نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    میں تو یہ مساوات نوٹ پیڈ پر لکھ کر یہاں نقل کر رہا تھا تو سارا کچھ ہی الٹا ہو جاتا تھا۔ پھر بی بی کوڈ ایڈیٹر (جواب لکھنے والے ایڈیٹر کے بائیں جانب اوپر بنی آپشن) کا استعمال کرتا تھا انگریزی لکھنے کے لیے تو بھی مساوات نیا ہی روپ دھار لیتی تھی :(
  2. سلمان حمید

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    یقین کریں سیدہ شگفتہ بہن، دس دفعہ کی تدوین کے بعد یہ ایک مساوات لکھ پایا۔ آخر والی منحوس قوس اپنی جگہ پر ٹھہر ہی نہیں رہی تھی اور مساوات کے دوسری جانب والا چھ تو اپنی جگہ سے ایسے پھسل کے قوسین کے بیچوں بیچ جا بیٹھتا تھا جیسے کوئی ثواب کا کام ہو :( اب چچا چھکن سے معذرت ہی کر سکتا ہوں اگر ان کو...
  3. سلمان حمید

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    وہ کیا ہے کہ پرانی عادت ہے سوال پورا سنے پڑھے بغیر جواب کی تلاش شروع کر دینے کی۔ اکثر منہ کی کھانی پڑتی ہے لیکن عقل آ ہی جائے گی آتے آتے :)
  4. سلمان حمید

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    چونکہ میں سمجھا تھا کہ صرف جو مثالیں اوپر علامات کی دی گئی ہیں انہی کو استعمال کرنا ہے تو میں 0 اور 1 کے جوابات انٹرنیٹ سے دیکھ چکا ہوں اس لیے جواب نہیں لکھوں گا۔ باقی جو کوشش کریں گے وہ ذہن میں رکھیں کہ ریاضی کی کوئی بھی علامت استعمال کر سکتے ہیں :)
  5. سلمان حمید

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    sqrt(4) + sqrt(4) + sqrt(4 (
  6. سلمان حمید

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    میں لکھتا کچھ ہوں، لکھا کچھ جاتا ہے :( - 8 ((sqrt(sqrt( 8 + 8
  7. سلمان حمید

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    6 = (sqrt(sqrt(9) x sqrt(9)) + sqrt(9
  8. سلمان حمید

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    بہت پیاری تصاویر ہیں ماشاءاللہ۔ اب جب کہ میرا بیٹا تقریباً 2 سال کا ہو چکا ہے تو اس کی پرانی تصاویر دیکھ کر ہنسی آتی ہے کہ کیسی کیسی شکلیں بنایا کرتا تھا۔ اللہ عشبہ رانی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے :)
  9. سلمان حمید

    تعارف میری حاضری

    محفل میں بہت خوش آمدید :)
  10. سلمان حمید

    نماز زیرِ غور و توجہ

    بہت عمدہ شراکت۔ جزاک اللہ خیر۔
  11. سلمان حمید

    برفیلے مجسمے

    :jhoota:
  12. سلمان حمید

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لیجئے آنکھ پر بھی ایک شعر میں تجھے خود میں چھپا لوں گا مگر تُو ہر پل کیوں مری آنکھ سے بہتا ہے ٹھہر جا اک دن "دن" باقی حضرات سے گزارش ہے کہ میرے اشعار کو چھوڑ کر مقابلہ جاری رکھیں :p
  13. سلمان حمید

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اگر اپنا بھی کوئی شعر لکھ سکتے ہیں تو یہ والا شعر لے لیجئے ورنہ میری پوسٹ کے بغیر ہی مقابلہ جاری رکھیے :p اوپر ہی فضاؤں میں معلق ہے ابھی تک اقرار محبت کبھی انکار محبت اقرار
  14. سلمان حمید

    برفیلے مجسمے

    یہ تو بہت اچھی ای میل تھی اور اس کو پڑھ کر تو مجھے بہت مزہ آیا۔ اب لگے ہاتھوں اپنے لڑکپن کا کوئی عشقیہ خط (ای میل) بھی شیئر کر دے تاکہ نئے آنے والے حضرات تیری غلطیوں سے کچھ سیکھ سکیں :rollingonthefloor:
  15. سلمان حمید

    برفیلے مجسمے

    یہ تو بہت اچھی ای میل تھی اور اس کو پڑھ کر تو مجھے بہت مزہ آیا۔ اب لگے ہاتھوں اپنے لڑکپن کا کوئی عشقیہ خط (ای میل) بھی شیئر کر دے تاکہ نئے آنے والے حضرات تیری غلطیوں سے کچھ سیکھ سکیں :rollingonthefloor:
  16. سلمان حمید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    مجھے ٹیگ کرنے کا بے حد شکریہ اورچونکہ میں نیا نیا ہوں اس محفل پر تو مجھے اس دھاگے کے بارے میں علم نہیں تھا۔ میں چونکہ ایک عدد موبائیل کے کیمرے سے ہی اوٹ پٹانگ قسم کی تصاویر لے لیتا ہوں تو مجھے ان کو مقابلے (کھیل) میں شامل کرنے میں خوشی ہو گی اگر کسی اور کو کوئی اعتراض نہ ہو تو :)
  17. سلمان حمید

    برفیلے مجسمے

    پرانی ای میلز پڑھنا بھی ایک عجب خوشی دیتا ہے۔ بعض اوقات آپ خود پر ہنستے ہیں اور کئی دفعہ تو اپنی لکھی گئی بچگانہ ای میلز پڑھ کرشرمندہ بھی ہوتے ہیں۔ میں نے بہت بار کوشش کی لیکن پھر ساری نہیں پڑھ پایا۔ تصاویر بہت اچھی ہیں نین، کوئی پرانی تحریر بھی شیئر کر جس کو پڑھ کے تو ہنستا ہو کہ تو ایسا بھی...
  18. سلمان حمید

    تاسف ایم اے راجہ بھائی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ایم اے راجا صاحب اور ان کے خاندان والوں کو اس صدمے سے نبٹنے کا حوصلہ عطا کرے۔ بے شک ماں جیسی ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے والدین کو صحت، خوشیاں اور لمبی عمر عطا کرے اور جن کے والدین اس...
  19. سلمان حمید

    نفس

    لو جی، کل ملا کے تین دفعہ پٍڑھ چکا ہوں اور رائے ایک ہی ہے میری۔ بہت وزنی ہے،اور میرے لیے ہضم ہونا مشکل ہے لیکن بہت عمدہ لکھا ہے بانو قدسیہ جی :) :applause:
  20. سلمان حمید

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو صحتِ کاملہ اور تندرستی عطا کرے۔ آمین۔
Top