نتائج تلاش

  1. متلاشی

    امتحان اس بار بیٹا پاس کر

    بہت خوب راجا بھائی۔۔۔! دیکھا اب کی بار آپ ہمیں ٹیگ کرنا نہیں بھولے ۔۔۔۔!
  2. متلاشی

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    وہ لکھنا ترا پھر نئی روز غزلیں، اور اطلاع اس کی ہراک کو ہی دینا ہمیں ٹیگ کرنا مگر بھول جانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے ۔۔!
  3. متلاشی

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    شکریہ سید شہزاد صاحب ! شاعری سے بھی کچھ شدھ بدھ ہے ۔۔! اور کبھی کبھی طبعِ تفنن کے لئے شاعری کرتا بھی رہتا ہوں۔۔! آئندہ آپ کو بھی اپنی شاعری میں ٹیگ کر دوں گا۔۔۔!
  4. متلاشی

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    یہ الفت کے قصے ، یہ چاہت کی باتیں، مزید اس پہ پھر یہ مزاحیہ نگاری ترا آ کے ہم کو یوں غزلیں سنانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
  5. متلاشی

    محفل کے پانچ ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    Congratulations to All Members of Urdu Mehfil Forum .on this great achievement
  6. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ۔۔۔ تازہ نمونے

    شکریہ درویش بھائی۔۔۔!
  7. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ۔۔۔ تازہ نمونے

    غلام ربانی بھائی۔۔۔! آج کل میں اسی فونٹ پر کام کر رہا ہوں۔۔۔! ان شاء اللہ جلدہی یہ فونٹ مکمل ہو جائے گا۔۔۔!
  8. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ۔۔۔ تازہ نمونے

    شکریہ انعام بھائی۔۔۔!
  9. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ۔۔۔ تازہ نمونے

    شکریہ قیصرانی بھائی۔۔۔! ھ دو چشمی کی چاروں اشکال مختلف ہیں۔۔۔! اور مختلف جگہ پر استعمال ہوتی ہیں۔۔۔! اور تقریبا ہر کریکٹر کی 20 یا 25 اشکال شروع، مکمل، درمیانی اور آخر والی موجود ہیں۔۔۔!
  10. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    میرے محترم سمجھے آپ نہیں۔۔۔۔! جنگ، نوائے وقت، ڈان وغیرہ کا صحافتی معیار پہلے ہی سے ہے۔۔۔! اس لئے ان اخبارات کا آپ کی نظروں گر جانے سے معیار کم نہ ہو جائیگا۔۔۔! اگر اب بھی سمجھ نہیں آئی ۔۔تو بتا دینا حسان بھائی ۔۔۔ آسان لفظوں میں سمجھا دوں گا۔۔۔!
  11. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ہاہ ہاہ ہاہ۔۔۔! اس کا مطلب ہے قصور سارا آپ کی نظر کا ہے ۔۔۔ پلیز عینک کا نمبر بدلوا لیجئے۔۔۔۔! ;)
  12. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    سید کا لفظی مطلب تو سردار ہوتا ہے ۔۔۔! حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو بھی سیّدی بلال کہہ کر پکارتے تھے۔۔۔! ویسے ہمارے ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آل اولاد سید کہلاتی ہے ۔۔!
  13. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    آپ غلط سمجھے سید صاحب۔۔۔! میں نے کہا تھا اکثر شیعہ خود کو سید کہلواتے ہیں۔۔۔! ورنہ تو اہلسنت میں بھی کافی حضرات سید خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔!
  14. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ۔۔۔ تازہ نمونے

    شکریہ نظامی صاحب۔۔۔!
  15. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ویسے اگر میں ان اخبارات میں سے کہیں سے امت اخبار کا کوئی حوالہ نکال دوں۔۔۔ تو پھر کہیں ان کا معیار ختم تو نہ ہو جائے گا۔۔۔۔؟
  16. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    اصل میں شمشاد بھائی ۔۔۔ اب ان بچارے بے بنیاد پروپگینڈہ کرنے والوں کے پاس اس کے سوا کوئی اور جواب بچا ہی نہ تھا۔۔۔! مرتے کیا نہ کرتے کے مصداق مجبورا یہی کہنا پڑا۔۔۔!
  17. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    چلو جناب صرف اتنا ہی عرض کر دیں کہ آپ کے خیال میں سب سے اچھا اخبار کونسا ہے ؟ تاکہ آئندہ ہم حوالہ جات کے لئے اسی کو ماخذ بنائیں۔۔؟
  18. متلاشی

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    اطلاع کا شکریہ حفیظ بھائی۔۔! اس کی وضاحت میں اوپر یہاں کر چکا ہوں۔۔۔!
  19. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    محترم ہر اخبار کے اپنے سورسز ہوتے ہیں۔۔۔ ! اور پھر مزے کی بات یہ ہے نوائے وقت جیسے مستند اخبار نے بھی اس خبر کے لئے امت کے ذرائع کا حوالہ دیا ہے ۔۔۔! اب اگر امت آپ کے بقول اتنا گھسا پٹا اخبار ہے تو نوائے وقت جیسے مستند اخبار کو ایسے فضول اور گھٹیا اخبار کا حوالہ دے کر اپنی کریڈیبلیلٹی لوز کرنے...
  20. متلاشی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    100 فی صد متفق۔۔۔۔!
Top