نتائج تلاش

  1. محمد امین

    پاکستان میں سول نیوکلر ٹیکنالوجی

    پاکستان میں نیوکلئیر پلانٹس بہت اچھے طریقے سے چلائے جا رہے ہیں۔۔۔
  2. محمد امین

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    ایم کیو ایم ایک ہی شخصیت کے گرد گھومتی ہے۔ یہ بات غلط ہے۔ اسی مرکزیت کی وجہ سے کارکن الطاف الطاف کرتے رہتے ہیں۔
  3. محمد امین

    اے ایس-550 پاکستان آرمی کے نئے لڑاکا ہیلی کاپٹرز

    بھائی اتنا تو پیسہ ہے دفاع کے لیے۔۔۔۔ لے سکتے ہیں اپاچی :unsure: نہیں تو چائنا کے تعاون سے بنا لیں کوئی اچھا کمانڈو ایکشن ہیلی۔۔۔۔۔
  4. محمد امین

    اے ایس-550 پاکستان آرمی کے نئے لڑاکا ہیلی کاپٹرز

    عسکری ایک کام ہے۔۔۔ ایران کی اسلحہ سازی کی صنعت اور پاکستانی کی صنعت کا تقابل پیش کریں۔ ایران اپنا اسٹیلتھ جہاز بنا رہا ہے جبکہ اس سے پہلے بھی نورتھورپ ایف 5 بنا چکا ہے۔۔ ہم نے تو چائنا کے تعاون سے جے ایف 17 بنایا ہے۔۔۔تو ایران اور پاکستان میں کیا فرق ہے؟ کون سپیرئیر ہے؟ اس کے علاوہ ایران کے پاس...
  5. محمد امین

    اے ایس-550 پاکستان آرمی کے نئے لڑاکا ہیلی کاپٹرز

    بھائی صاحب اپاچی کیوں نہیں لیتے؟ :(
  6. محمد امین

    پاک-آئرلینڈ مقابلے یوٹیوب پر براہ راست نشر ہوں گے

    6 اوور میں 11 رنز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیے ہماری ٹیم
  7. محمد امین

    آج صبح کیا ہوا تھا رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم میں ؟

    ایم کیو ایم کی پاکستان اور لندن رابطہ کمیٹیوں کو تحلیل کر دیا گیا۔ نائن زیرو کی انتظامی کمیٹی بھی تحلیل۔
  8. محمد امین

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    نہیں ایم کیو ایم تنظیمی سطح پر واقعی اصول کی پارٹی ہے۔ کارکنان کو واقعی فارغ کر دیتے ہیں۔۔ یہ تو بھائی آپ ان سیاست دانوں اور عوام سے پوچھیں کہ جنہوں نے "مہاجروں" کو پاکستانی نہیں تسلیم کیا اور حقوق سے محروم رکھا۔ خیر میں مہاجر اور پاکستانی کی بحث پر کافی کچھ لکھ چکا ہوں محفل میں، اب دوبارہ...
  9. محمد امین

    آج صبح کیا ہوا تھا رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم میں ؟

    سادی خبر یہ ہے کہ حماد صدیقی کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے لڑکوں نے ہنگامہ کیا تھا جوتے وغیرہ پھینکے گالیاں برسائیں۔۔۔مگر سوائے امت کے قبیلے کے، کہیں سے بھی یہ خبر نہیں آئی کہ الطاف حسین نے حماد صدیقی کو یہ جملے کہے کہ مجھے تم پر بھروسہ تھا وغیرہ اور واسع جلیل کو ایسا جوتا مارو کہ فون پر آواز آئے۔۔۔...
  10. محمد امین

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    ہم تو سمجھ رہے تھے الطاف بھائی پی کر خطاب کرتے ہیں۔۔۔یہاں تو شرابِ طہور کی باتیں ہونے لگی ہیں ؛)
  11. محمد امین

    سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ

    بھائی میں ناگن چورنگی پر رہتا ہوں :P ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر ویزا بھی نہیں چاہیے ہوتا؟؟
  12. محمد امین

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    ساجد بھائی کی بات بالکل ٹھیک ہے، یہ لاہور میں رہتے ہیں زیادہ بہتر جانتے ہوں گے شوکت خانم ہسپتال کے بارے میں۔
  13. محمد امین

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    دن سے مراد وہ جیسے ہفتہ اتوار پیر کو ہم دن کہتے ہیں۔۔۔ :unsure:
  14. محمد امین

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    آفاق احمد سے کچھ یاد آگیا مجھے۔ الطاف کے مقابلے میں آفاق احمد بہت منکسر المزاج اور بہت سادہ آدمی ہے۔ ڈرامے باز نہیں ہے۔ ڈرتا ورتا نہیں ہے۔ ابھی رہا ہونے کے بعد واپس لانڈھی چلا گیا تھا عجیب درویش آدمی ہے اور پیر صاحب لنڈن کے ایسے ہوئے کہ واپسی کا نام تک نہیں۔ واپسی کے لیے کارکنوں سے اس انداز میں...
  15. محمد امین

    الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

    سخت نہیں ہے۔ پی ٹی آئی فطری گیم کھیل رہی ہے اپنا۔ ایم کیو ایم روایتی گیم کھیل کر پھنس گئی۔ اور ان کے پاس کوئی چارہ بھی نہیں تھا۔ ایم کیو ایم کو پی ٹی آئی کو مقابلہ کرنے کے لیے کم از کم 2 سال پہلے سے اپنی حکمتِ عملی تبدیل کرنی چاہیے تھی۔۔ روایتی کھیل کے بجائے فطری کھیل۔ جیسے کرکٹ میں کہتے ہیں شوٹ...
  16. محمد امین

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    فاتح بھائی یہ کہانیاں مجھے امت اخبار اور اسی کے قبیلے کے لوگوں کی بنائی ہوئی لگ رہی ہیں۔ پیسے بنانے کی مشین والا جملہ تمام چینلز پر براہِ راست نشر ہوا اور میں اس وقت ٹی وی دیکھ رہا تھا صبح کے پونے پانچ بجے۔ تقریر کا جتنا حصہ نشر ہوا وہ ہنگامہ ہونے سے پہلے پہلے تک کا تھا، ہنگامہ ہونے کے چند...
Top