نتائج تلاش

  1. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    اس مہنگائی میں پیٹرول؟ بھائی جی، سی این جی کروا لیتے، زیادہ سستے پڑتے !!!! اور نہ بھوک لگتی۔۔:drooling: ویسے آپس کی بات ہے، گندلاں دے ساگ دی خوشبو دا سُن کر وی پوکھ جاگ پیندی اے۔۔۔۔۔۔جی سامنے آگیا تے کنٹرول کرنا مشکل ہو جاندا اے۔:chatterbox:
  2. فرخ

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    عابد بھائی داڑھی کدھر کی آپ نے؟ ہر فورم پر جو تصویر پروفائل میں لگائی ہوئی ہے آپ نے، اس سے تو میں آپ کو مولوی سمجھتا تھا :laughing:
  3. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    کیا مطلب؟ آپ پہلے کھانا نہیں کھاتے تھے؟:confused:
  4. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    اور مکھن کے عنوان سے یاد آیا کہ گندلاں کے ساگ کے ساتھ، مکھن والی روٹی کا جو سواد آتا ہے وہ کسی پزے کا بھی نہیں‌ہوتا۔۔۔ اور اگر ساتھ میں نمک والی لسی اور مکھن کا پیڑا ہوتو۔ وارے نیارے ہوجاتے ہیں۔ اسی لئے مکھن لگانا چاہئیے۔۔:battingeyelashes:
  5. فرخ

    چکرائیے گا بالکل نہیں

    :rollingonthefloor:
  6. فرخ

    کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زلزلہ نہیں تھا

    میں اسطرح کے پروپیگنڈے والی باتیں آجکل بہت سُن رہا ہوں اور خصوصا اسوقت جب پاکستان کو شدید قسم کی دھشت گردی کا سامنا ہے اور خصوصا اسوقت سے جب سے یہ بات عیاں ہوئی کہ یہ نام نہام مقامی طالبان دراصل خود اسرائیلی موساد اور انڈین را کی کارستانیوں‌کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ ُپاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا دراصل...
  7. فرخ

    چکرائیے گا بالکل نہیں

    مجھے بھی آپ پر کچھ ایسا ہی شک گزر رہا ہے۔;)
  8. فرخ

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    بالکل، اور آپ جیسے لوگوں (جن میں برادر علوی، اور دیگر فانٹ میکر حضرات بھی شامل ہیں) ‌کی محنتوں کا پھل ہم جیسے کھا رہے ہیں اور ہمارے بعد آنے والے بھی کھائیں گے۔ :party::battingeyelashes: میں تو صرف دعا ہی دے سکتا ہوں کہ اللہ تعالٰی آپ کو اپنے تمام اچھے کاموں کی بہترین جزائے خیرعطا فرمائے۔...
  9. فرخ

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    السلام و علیکم بہت خوب اور بہت اعلٰی اضافہ۔۔۔ اسکی خوبیاں اور خامیاں‌اپنی جگہ، مگر ایک حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا، اور وہ یہ کہ اسطرح اردو فانٹ کی ترویج سے ہمارے پاس بہت زیادہ چوائیس بن جاتی ہے اور ہم ہر طرح کے فانٹ ، سٹائل وغیرہ حاصل کرسکتے ہیں۔ اسکے علاوہ ایسی کوششیں آگے نئی مزید...
  10. فرخ

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    السلام و علیکم میں جانتا ہو یہ بہت پرانی پوسٹ ہے۔مگر یہ نظم اور دیگر نظمیں، جنکا اس تھریڈ میں ذکر کیا گیا ہے میری اپنی بھی بہت پسندیدہ ہیں اور اسی لئے اس تھریڈ میں درخواست کر رہا ہوں کہ یہ دوبارہ شئیر کی جائیں کیونکہ انکے پرانے لنک پراب یہ موجود نہیں، خاص طور پر ، "کسی شب میں‌اچانک لوٹ آؤں گا"...
  11. فرخ

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    عابد بھائی، آپ نے انکے سیاست والے ایوارڈوں پر غور کیا ہے؟ شائید اس میں‌ایک اور اضافہ کرنے کی خواہش میں یہ سب لکھ رہی ہیں۔ ورنہ مشرف جیسے گھٹیا انسان کی حمائیت کرنے کا مقصد ؟
  12. فرخ

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    مغل بھائی نے ٹھیک ہی فرمایا تھا: اور نتیجہ یہ ہوا::chatterbox:
  13. فرخ

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    اگر آپ نے بھی سیاست میں کوئی ایوارڈ لینا ہے تو ایسے تھریڈ شروع کیا کریں۔ آپ کو بھی سیاست میں کوئی ایوارڈ محفل کی جانب سے مل ہی جائے گا۔:sick:
  14. فرخ

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    طالوت، اپنی سمجھ اور ذھن کی محدودیت کا اظہار بہت غلط کیا آپ نے۔ اور اگر انداز بیان میں کوئی مماثلت لگ رہی ہے تو شائید ایسا ہی اندازِ بیان آپ کا اپنا بھی لگ رہا ہے۔ اور اسکی وجہ دراصل یہ موضوعِ گفتگو ہے۔۔۔۔۔۔ اور آپ کی گواہی اگر طنزا ً بھی ہے، تب بھی مشرف جیسے گھٹیا انسان پر فٹ نہیں آتی۔۔۔۔
  15. فرخ

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    آپ نے شائید ان محترمہ کے ایوارڈز پر غور نہیں فرمایا۔ ذرا غور کریں تو سمجھ آئے گا کہ ان کو یہ ایوارڈ مدتوں بعد بین بجا بجا کر ملتے ہیں۔:laughing: اب ذرا غور فرمائیے گا انہوں نے کسی طرح اپنے آپ کو غدار مشرف کے ساتھ جوڑا ہے: تو بی بی جس کے ساتھ آپ "ہمارے" کے لفظ سے رشتہ جوڑ رہی ہیں اسکی...
  16. فرخ

    اللہ ہو۔ علی ظفر اور طفیل احمد

    بالکل خوشی جی، صحیح کہا، محض آواز اچھا ہونا ہی کافی نہیں ہوتا۔ اسطرح کے حمدیہ کلام کو جب تک دل میں‌نہ اتارا جائے تو آواز میں‌وہ رس نہیں گھلتا۔۔۔۔۔۔۔اور اگر دل سے گایا جائے تو آواز کا رس جو سر بناتا ہے، اسے کسی موسیقی کے آلے کی ضرورت ہی نہیں‌رہتی۔۔۔۔۔۔
  17. فرخ

    اللہ ہو۔ علی ظفر اور طفیل احمد

    شکریہ نبیل بھائی میرا خیال ہے یہی والی ہے؟ میں خود پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں اور اسکے عنوان سے اندازہ لگایا ہے کہ یہ وہی ہے۔ لیکن ایک بات ہے، بھائی لوگ شائید مجھ سے اتفاق نہ کریں۔ مگر میں‌کہوں گا ضرور۔۔۔ اس وڈیو میں اس کلام کا حق ادا نہیں کیا جاسکتا۔ موسیقی کچھ جدید ہے ، مگر اس کو جس طرح ،...
  18. فرخ

    اللہ ہو۔ علی ظفر اور طفیل احمد

    یہ وڈیو پرائیوٹ اکاؤنٹ میں ہے اور عنوان پر کلک کرنےپر یو ٹیوب کی سائٹ پر بھی یہی لکھا ہے کہ "یہ پرائیوٹ وڈیو" ہے
  19. فرخ

    اللہ ہو۔ علی ظفر اور طفیل احمد

    اس وڈیو کو چلانے کی کوشش کریں تو لکھا آتا ہے کہ یہ پرائیویٹ وڈیو ہے
Top