بھائی مجھے پنجاب سے محبت ہے ۔ دشمنی نہیں
پنجاب ہی پاکستان ہے
کسی بھی برائی کو دور کرنے لیے اسکی وجوہات جاننا ضروری ہیں
جاھلیت پنجاب سندھ سرحد بلوچستان اور ملحقہ علاقوں میں اس طرحکے حرکات کی وجہ ہے
بدقسمتی سے اس طرح کے واقعات کی وجہ مذہبی عناصر پر ڈال دی جاتی ہے حالانکہ کلچر اور نفسیاتی...