الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پ سے میں لکھ دیتا ہوں۔

پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے
نئے پرندوں کو اڑنے میں وقت تو لگتا ہے

پاس ہو جاؤں گا ناں فقرے کی بجائے شعر لکھ کر؟
 
شمشاد

لائبریرین
:grin::gri

مجھے الفا بیٹ اتے تو لکھتا نہ۔:grin::grin:۔۔۔۔۔۔خیر اآئندہ اس کا خیال رکھنا ہی پڑے گا

الفابیٹ کو اردو میں حروف تہجی کہتے ہیں۔ اور حروف تہجی آپ کی سہولت کے لیے میں لکھ دیتا ہوں :

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے

ظفری بھائی آپ بھی لکھ لیں۔ مستقبل میں کام آئیں گے۔ ;)
 
شمشاد

لائبریرین
اور اب کھیل کو وہیں سے شروع کرتے ہوئے :

جی آپ کا کہنا بجا۔ اس کے لیے آپ کو ان سے براہ راست رابطہ کرنا پڑے گا۔
 
وجی

لائبریرین
چھا گئے ہو شمشاد بھائی ویسے آپ کو حروف تہجی لکھنے کی ضرورت نہیں‌تھی
فوری جواب میں پوری حروف تہجی لکھی ہوئی ہے
 
سکون

محفلین
الفابیٹ کو اردو میں حروف تہجی کہتے ہیں۔ اور حروف تہجی آپ کی سہولت کے لیے میں لکھ دیتا ہوں :

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے

ظفری بھائی آپ بھی لکھ لیں۔ مستقبل میں کام آئیں گے۔ ;)

ذرا سنبھل کے رھے گا :grin: ہلکا رکھیں ہمیں الفا بیٹ کا پتا چل گیا ہے اور یاد بھی کر لئے ہیں :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
راز کی بات تھی جو میں نے سرعام لکھ دی۔ کیونکہ بہت سارے اراکین حروف تہجی کےلیے الف سے پڑھنا شروع کرتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top