نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    چلیں وزن کرنا تو میں بتا دوں لیکن اگر کسی اور نے آپ کو بتا دیا کہ جس سے وزن کرنا سیکھ رہی ہو اس کا تو خود وزن خراب ہے تو؟؟ :rollingonthefloor:
  2. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    اصلاح بھی ایک عجیب چیز ہے، آپ اصلاح کہہ کر کسی کو پیش کرو، وہ اسے اصلاح نہ سمجھے تو دینے والے کی نظر میں وہ اصلاح ہوئی، واپس لوٹا دینے والے کی نظر میں گمراہی۔ اور یہی حال الٹا بھی ہے تو ہو سکتا ہے آپ صرف اپنی رائے دیں اور آپ کی نظر میں وہ اصلاح نہ ہو مگر میرے لیے وہ بات کا ایک بہتر پہلو ہو جو...
  3. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    جس لمحے آپ اس دھاگے میں داخل ہوئیں، اگلے ہی لمحے واہ واہ واہ آ گئی۔ مجھے کچھ کچھ شک ہو رہا ہے کہ غزل پڑھے بغیر یہ رٹا رٹایا والا واہ واہ تو نہیں تھا؟ :rolleyes:
  4. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    جس سے ہیں اس کے لیے نوازش اور جس سے نہیں ہیں اس کی اصلاح فرما دیں :)
  5. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    :jhooti: میں نے خود آپ کی "میری باتیں" پڑھی ہیں کچھ کچھ۔۔ وہ کیا چوری کی ہیں؟ :shock:
  6. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ہے کہ میری اول فول سے بھی متفق ہیں آپ :p
  7. سلمان حمید

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ بہت پیارے بچے ہیں :)
  8. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    آپ کوئی بچی تھوڑی ہو، سمجھدار ہو اور سب سے بڑھ کے، شاعرہ بھی ہو۔ مجھے امید ہے آپ کو دوبارہ یہ کہانی نہیں سنانی پڑے گی :D لیکن ویسے بھی مجھے "سلیمان" کہنا میری والدہ کو ناپسند تھا، مجھے اس طرح پکارے جانے پر بھی کوئی اعتراض نہیں :)
  9. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    نوازش۔ امید ہے آگے بھی آپ کی داد یا تنقید سے مستفید ہوں گا :)
  10. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    کونسی باتوں کا ذکر کر رہی ہیں :) میں تو جب سے محفل میں آیا ہوں، اول فول بک ہی رہا ہوں :rollingonthefloor:
  11. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    بہت چھوٹی زندگی ہے قیصرانی بھائی اور اس سے بھی پست قد حوصلے :) ہم ماہ ہ ایّام کی گردشوں میں پھنسے لوگوں کو اپنے اشعار لوگوں تک پہنچانے کی فرصت نہیں، یہ لمبا چکر کاٹ کے کیسے آئیں؟ :biggrin:
  12. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    آپ نے یہ بھی ٹھیک کہا۔ میں یہی تو کرنے آیا ہوں اس محفل میں :warzish:
  13. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    آپ کوشش مت کریں کیونکہ میں بدقسمتی سے ایک سال سے اوپر ہو گیا، کوئی ایک شعر تک نہیں لکھ سکا۔ آپ جیت چکی ہیں :)
  14. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    ہاہاہا بات تو سچ ہے آپ کی لیکن عوام الناس ہی اپنا معیار گرا بیٹھی ہے تو مشکل شاعری کرنے والے پھر لوگوں کے روز گرتے معیار کی وجہ سے اپنی شاعری تو نہیں بدل سکتے۔ یہ تو وہی بات ہو گئی کہ آپ کہیں کہ میں بہت اچھا فلسفی ہوں لیکن کیوں کہ آج کل کی نوجوان نسل ایس۔ایم-ایس پر آسان سے معشوقانہ اشعار ہی...
  15. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    دیکھیے آپ کے خالص جذبے ہمیشہ دوسروں کے لیے ویسے نہیں ہوتے جیسے کہ آپ نے دن رات کی محنت سے انہیں سینچا ہوتا ہے۔ کوئی قدردان مل جائے تو سبحان اللہ ورنہ اب شاعر صرف اس وجہ سے شاعری چھوڑدے، یہ کہاں کا انصاف ہے :)
  16. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    تعریف کا بہت شکریہ خلیل بھائی۔ بس یہ کسی لکھے گئے خیال پہ دوبارہ غور کرنا مجھے اپنے خیالات سے زیادتی لگتا ہے۔ دیکھیں نا، خیال تو ایک تازہ تازہ پھوٹی ہوئی کونپل کی طرح ہے جو اسی باغ میں بڑھتا پھولتا ہے جیسا کہ اس کو دل کا ماحول ملتا ہے۔ اب وہ باہر آ گیا تو یا تو لوگ اس سے متفق ہوں گے یا نہیں۔ اب...
  17. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    اصلاح تو نہیں کہہ سکتے آپ کیوں کہ اپنا اپنا نظریہ ہوتا ہے جو ہر ایک کو عزیز بھی ہوتا ہے اور اپنی نظر میں سو فیصد ٹھیک بھی۔ لیکن میں آپ کی رائے میں سے کچھ معاملات میں اس لیے خاموش ہوں کہ چونکہ میرے پاس مشکل الفاظ کی کمی ہے تو میرا یہ کہنا کہ" مشکل الفاظ کی شاعری جو کہ مشکل پیرائے میں بیان ہو،...
  18. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    سب سے پہلے تو کھسکا ہوا کہنے پر شکریہ :p اور میں قیصرانی بھائی کے جواب سے متفق ہوں :)
  19. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    ایک بہت خوبصورت بات جس سے میں ذاتی طور پہ کافی حد تک متفق ہوں :)
Top