نتائج تلاش

  1. محمد امین

    Nijmegen

    پہلے سہراب گوٹھ پر بھی ایسی ہی پن چکی لگی ہوئی تھی۔۔۔۔کسی کو معلوم ہے کس لیے تھی؟ فاتح زبیر مرزا بھائیوں۔۔۔
  2. محمد امین

    پاکستانی طالبعلموں نے لوڈشیڈنگ کا حل پیش کردیا

    نہیں اس مقابلے میں پاکستان کے دو پروجیکٹس ضرور تھے میں نے نیٹ پر تلاش کیا تھا۔ اور اسی نام کا ایک پروجیکٹ بھی تھا۔ مجھے صرف اس بات پر اعتراض ہوا کہ اول تو جی ایس ایم بیسڈ اس طرح کی ڈیوائس بنانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ یہ انٹر کے بچے ہیں غالبا۔ اس کام کے لیے ہارڈ وئیر پروگرامنگ، سرکٹ ڈیزائننگ وغیرہ...
  3. محمد امین

    ’توریت کے قدیم ترین نسخے کی دریافت‘

    وکی پیڈیا بھی ایک مذہب ہے اور موجود متن اس کا صحیفہ۔۔۔سب کو چاہیے کہ اس پر آنکھ بند کر کے یقین کریں کیوں کہ وکی پیڈیا میں تحریف ممکن نہیں۔۔۔۔ :angel:
  4. محمد امین

    پاکستانی طالبعلموں نے لوڈشیڈنگ کا حل پیش کردیا

    While smart metering rollouts are well underway in many utilities, advanced services such as on-demand reads, home area networking (HAN), demand response and consumer portals are driving the migration to fixed-base, radio frequency advanced metering—a paradigm shift from traditional drive or...
  5. محمد امین

    پاکستانی طالبعلموں نے لوڈشیڈنگ کا حل پیش کردیا

    یہ کمپنی لاہور میں موجود ایک کمپنی کی طرف سے پاکستان میں اسمارٹ میٹرز کے انفراسٹرکچر ڈیویلپ کرنے کے منصوبوں پر غور اور ٹینڈرز میں شرکت کرتی رہتی ہے http://sensus.com/web/usca/solution?solution_id=advanced-metering-infrastructure-ami غالبا اسمارٹ میٹرز کی لیڈنگ کمپنی ہے۔۔۔
  6. محمد امین

    پاکستانی طالبعلموں نے لوڈشیڈنگ کا حل پیش کردیا

    smart metering کے علاوہ اسے advanced metering infrastructure بھی کہتے ہیں۔۔۔ نیٹ پر تلاش کرسکتے ہیں آپ لوگ۔۔
  7. محمد امین

    پاکستانی طالبعلموں نے لوڈشیڈنگ کا حل پیش کردیا

    ہاہاہاہاا۔۔۔۔دنیا میں یہ اسمارٹ میٹرز کے نام سے پہلے ہی موجود ہیں اور استعمال شدہ ہیں۔ ہماری یوٹیلیٹی کمپنیز کئی دفعہ ان کو خریدنے اور نصب کرنے کے ناکام ٹینڈرز دے چکی ہیں۔ ایسے ہی کئی خرید اور ڈپلوئے کے ٹینڈرز میں میں بھی اپنی سابقہ کمپنی کی طرف سے حصہ لے چکا ہوں۔ ہمیشہ ٹینڈرز منسوخ ہوتے رہے۔۔۔...
  8. محمد امین

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    پرانی رابطہ کمیٹی والے کچھ لوگ بھی شامل ہیں۔ اور کچھ لوگ وہ بھی ہیں جو عرصے سے کنارہ کش تھے، انہیں دوبارہ لایا گیا ہے۔پرانی رابطہ کمیٹی کے کچھ لوگوں کو یا تو سرے سے معطل کردیا گیا ہے یا دوسری کمیٹی میں بھیج دیا گیا ہے۔ کچھ لوگوں کو ہر قسم کے عہدے سے فارغ کر کے کارکن کے طور پر کام کرنے کو کہا گیا...
  9. محمد امین

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    مجھے کیا پتا میں ذاتی طور پر تو کسی کو بھی نہیں جانتا۔۔۔ امت کے قبیلے والے شاید جانتے ہوں :D
  10. محمد امین

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    نئی رابطہ کمیٹی اور تنظیمِ نو پر کوئی تبصرے نہیں؟
  11. محمد امین

    الطاف بھائی کے دھاگے کہاں غائب ہوگئے؟؟؟ :P

    الطاف بھائی کے دھاگے کہاں غائب ہوگئے؟؟؟ :P
  12. محمد امین

    ہرات (افغانستان) کی چند دیدنی تصاویر

    کونسے حالات بھائی؟؟؟ یہی کہ انہوں نے اولیاء کے مزارات اور قدیم بازاروں کو محفوظ رکھا ہو اہے؟؟؟
  13. محمد امین

    ہرات (افغانستان) کی چند دیدنی تصاویر

    ایسی ہی تصاویر کوئی مغربی ملک اپنے مقامات کی پیش کرے تو کیا وہ جدیدیت ہوجائے گی؟
  14. محمد امین

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    یار اتنے پیارے ہیں الطاف بھائی۔۔۔اتنی پیاری پیاری باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آپ لوگوں کو پتا نہیں کیوں چڑ ہے :( "متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ طاقت ملنے کے بعد خواہشات کا غالب آجانا فطرت کا حصہ ہے اور یہ بشری کمزوری ہے کہ انسان کی خواہشات کی کوئی حد نہیں ہوتی ۔یہ بات انہوں...
  15. محمد امین

    روشنیوں کا شہر:کراچی

    سی ویو نہیں ہے یہ۔۔۔ بے نظیر پارک ہے بلاول ہاؤس کے نزدیک، بوٹ بیسن پر۔ سامنے گول موڑ بوٹ بیسن فوڈ اسٹریٹ ہے۔۔
  16. محمد امین

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    ایم کیو ایم میں ایسا ہی ہوتا ہے، چناؤ بالکل ہوتا ہے لیکن لوبنگ ہر جگہ ہوتی ہے کیوں کہ یہ انسانی فطرت ہے۔ سب انسان فطرتِ سلیمہ پر قائم ہوں ایسا ممکن نہیں۔ ایم کیو ایم کا تنظیمی نظام بہت اچھا ہے اور بہت حد تک فول پروف بھی۔ لیکن ایم کیو ایم کی بدنامی میں مفاد پرست عناصر کا بہت بڑا کردار ہے۔ کیوں کہ...
  17. محمد امین

    ہتھیار - weapons

    اچھا اچھا دیکھتا ہوں استاد
  18. محمد امین

    تبدیلی آگئی ہے

    لاجواب۔۔۔۔ speechless!!!!
  19. محمد امین

    ہتھیار - weapons

    پوری نہیں دیکھی تھی سرکار۔۔۔ ویسے میں کنفرم کر رہا تھا کہ سائنو ڈیفینس نے ایسا کیوں لکھا۔۔ انجن تو روسی ہی ہوتے ہیں، باقی ائیر فریم اور بوڈی بنانا بھی مسئلہ نہیں۔۔۔ میں تو اصل میں یہ پوچھ رہا تھا کہ کرولا کی طرح جے ایف 17 بھی تو صرف اسمبل نہیں ہو رہا یہاں؟ :D
  20. محمد امین

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    الطاف بھائی نے کہا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے جو سابق ارکان اپنی اصلاح کر کے تحریک میں واپس آنا چاہیں تو ان کی ددرخواست پر غور کیا جا سکتا ہے۔۔۔ مزید یہ کہا ہے کہ اللہ مجھے ایمان پر موت نصیب کر ے اور بحیثیت مسلمان مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو۔۔۔
Top