اشتیاق احمد صاحب چونکہ بچوں کے لئے ناولز لکھتے ہیں اس لئے ان کے ناولز کا موازنہ عمران سیریز وغیرہ سے کرنا ناانصافی ہوگی ۔۔۔! کیونکہ بچوں کے لئے اچھا ادب اور سسپنس لکھنا بہت مشکل ہے بنسبت بڑوں کے لئے لکھنے کے ۔۔۔۔!
میرا تعارف اشتیاق احمد صاحب سے بچوں کا اسلام کی وساطت سے ہو غالبا 2003 یا 2004 کی...
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں لارجر بنچ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران بر ہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے حالات سے آگاہی کے باوجود سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے مستقل آئی جی سندھ کی تقرری کیوں نہیں کی ۔ سماعت کے موقع پرقائم مقام آئی جی...
As for as English text to speech is concern, it is possible by calling micro soft Agent(Animated Characters), that will read any text from any text field, but in Urdu I had not seen yet any work from anyone in this field.
اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ کے لئے مائکرو سوفٹ کے اینمیٹڈ کریکٹر کا سہارا لیا جاسکتا ہے ۔۔۔! ایک نیا کریکٹر ڈیفائن کیا جانا چاہئے جو کہ اردو سپیکنگ کی صلاحیت رکھتا ہو۔۔۔۔! نیا کریکٹر ڈیفائن کرنے کا ایک سوفٹ وئیر بھی مائکرو سوفٹ نے بنایا تھا۔۔۔ !
جی استاذگرامی یہ سوفٹ وئیر صرف انگلش ریڈنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔۔!
ایک انگلش ٹیکسٹ ٹو سپیچ سوفٹ وئیر کسی زمانے میں میں نے بھی ڈیزائن کیا تھا۔۔۔! اردو کا کرنے کی بھی کوشش کی تھی مگر پروگرامنگ کی کوی خاص سدھ بدھ نہ ہونے کی وجہ سے اردو ٹیکسٹ سپیچ نہیں بنا پایا تھا۔۔۔!