نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود ہی سوال اور خود ہی جواب خیر عمران الحسینی پی ایچ پی مائی ایڈمن سے بپک اپ لینا کچھ زیادہ مشکل نہیں بس اپنے پی ایچ پی مائی ایڈمن ایریا میں گئے اپنی ڈیٹا بیس کو سلیکٹ کیا اور Export کا لنک دبا دیا اس سے اگلے مرحلے میں آپ سے اس بیک اپ فائل کے فارمیٹ کے بارے میں پوچھا جائے گا...
  2. چاند بابو

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    بہت خوب لیکن شاید میں اس سلسلے میں کوئی مدد نہیں کر سکتا سوائے آپ کو اور اس مترجم کو کیونکہ میں تو بالکل کورا ہوں اس معاملے میں۔
  3. چاند بابو

    گرافکس تصویر سے پوسٹر بنانا ۔

    جہانزیب بھائی بہت شکریہ
  4. چاند بابو

    جواب اور فوری جواب کے ساتھ کی بورڈ کیز ویو(نظار( کا اضافہ

    عمران الحسینی صاحب جو الفاظ بہت ہی کم استعمال ہوتے ہیں ان کا علاج تو Text Area سے بالکل نیچے موجود ہے آپ نے کونسا باربار انہیں استعمال کرنا ہے جب کبھی ضرورت پڑے ماؤس پکڑا نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کیا اور آپ کا مطلوبہ لفظ آ موجود ہوا Text Area میں۔ اور اردوایڈیٹر کا کی بورڈ فونیٹک ہی ہے۔
  5. چاند بابو

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    شمشاد بھائی شکریہ شئیرکرنے کے لئے لیکن اللہ محفوظ رکھے ایسے کھانوں سے ۔ بھوک لگی تھی اس لئے ادھر کا رخ کیا لیکن دیکھ کر بھوک تو کیا ہوش اڑ گئے اس لئے ہم تو چلے اپنے گھر میں پکے آلو انڈے کی بجھیا کھانے۔ اگر کسی کو بھوک ہو تو وہ بیجنگ کے کھانے کھا لے اور اگر میری طرح اس سے طوطے اڑ جائیں تو پھر...
  6. چاند بابو

    فیض صبح آزادی۔۔۔فیض احمد فیض

    بہت شکریہ حجاب صاحبہ
  7. چاند بابو

    ڈائل اپ اور اردو ویب

    جی بالکل میں بھی صبح کے وقت ڈائل اپ پر ہوتا ہوں اور اردومحفل بالکل درست سپیڈ سے چلتی ہے۔ بہرحال آج تقریبا 10 بجے رات سے 11 بجے رات تک مجھے فورم میں داخل نہیں ہونے دیا گیا اور فورم کا پیغام آ رہا تھاکہ Server is too busy please try later لیکن میرے خیال میں یہ بینڈ وڈتھ کا مسئلہ تھا جو اب دور ہو...
  8. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہائیں :eek: سر جی یہ ظلم مت کیجئے گا پہلے ہی ایک سخت گیر قسم کا ٹیچر بھرتی کر رکھا ہے آپ نے اوپر سے یہ میڈم تو بہت سخت مزاج لگتی ہیں، بہانہ ہوم ورک نہ کرنے کا میں نے آپ سے لگایا تھا اور ناراض یہ ہو رہیں تھیں حالانکہ اس وقت تک تو یہ میڈم بھی نہیں‌بنیں تھیں۔ سوچ لیں ایک بار پھر کہیں سکول فیل...
  9. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے وہ آئی میری چڑیل بہنا۔ ارے بھئی ایسی کوئی بات نہیں‌ میں نے تو کم ازکم آپ کو بہت یاد کیا بلکہ مس بھی کیا لیکن ضروری نہیں تھا کہ پیغام بھی دیا جاتا اس لئے شاید میں نے کسی پیغام میں آپ کا ذکر نہیں کیا ہے۔ ہاں جی یہ بات۔ ارے واہ بھابھی صاحبہ تو خود تھانے پہنچ گئی ہیں۔شمشاد بھائی کوئی روٹی...
  10. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ہائیں جی اگر ایسی بات ہے تو ہم تھانے سے روز ایک بندہ بھیج دیا کریں گے جو اپنا کھانا کھا لیا کرے گا اور ہم سب کا کھانا لیتا آئے گا۔ کیوں جی ٹھیک ہے نا؟ اوئے اس کا تو میں واپس آ کے حساب کتاب ایسا برابر کروں گا کہ اسے اپنے گھر کا رستہ بھول جائے گا۔ چلو تم ایسا کرو کہ میرے ساتھ ہی آ جاؤ ہم سب...
  11. چاند بابو

    14 اگست کوئز

    اور ہم 73 فیصد رہے۔
  12. چاند بابو

    تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ م۔م۔ مغل بھائی کے پھوپھا کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب کریں آمین اور مرحوم کے سب سوگواروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین
  13. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    چاند بابو حاضر ہے ماسٹر جی میری حاضری لگا دیں پلیز۔ سر جی کل بارش ہو رہی تھی اور اسلئے میں اپنا ہوم ورک مکمل نہیں کر سکا اس لئے مجھے آج کی چھٹی دے دی جائے تاکہ میں اپنا ہوم ورک مکمل کر سکوں۔
  14. چاند بابو

    کشمیر جنت نظیر

    واہ جی کمرے کا راز کیا ہوسکتا ہے میرے گھر میں کتنے سارے کمرے ہیں تو ان کا کیا مطلب ہے کہ جتنے کمرے اتنے راز اور اتنی شادیاں؟ کمال کرتے ہو پپو آپ بھی۔ کوئی راز واز نہیں ہے اور شمشاد بھائی آپ تو ایویں ہی اس کی باتوں میں آ کر میرے پچھے پے گئے او۔ اگر کوئی بات ہوتی تو میں بتاتا نہیں۔
  15. چاند بابو

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    دیر سے آنے پر معذرت۔ میاں شاہد صاحب اردومحفل پر بہت بہت خوش آمدید۔
  16. چاند بابو

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    ارےےےےےےےےےے شمشاد بھائی بہت بہت مبارک ہو پچاس ہزار پیغامات کی تکمیل پر۔ اور میرا خیال ہے کہ جب آپ یہ پیغام پڑھ رہے ہوں گے ان کی تعداد پچاس ہزار پانچ سو سے بھی تجاوز کر چکی ہو گی۔
  17. چاند بابو

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ہائیں جی میری چاندنی :eek::eek::eek: لیکن وہ مجھے کیوں نہیں ملتی ہے؟
  18. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے شمشاد بھائی رہنے دیجئے کہاں‌ تکلیف کرتے رہیں‌گے آپ، آپ تیاری کیجئے ہم جارہے ہیں بھابھی جی کو سلام کرنے راجہ صاحب کے گھر وہیں چل کے کھانا پینا چلتا رہے گا۔ بس جلدی کیجئے مجھے بھی بڑی بھوک لگی ہے۔ اور راجہ صاحب نے کھانے کی دعوت دے کر اس کو مزید بھڑکا دیا ہے۔
  19. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے راجہ صاحب آپ تو لگتا ہے ناراض ہی ہو گئے ہیں۔ چلئے صاحب آپ جیتے ہم ہارے آپ نے مفت میں سرٹیفکیٹ تو حاصل کر لیا ہے اب ہمیں کھانا ہی کھلاتے جائیں تو کب آئیں ہم لوگ آپ کے گھر کی طرف بھابھی جی کو سلام کرنے؟
  20. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    سر جی میں حاضر ہوا تھا لیکن آپ ہی سکول نہیں آئے تھے میں سمجھ گیا کہ آج چھٹی ہے۔ لیکن میری حاضری لگا لیجئے گا۔
Top