فون روٹ کیے بغیر سسٹم فونٹ تبدیل کرنا میرے علم میں تو ممکن نہیں۔ میں نے آئی سی ایس پر غالبا جمیل نستعلیق نصب کیا تھا (یاد نہیں آرہا جمیل تھا یا کوئی اور)۔ بہر حال ایک سے زائد فونٹس آزمائے تھے، مگر وہی جو سعود نے لکھا کہ اس طرح مینیو، ہوم اسکرین آئکونز اور دیگر متون کی اسپیسنگ خراب ہوجاتی ہے۔...