نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کفار کا فوٹو شاپ سے جاہل مسلمانوں کو بیوقوف بنانا

    یہ سب غیر مسلم بنا کر پوسٹ کرتے ہیں؟؟؟
  2. محمد امین

    سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ خفیہ جوہری معاہدہ ہے۔ برطانوی میڈیا

    بھائی عارف نواز شریف سعودی نواز ہے۔۔۔اس سے کچھ بعید بھی نہیں۔۔۔
  3. محمد امین

    موستار (بوسنیا): کل اور آج

    یورپی واقعی سب بھلا کر آگے بڑھنا جانتے ہیں۔۔۔۔
  4. محمد امین

    کراچی: 6 ضلعوں والا ایک شہر

    ضلعوں کا تعلق بلدیاتی حکومتوں اور بیوروکریسی سے زیادہ ہے بنسبت صوبائی و قومی مقننہ کے۔ بلدیاتی انتخابات کے لیے جو حلقہ بندیاں ہو رہی ہیں ان میں تو سارے ہی پاکستان سے شکایتیں سننے میں آرہی ہیں کہ جس صوبے میں جس پارٹی کی حکومت ہے وہ بلدیاتی اداروں کے قیام کے لیے ایسی حلقہ بندیاں کر رہی ہے کہ اس کا...
  5. محمد امین

    کراچی: 6 ضلعوں والا ایک شہر

    پیپلز پارٹی کو کراچی پر اپنا تسلط قائم رکھنا ہے اسی سلسلے کی ایک چال ہے۔
  6. محمد امین

    نظم۔ چُوں چُوں کرتی آئی چڑیا

    یہ فلمی گیت میں نے بہت سنا ہے :) :)
  7. محمد امین

    کراچی نامہ

    :idontknow:ماشاءاللہ ۔۔۔ بالا ہی بالا ملاقاتیں ہورہی ہیں :surprise: خوش آمدید زبیر بھائی :) مجھے تو پتا ہی نہیں چلا۔۔ نہ حسان وغیرہ نے بتایا ورنہ ضرور ملتا :)
  8. محمد امین

    ہاہاہاہاا۔۔۔۔۔۔۔ شہیدِ اسلام حکیم اللہ محسود زندہ باد۔۔۔۔ کفار اور ان کے مددگاروں کے خلاف جنگ...

    ہاہاہاہاا۔۔۔۔۔۔۔ شہیدِ اسلام حکیم اللہ محسود زندہ باد۔۔۔۔ کفار اور ان کے مددگاروں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔۔۔۔ ہاہاہاہہا
  9. محمد امین

    کتب خانے فرہنگِ عامرہ

    یہ لغت خوش قسمتی سے میرے پاس موجود ہے :) کمپیوٹر پر نہیں، حقیقت میں۔۔۔
  10. محمد امین

    مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

    میری طبیعت صحیح نہیں تھی اور گاڑی اور بائک دونوں ہی غیر دستیاب تھیں اس لیے جا نہیں سکا۔ عمار ابن ضیا گیا تھا۔۔۔
  11. محمد امین

    جیسمین منظور نے اپنی خاموشی توڑ دی

    ٹی وی کی صحافیہ ہے۔ ادھر پچھلے چند سالوں سے ہی دیکھا ہے اسے۔ کامران خان وغیرہ جیسی شہرت نہیں ہے۔
  12. محمد امین

    جیسمین منظور نے اپنی خاموشی توڑ دی

    پراکسی وار بٹوین ایم کیو ایم اینڈ ایجنسیز :) ۔۔۔۔
  13. محمد امین

    روشنیوں کا شہر کراچی ہم جنس پرستوں کی جنت بنتا جارہا ہے، بی بی سی

    خیر۔۔۔ یہ بحث کراچی اور غیر کراچی کی نہیں ہے۔ بحث یہ ہے کہ کیا یہ فعلِ قبیح کراچی میں اس قدر ہی ہے کہ جس پر جنت کا لفظ لاگو ہوتا ہو؟ یقینا ہوتا ہوگا مگر اس قدر نہیں۔۔
  14. محمد امین

    جامع مسجد احمدآباد

    زبردست!!!
  15. محمد امین

    روشنیوں کا شہر کراچی ہم جنس پرستوں کی جنت بنتا جارہا ہے، بی بی سی

    بی بی سی کی ایک اور پروپگینڈا خبر۔۔۔۔۔۔
  16. محمد امین

    ضیاءپیپلزپارٹی سے جو نہ کراسکےوہ بھٹو کے داماد نےکردیا

    بھٹو کے داماد نے کیا کیا ہے سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔
  17. محمد امین

    رویت ہلال کے مسئلہ پر اتحاد و اتفاق کا جنازہ نکل جانا ملت کے قائدین کے لئے شرمناک

    پاکستان میں بھی کم و بیش ایسے ہی مسائل ہیں بھائی :(
Top