نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے رحیم بھائی، داد قبول کریں :) وزن کے اعتبار سے تو مجھے بالکل ٹھیک لگی لیکن بہت باریکیوں کے بارے میں اساتذہ ہی بتا سکتے ہیں۔ آپ بھی میری طرح عشقیہ شاعری فرمانے کا شوق رکھتے ہیں :laughing:
  2. سلمان حمید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    اگر یہ کھیل کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے تو مہربانی فرما کر اسے پہلی پوسٹ میں لکھ دیجئے وگرنہ میں بھی اس دھاگے کو "نیلو نیل" کر دوں گا :p کیوں خیالے ؟
  3. سلمان حمید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    میرے بیٹے ارحم کی ایک سال پرانی تصویر۔ چونکہ میں بری یاداشت کے باعث ہمیشہ بھول جاتا ہوں کہ مجھے مقابلے کے لیے تصویر لینی ہے۔ ایک اصول یہ بھی تھا شاید کہ صرف ایک ہی بہترین تصویر شامل کر سکتے ہیں تو میں اپنے پاس موجود 3،4 مختلف نیلی تصاویر میں سے یہی ایک شامل کر رہا ہوں۔
  4. سلمان حمید

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں

    16 اوورز میں 97 رنز بنا لیے ہیں سری لنکا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر
  5. سلمان حمید

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں

    13 اوورز میں 82 رنز بنا لیے ہیں سری لنکا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر
  6. سلمان حمید

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں

    دیکھیں نا ماہی احمد بہن ، 12 اوورز میں 72 رنز بن چکے ہیں، اب اگر انہوں نے 150 سے اوپر بنا لیے تو کیا آپ کی اس ملک کے لیے محبت اس کو ہار سے بچا سکے گی؟ جیتنے کے لیے صرف پاکستانی ہونا کافی نہیں :laughing:
  7. سلمان حمید

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں

    وطن سے اتنی محبت جو آپ کو حقیقت کا سامنا کرتے وقت آنکھیں چرانے پہ مجبور کرے، اچھی نہیں ہوتی :p
  8. سلمان حمید

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں

    جی جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے پاکستان کو تعاقب کرنے میں لڑکھڑاتے اور کبھی کبھی بہت مشکلوں سے منزل تک پہنچتے ہی دیکھا ہے۔ اگر کوئی مجھ سے زیادہ پرانا ہے تو زیادہ بہتر بتا سکتا ہے :p
  9. سلمان حمید

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں

    کافی سارے رنز کریں گے سری لنکا والے اور پاکستان تو ہمیشہ سے رنز کا تعاقب کرنے میں کمزور ہے۔
  10. سلمان حمید

    میرے ہمسفر ۔ از سلمان حمید

    یہ میرے ساتھ دھوکہ ہوا ہے جج صاحب، یہ تو میں نے فی البدیع کچھ بھی لکھ کر بھیج دیا ناعمہ عزیز کو یہ بتانے کے لیے کہ وہ اس طرح بھی سوچے کہ کتنے طریقوں سے لکھی جا سکتی ہے یہ نظم تو اس نے یہاں چھاپ دی :p لیکن اگر میں مشہور ہو گیا تو یہ فیلڈ بھی بری نہیں ہے۔ ہاہاہا ناعمہ سنجیدہ لکھے گی، میں ہر غزل،...
  11. سلمان حمید

    میرے ہمسفر ۔ از سلمان حمید

    حد ہو گئی۔ اتنا بڑا الزام؟؟ :p پارٹ ون بھی ساتھ ہی پوسٹ کر دینا تھا تاکہ سب کو پتہ چلتا کہ پارٹ ون اور پارٹ ٹو میں کتنا فرق ہے :biggrin:
  12. سلمان حمید

    میرے ہمسفر ۔ از سلمان حمید

    اللہ کی پناہ۔ کتنا اچھا پارٹ ون تھا اور پارٹ ٹو میں کیا کر دیا تم نے ؟؟ :rollingonthefloor: وزن کی غلطیاں ہیں کچھ :p
  13. سلمان حمید

    کوئی تھا چاند ، یا پھر چاندنی بردار دیکھا ہے

    کبھی جو سیر کی ، اپنے ہی اندر ڈوب کر میں نے تھکن سے چور اک سایہ پسِ دیوار دیکھا ہے بہت عمدہ ذوالفقار نقوی صاحب۔ بے شمار داد قبول کیجئے :)
  14. سلمان حمید

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    ایک اور اشارہ یہ ہے کہ 1 اور 0 دونوں کو حل کرنے کے لیے ریاضی کی ایک ایسی علامت استعمال ہو گی جو پہلے اس دھاگے میں حل کیے گئے کسی جواب میں استعمال نہیں ہوئی۔ تو ذرا ہٹ کے سوچیے :)
  15. سلمان حمید

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    ویسے سارا بچپن اور لڑکپن امتیازی نمبر لینے کے لیے نقل لگا لینے کو جائز سمجھتے گزرا ہے، اگر اجازت ہو تو ابھی حل کیے دیتے ہیں :rollingonthefloor: اور اب تو ہمیں کوڈ ٹیگ کا استعمال بھی آ گیا ہے :laughing:
  16. سلمان حمید

    میرے محتسب۔ از ناعمہ عزیز

    ویسے بھئی واہ۔ بہت خوب ناعمہ ، پڑھ کے مزہ آیا :) ویسے آپس کی بات ہے، لکھتی رہا کرو، خیال اچھے ہوں تو شاعری کی نوک پلک بھی سنور ہی جاتی ہے وقت کے ساتھ ساتھ :)
  17. سلمان حمید

    میرے محتسب۔ از ناعمہ عزیز

    او آئی میری شاعرہ بہن۔ میں تو سمجھا تھا کہ تم بھی میری طرح دلبرداشتہ ہو کر لکھنا چھوڑ گئی ہو :rollingonthefloor:
  18. سلمان حمید

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    لیں جی آپ ہنس دیں اور ہماری جان پہ بنی ہوئی تھی کہ اس مساوات کو ایک مناسب شکل دینے کے چکروں میں کوئی اور اس کو حل کر گیا تو ہم چچا چھکن کو کیا منہ دکھائیں گے۔ بعد میں تو لوگ یہ بھی نہیں مانتے کہ ہم حل کر چکے تھے بس لکھنے میں دیر ہو گئی :( بس اسی کشمکش میں ایک خیال آیا اور قوسین کو رنگ دے دیے کہ...
  19. سلمان حمید

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    آج وہ ہماری بھابھی نہ ہوتیں تو شاید محاورہ کچھ اور ہوتا۔ ابھی کے لیے اینٹ اور پتھر کا ہی قبول کریں :)
Top