نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    المیہ ہے میری بہن، آج کے دور کی بدترین حقیقت۔ لکھے الفاظ کی بدولت آپ کو پہچان کر چاہنے والے مل جائیں تو یہ ایک کائناتی حقیقت ہے مگر الفاظ ختم ہو جانے پرآپ کی شخصی خوبصورتی اور ماضی کے عروج کو نظر انداز کرکےوہی سب آپ کو چھوڑ جائیں، تو یہ ایک المیہ ہے۔ مگر کیا کریں، ایندھن ہےبہت سے شاعروں کا، یہ...
  2. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    دیکھیے ہم اس محفل میں انگلیوں پہ گنے جانے والےاپنے ہمدردوں اور مددگاروں کی ناراضگیاں مول نہیں لے سکتے تو مہربانی کر کے یہ کچی والی دھمکی آئندہ دینے سے پہلے ایک معذرت کا موقع ضرور دیجئیے گا :( مجھے اب بھی یاد ہے کہ میری والدہ جب مجھے سکول چھوڑنے جاتیں توکلاس میں بٹھانے چلی آتیں اور اگر کوئی بچہ...
  3. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    اجی غلطی سے تو دنیا بھی تباہ ہو سکتی ہے ہم بھلا کس کھیت کی مولی ہیں :(
  4. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    ہر ترکیب کی ایک تعریف ہوتی ہے بہن جو ہر انسان کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔ جیسے میرے لیے "کامیابی" کی تعریف مخلتف آپ کے لیے کچھ اور ہو گی۔ با لکل اسی طرح "سیدھا سادا" اگر میں اپنی نظر میں ہوں تو کسی اور کے لیے جلیبی اور بقول قیصرانی بھائی کسی اور کے لیے امرتی ہو سکتا ہوں۔ تو یہ ایک لمبی بحث ہے :p...
  5. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    آپ کا بہت شکریہ ناعمہ عزیز بہن۔ آپ نے میرے لیے بہت آسانی پیدا کر دی :)
  6. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    ارے واہ، آپ تو اساتذہ سے نہ صرف واقف تھیں بلکہ وقت پڑھنے پر ان کو آواز بھی دے سکتیں تھیں اور آپ نے تو کمال ہی کر دیا۔ میں آپ کے اس احسان کا بدلہ کیسے چکا سکتا ہوں؟ :)
  7. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    ہاں آپ کی اس بات سے تو میں سو فیصد متفق ہوں، تو پھر آپ حلیم بنانے کا وقت لے لیجئے اور کسی استاد کی تلاش شروع کر دیں۔ میں تو کل سے ایک غزل یہاں ارسال کر کے منتظر ہوں مگر کوئی بھی جواب نہیں دے رہا۔ شاید سبھی اس مخمصے میں ہیں کہ اس کو کیا ایسا لکھیں کہ اس بیچارے کی دل آزاری نہ ہو :(
  8. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    دیکھئے ایک سافٹ وئیر انجنئیر ہونے کے ناطے میں آپ کو یہی مشورہ دوں گا کہ جو چیز آسانی سے دستیاب ہو اس کو خود بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اپنی ترجیحات کو بدلیں اور ترقی کریں :p حلیم بازار سے منگوا لیں اور وہ تمام ضروری کام پہلے کر لیں جن کے رہ جانے پر بعد میں پچھتانا نہ پڑے۔
  9. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    وہ کیسے قیصرانی بھائی؟ آپ مجھ سے محفل کا اکلوتا قاری تو مت دور بھگائیں :)
  10. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    لیکن اصلاحی بھائی میں نے یہ صحیح کی بجائے سہی ہی لکھا تھا جیسے فقرے پہ زور ڈالنے کے لیے ہم بولتے ہیں کہ "یہ چیز میرے پاس ہے تو سہی مگر میں تجھے نہیں دوں گا" لیکن اب میں کشمکش کا شکار ہوں کہ "سہی" کوئی لفظ ہوتا بھی ہےاردو میں کہ نہیں :(
  11. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    شاعر ایک ایسی صنف ہے جو شاعری سننے والےاور پڑھنے والے دونوں کا اپنا محسن سمجھتا ہے۔ اور آج کل کا نیا شاعر تو نفسا نفسی اور مصروفیت کے اس دور میں کسی بہرے سامع اور اندھے قاری تک کی تلاش میں نکل جاتا ہے۔ آپ برا مت مانیں، میں اچھی طرح سمجھتا ہوں کہ شاعر ہونے کے ناطے مجھے ایک بھی قاری یا سامع کو...
  12. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    ہاہاہا آپ کو بھی با لکل اسی طرح مزہ آ رہا ہو گا قیصرانی بھائی :(
  13. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    جی ہے تو سہی مگر یہ کوئی مناسب طریقہ تو نہیں ہے مجھ جیسے نا پختہ شاعر کو اس کی شاعری سننے کے سبز باغ دکھا کر بعد میں یوں لوٹ پوٹ ہونا کہ دیکھا کیسا اُلو بنایا :(
  14. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    نشاندہی کرنے کے لیے بہت شکریہ الف عین بھائی مگر میں نے تو اپنی پہلی پوسٹ کے بعد ہی عمر سیف بھائی کی نشاندہی پر اپنی یہ غلطی درست کر لی تھی مگر پھر بھی کوئی خامی رہ گئی ہو تو اس کے لیے معذرت۔ آئندہ مزید محتاط رہوں گا :)
  15. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    بہت شکریہ منصور مکرم بھائی اور سیدہ شگفتہ بہن :) آپ کے ایک ہی فقرے میں مجھے تضاد نظر آرہا ہے :p دیکھیں اگر آپ ہمت نہیں کریں گی تو ہم جیسے نئے نئے محفلین کیسے سیکھیں گے؟ چلیں شاباش، اللہ کا نام لیں اور تلاش شروع کریں :)
  16. سلمان حمید

    بہت شکریہ پرویز بھائی

    بہت شکریہ پرویز بھائی
  17. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    اصلاحی بھائی بس باتوں کا گھماؤ پھراؤٖ ہے، اور کیا :)
  18. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    بہت شکریہ پرویز کریم بھائی اور حوا کی بیٹی بہن :)
Top