نتائج تلاش

  1. محمد امین

    میری آواز میں ایک گانا

    یہ پیغامات بعد میں پڑھے میں نے :) امجد بھائی تلاوت کے لیے تو قاری عبد الباسط کی مجود تلاوات سنیں اور ان کی نقل کرنے کی کوشش کریں۔ میں نے یہ بھی بہت عرصے تک کیا اور ان کی نقل کرنے سے تلاوت بہت اچھی ہوجاتی ہے، ساتھ ہی ان کی پرسوز آواز دل کو بہت نرم کردیتی ہے۔۔۔
  2. محمد امین

    میری آواز میں ایک گانا

    آواز اچھی ہے بہت۔ میں نے بھی شوقیہ بہت گایا ہے اس طرح۔ ہر طرح کے گانوں کا ریاض کیا ہے۔ ایک مشورہ عرض کرتا ہوں؛ کشور کے مشہور اور آسان گانوں کا ریاض کریں اور اس کے بعد مہدی صاحب کی پیچیدہ راگنیوں والی غزلوں کی پریکٹس۔۔۔ آپ بہت اچھا گاسکتے ہیں۔
  3. محمد امین

    ایک دن شیعہ، اگلے روز سنّی کو مارا

    امت اور اس کا قبیلہ :-S
  4. محمد امین

    ٹھنڈی تاثیر والی سبزیاں؟

    اولے نہ پڑنے لگیں پھر کہیں۔۔۔
  5. محمد امین

    اسلامو-سوشلسٹ ریپبلک اوف پاکستان

    کون بھائی کرتے ہیں کالا باغ ڈیم کی مخالفت؟ کراچی والے تو مخالفت نہیں کرتے قوم پرست سندھی کرتے ہیں۔۔۔ میرے بھائی میں نے یہ کب کہا کہ پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کی جانی چاہیے؟ پاکستان میں بجلی کا بحران کیوں ہے؟ اسی لیے کہ بجلی گھر اول تو بند ہورہے ہیں گیس نہ ملنے کی وجہ سے یا پھر فرنس اوئل پر چلتے...
  6. محمد امین

    بیوی سے محبت

    نہیں نہیں رہنے دیں یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. محمد امین

    بیوی سے محبت

    میں کچھ بولوں کیا؟؟ :tongue:
  8. محمد امین

    اسلامو-سوشلسٹ ریپبلک اوف پاکستان

    جی جی بالکل۔۔۔ کیوں کہ پنجاب میں ہر 1 گھنٹے بعد بجلی جاتی ہے اس لیے پاکستان کے ایک آنکھ والے جسٹس جو سب کو ایک آنکھ سے دیکھتے ہیں، کے فیصلے کے مطابق کراچی سے خیبر تک یکساں لوڈ شیڈنگ کی جائے گی چاہے اس علاقے میں لوڈ شیڈنگ کی ضرورت ہو یا نہ ہو۔۔۔۔اس لیے کراچی میں 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی...
  9. محمد امین

    خوابوں کے شہر تبریز کی مجازی سیر کیجئے

    کاش کراچی اتنا خوبصورت اور صاف ستھرا ہوجائے۔۔۔
  10. محمد امین

    شرعی ڈی این اے

    تیرا ملا میرا ملا کی بات نہیں۔ میں نے "اپنے علماء" لکھا، اسلئے کہ رویتِ ہلال کمیٹی میں کم و بیش سارے فرقوں کے علماء شامل ہوتے ہیں۔
  11. محمد امین

    شرعی ڈی این اے

    العلماء ورثۃ الانبیاء۔۔۔ یہ کسی "ملا" کی کہاوت نہیں ہے۔۔۔ بلکہ ہمارے آقا و مولیٰ (مولیٰنا؟؟) کا قولِ اقدس ہے۔ خیر یہ تو جملۂ معترضہ تھا۔ دین اور سائنس کی بحث نئی بحث نہیں ہے۔ یہ شاید صدیوں پرانی ہے، اچھی بات ہے کہ ہمارے یہاں یہ بحث ہو رہی ہے۔ کم از کم کھرے اور کھوٹے تو الگ ہوجائیں گے وقت...
  12. محمد امین

    پاکستانی طالبعلموں نے لوڈشیڈنگ کا حل پیش کردیا

    کنڈوں کو تو چھوڑیں یہ لاکھوں گھروں میں موجود سیکڑوں اپلائنسز کو کیسے کنٹرول کرے گی ایک کنٹرول سینٹر سے :p
Top