نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    میں نے تو اپنی خدمات پیش کی تھیں اگر ان کا کوئی فائدہ ہے تو :(
  2. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    ہمارے دل کو سخت چوٹ لگی یہ سن کر کے کہ آپ ہم جیسے معصوم شاعر کے ساتھ بے ایمانی کرنے اور کیے جانے کا مصمّم ارادہ رکھتی ہیں :(
  3. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    ابن رضا بھائی ہٹ کر سوچنا تو چاہتا ہوں مگر شاعری ہو ہی اتنی چکی ہے کہ مجھ جیسا انسان جتنا بھی ہٹ لے کہیں نہ کہیں مماثلت مل ہی جاتی ہے۔ میں وقت کی کمی اور پھر زیادہ شوق نہ ہونے کی وجہ سے پڑھ نہیں پاتا لیکن اچھا شعر یا غزل نظر سے گزرے تو پڑھ ہی لیتا ہوں :)
  4. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    میں نہیں ڈانتا کسی کو بس دکھی ہو کر رونے لگ جاتا ہوتا ہوں :( ہاں میں گواہ ہوں، ناعمہ شاعری سیکھ رہی ہے :)
  5. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    ویسے ناعمہ عزیز بہن، میں مہدی بھائی کی اس بات سے متفق ہوں کہ انسان شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ جس میں امکان کم ہوتا ہے وہ شاعری کے رموز بھی نہیں سیکھ سکتا۔ شاعری کے رموز سیکھ لیے جائیں تو شاعری میں حسن تو آ ہی جاتا ہے لیکن کم سے کم پڑھنے والے پر شعر پڑھنا بھاری...
  6. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    بہت شکریہ مہدی نقوی حجاز بھائی آپ کی تعریف کا۔ میں اسی مقصد کو لے کر ہی اس محفل میں بھاگا چلا آیا کہ سیکھنے کو کچھ ملے گا۔ آپ کا مصرعے کو بدلے کے لیے دیا گیا مشورہ سر آنکھوں پر لیکن یہ غزل جلد بازی میں چھپ چکنے والی کتاب کا حصہ بن چکی ہے لیکن اگر آپ اور استاد محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب پہلے سے...
  7. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    میرے تو یہاں دن تھا بہن اب جس کے ساتھ بے ایمانی جب ہو رہی ہو تب کا وقت ہی بتائے گا نا وہ :(
  8. سلمان حمید

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    زبیر مرزا بھائی آپ کا بہت شکریہ ٹیگ کرنے کے لیے۔ جوابات درج ذیل ہیں۔ 1: آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟ اکتوبر 2010 کو آئی ٹی میں ماسٹرز کرنے کی غرض سے جرمنی کا رخ کیا تھا۔ 2: آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میں‌کتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟ اپنے وطن، خاص طور پہ لاہور کی ہر گلی ہر بازار سے ہر وقت...
  9. سلمان حمید

    میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی - بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی

    میں نہیں جانتا کہ اس محفل پہ میرا کتنا حق ہے لیکن پھر بھی ایک نامکمل غزل ناپختہ شاعری برداشت کرنے والوں کی نذر کرتا ہوں۔ میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی سر بسجدہ ہوں، زخم خوار، شرمسار بھی ہوں اب نھیں جاؤں گا حاجت کے روا ہوتے ہی تْو ملا کس کو مری جان...
  10. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    ۔ حرفوں میں توڑنے کا مطلب یہ نائمہ عزیز بہن کہ اگر آپ کے ہی ایک شعر کو لے لیا جائے تو آپ پہلے مصرعے کہ ایسے توڑ سکتی ہیں (کیوں کہ یہ طریقہ مجھے پوری طرح نہیں آتا اور 3 سال کے طویل عرصے میں کافی بھول بھی چکا ہوں تو کسی استاد کی نظر میں غلطی کی نشاندہی پہ معذرت چاہتا ہوں)۔ یہ - حقی- قت -...
  11. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    بالکل ٹھیک کہا تھا انہوں نے لیکن میں ایک اور طریقے پر بھی عمل کرتا ہوں۔ پہلے ایک ہی سُرمیں پڑھی جا سکنے والا مصرع یا شعر لکھ لیتا ہوں جو ایک ہی لے میں بغیر اٹکے پڑھا جا سکے پھر اپنے ایک پرانے استاد کے بتائے گئے طریقے (جس میں سے کافی کچھ بھول گیا ہوں) کو استعمال کر لیتا ہوں۔ الفاظ کو یک، دو، سہ...
  12. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    آپ کو مبارک ہو، آپ اصلاح والی حیثیت میں آرہی ہیں لیکن میں آپ کو بتانا بھول گیا کہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اصلاح، بتانے اور سننے والے دونوں کے لیے اصلاح ہو لیکن سننے والا اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سے اس اصلاح کو قبول نہ کرے۔ ایسے حالات سے گھبرا کر کسی کی اصلاح کرنے (ٹانگ اڑانے) سے پیچھے نہیں...
  13. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    جی تو کیا اختلاف ہے اس بات سے؟ :) میں جہاں تک ممکن ہو سکا اپنا نقطہ واضح کرنے کی کوشش کروں گا۔
  14. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    سیکریٹس پہلے مجھ پہ تو واضح ہوں o_O یعنی کہ دن دیہاڑے میرے ساتھ بے ایمانی کی جارہی ہے؟؟؟ :nailbiting:
Top