نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    میرا بیٹا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے!

    ارحم ابھی بولتا نہیں ہے۔ حتیٰ کہ ماما پاپا بھی نہیں کہتا لیکن سمارٹ فون سارا استعمال کر لیتا ہے اور لوگوں کو کالز کرنے کا بہت شوقین ہے :( آج میں نے اسے لیپ ٹاپ پر استعمال کرتے دیکھا (جو کہ یہ اکثرکرتا ہے لیکن صرف بے تکے بٹن دباتا ہے) تو اس کے پاس بیٹھ گیا۔ اس نے "اسٹارٹ مینو" سے "voipblast"...
  2. سلمان حمید

    دھواں تھا چار سو اتنا کہ ہم بے انتہا روئے

    بہت ہی عمدہ غزل ہے نقوی صاحب۔ ہر شعر بہت خوب ہے :)
  3. سلمان حمید

    دیارِ غیر میں شوھر کو بیوی کا خط

    بہت خوب، میں نے آج ہی پڑھا تھا۔ مزہ آیا بس کچھ کچھ وزن خراب ہے جو جتنا ٹھیک کر سکا کر دیا تاکہ پڑھنے میں مزہ تو آئے :)
  4. سلمان حمید

    دیارِ غیر میں شوھر کو بیوی کا خط

    دیارِ غیر میں شوھر کو بیوی کا خط ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ملا جب سے ہے خط پیارےکہ چھٹی آ رھے ھو تم مرے خوابوں پہ صبح و شام یکسر چھا رھے ھو تم جب آؤ گے وہ دن میرے لئے دن عید کا ھو گا عجب منظر مرے دلبر تمہاری دید کا ھو گا بہت وزنی سے دو اک بیگ پیارے ہاتھ میں ھوں گے...
  5. سلمان حمید

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    یہ واقعہ مزاحیہ تو نہیں لیکن ماضی کی ایک حسین یاد ضرور ہے۔ مجھے ابھی بھی یاد ہے کہ مجھے امی کا لاڈلا ہو نے کی وجہ سے سکول کے دنوں میں جیب خرچ کے علاوہ دیگر "عیاشیوں" کے لیے امی سے کبھی کبھی چھوٹے بھائی کو نہ بتانے کی شرط پر کچھ مزید روپے (2 یا 3 روپے) مل جایا کرتے تھے۔ اور میں وہ روپے اپنی گلی...
  6. سلمان حمید

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    کچھ نہیں کھیلتا میں تو :( ایک سال پہلے جب طالبعلم تھا اور دوسرے شہر میں تھا تو کرکٹ کا جنون سوار ہوا، سارے پاکستانیوں کو اکٹھا کر کے پاس والے گراؤنڈ میں چلا جاتا تھا ہر ویک اینڈ پر۔ بلڈنگ میں ٹیبل ٹینس بھی تھا تو وہ بھی کھیل لیا کرتا تھا۔ اب تو ایک سال ہونے کو ہے سپورٹس کے نام پہ بس موبائیل پر...
  7. سلمان حمید

    اک ترے وصل کے موسم کے سوا ہاتھوں میں

    بہت عمدہ ثامر بھائی۔ بہت خوبصورت :) جیسے اک نام کے لکھنے سے مہک اٹھتی ہے اب بھی کیا ویسے مہکتی ہے حنا ہاتھوں میں یہاں "ہے" کی جگہ "تھی" نہیں آنا چاہئیے؟ شاید مجھے غلط فہمی ہو :)
  8. سلمان حمید

    امریکا میں 100 ڈالر کے نئے ڈیزائن کا نوٹ جاری

    شاید میری غلط فہمی ہو مگر مجھے تو اس دس ہزار روپے والے نوٹ پر قائد بھی حیران نظر آ رہے ہیں۔
  9. سلمان حمید

    تعارف میرا مختصرتعارف

    محفل میں دوبارہ فعال ہونے کے پر مسرت موقع پر ہم آپ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے خوش آمدید کہتے ہیں :)
  10. سلمان حمید

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ۔ دوسرا ٹی 20 میچ ۔ دبئی

    میں تو کہتا ہوں باری ملنے پرگرم گرم لالا کو آج اوپن پہ بھیج دیں اور باقی 9 کھلاڑی جائے نماز پہ بیٹھ جائیں۔
  11. سلمان حمید

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ۔ دوسرا ٹی 20 میچ ۔ دبئی

    آج دفتر والوں کی طرف سے کرسمس ڈنر ہے اور میں سوچ رہا تھا کہ میچ مِس ہو جائے گا۔ اب سوچتا ہوں کہ ڈنر اچھا ہو بس۔ میچ کا تو اللہ ہی حافظ لگ رہا ہے :(
  12. سلمان حمید

    غزل: جینے کو اے خدا رہا کیا ہے۔۔۔

    شبِ غم بیت جائے گی لیکن صبحِ نو کے لیے بچا کیا ہے بہت عمدہ :)
  13. سلمان حمید

    توہین قرآن

    کیا یہ قران کے صفحات ہیں؟ :eek: یا میری ہی نظر کمزور ہے اور مجھے شاعری لگ رہی ہے :(
  14. سلمان حمید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    آپ کے جارحانہ موڈ کو دیکھتے ہوئے مجھے آپ کی رائے سے اختلاف تو نہیں کرنا چاہئیے لیکن ہر رکن اپنی 5، 10 تصاویر میں سے اگر ایک ہی بہترین تصویر لگائے تو عوام الناس کو صرف بہترین تصاویر دیکھنے کو ملیں گی اور مقابلہ یا کھیل بھی اچھا لگے گا۔ پنجابی میں کہتے ہیں کہ "کڑمس یا گڑمس" نہیں مچے گا۔
  15. سلمان حمید

    توہین قرآن

    میری ابھی ایک دوست سے اسی موضوع پہ فیس بک پر بحث ہو چکی ہے۔ وہ موصوف اور کچھ اور احباب کچھ بھی کنفرم کیے بنا کسی بھی صفحے کی ایڈمن کی پوسٹ کو شیئر کر کے اللہ اکبر کے نعرے لگاتے ہیں۔ میں نہیں مانتا کہ کسی بھی صفحے کا ایڈمن جو اللہ رسول کے نام کا صفحہ بنا لے وہ اس ذمہ داری کو محسوس بھی کرتا ہے جو...
  16. سلمان حمید

    آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا، ہم قفّس سے نِکل کر کِدھر جائیں گے

    اتنے مانوس صیّاد سے ہو گئے، اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے بہت اعلی انتخاب :)
  17. سلمان حمید

    برائے اصلاح

    مجھے میرے ایک استاد نے کہا تھا کہ یہ صرف آغاز ہے اور جتنی جلدی ہو سکے اس بھنور سے نکلو اگر ادھر ہی پھنس کے رہ گئے تو سطحی شاعر بن کے رہ جاؤ گے اور میں اپنے استاد کی بات پہ عمل نہ کر سکا کیوں کہ زبردستی ہوتی نہیں اور جو خود بخود لکھی جاتی ہے وہ عشقیہ ہی ہوتی ہے :rollingonthefloor:
  18. سلمان حمید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    نمبر ایک یہ کہ جب بھی کوئی نیا مہمان آتا ہے وہ صرف وہی دھاگہ دیکھے گا جو چل رہا ہو گا تو اصول یا اصولوں کا لنک دینے میں حرج نہیں۔ نمبر دو یہ کہ اس "کوئی تصویر" سے اگر صرف ایک تصویر والی بات واضح ہوتی تو لوگ اس دھاگے کو نیلو نیل نہ کرتے :)
  19. سلمان حمید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    کہاں @ٖقیصرانی بھائی؟ میری نظر سے نہیں گزرا۔ اگر آپ پرانی اقساط میں درج ان قوانین کی بات کر رہے ہیں تو ان میں بھی یہ اصول موجود نہیں ہے۔ میری مراد ہر نیا تھیم دیتے وقت سارے اصول لکھنے سے تھی :)
Top