مطالعہ ضرور کریں ۔۔ اگر ذاتی پیغام میں مجھے اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں تو میں یہ کتاب آپ کو سینڈ کر دیتا ہوں۔۔۔ شکریہ
  14. متلاشی

    عروض کا سافٹوئر

    ذیشان بھائی یہ والی بحر شامل نہیں ہے ۔ ۔پلیز اسے بھی شامل کر دیجئے ۔۔ فاعلن مفاعیلن مفاعیلن (بحرِ مشاکل)
  15. متلاشی

    اداکارہ وینا ملک کی دلی میں نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری

    نو سو چوہے کھا کہ بلی حج کو چلی ۔۔۔۔۔!
  16. متلاشی

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    کسی زمانے میں حضرت خواجہ صاحب کے کلام پر ایک دیباچہ تحریر کیا تھا۔۔ جو کہ کچھ یوں تھا۔۔۔ اقتباسات از کلامِ مجذوبؒ محمد ذیشان نصر خیالات کے منتشر ہجوم کو صفحہ ٔ قرطاس پر بکھیرنا کس قدر مشکل ہے اور کسی شخصیت کے علمی وادبی کمالات کو احاطۂ تحریر میں لانا کس قدر دشوار ہے اس کی قلعی مجھ پر آج...
  17. متلاشی

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    مکرمی و محترمی شاکرالقادری صاحب۔۔۔! بندہ آپ کی خدمت عرض پرداز ہے کہ حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے علمی و ادبی مقام و مرتبہ کو دیکھتے ہوئے انہیں حافظِ عصر کا خطاب دیا گیا ہے۔۔۔ آپ شائد خواجہ صاحب کے مقام و مرتبہ سے ناواقف ہیں اس لیے آپ کو ایسا لکھنا زیادتی محسوس ہوئی۔۔۔!
  18. متلاشی

    تعارف عتیق الرحمٰن راز حاضر ہے

    عتیق الرحمٰن راز بھائی ۔۔۔ اردو محفل فورم پر خوش آمدید ۔۔۔ امید یہاں پر آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔۔۔!
  19. متلاشی

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    میرے محترم نایاب بھائی ۔۔۔ اول تو یہ میری تحریر نہیں اقتباس ہے ۔۔۔ دوئم یہ کہ آپ ہی مجھے بتا دیں کہ ڈاکٹر عافیہ نے ملک کے ساتھ کونسی غداری کی ہے ۔۔۔ اس جواب آپ پر قرض ہے ۔۔۔!
Top