ٹرین میں ایک آدمی اور ایک بچہ ساتھ بیٹھے تھے۔
آدمی بچے سے بولا: "کچھ بات کرتے ہیں وقت پاس ہو جائے گا"۔
بچہ: "کس موضوع پر؟"۔
آدمی: "کراچی کے حالات پر۔۔۔"۔
بچہ: "ٹھیک ہے مگر پہلے آپ ایک بات کا جواب دیں۔۔"
آدمی: "وہ کیا؟"
بچہ: "کدو کا رنگ پاکستان میں ہرا، بنگلہ دیش میں پیلا اور بھارت میں لال کیوں...