نتائج تلاش

  1. فرخ

    چوتھی سیف گیمز، اسلام آباد کے نغمات کی وڈیوز۔۔۔۔۔۔؟

    السلام و علیکم سخنور کی سہیل رعنا کی پوسٹ :http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=23327 سے مجھے خیال آیا کہ دوستوں سے پوچھ لوں کہ کسی کو اسلام آباد میں ہونے والی چوتھی سیف گیمز 1989 میں گائے جانے والے نغمات کے بارے میں علم کے کہ وہ کہاں سے ملیں گے؟ یا اس کی افتتاحی اور اختتامی...
  2. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فواد صاحب امریکہ کی اسرائیلی بدمعاشی کی طرف جھکاؤ کا ایک اور تماشا یہاں ملاحظہ کیجئے گا: http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2009/07/090705_biden_israel_iran.shtml اور ویسے اس قسم کی اور بہت سی کہانیاں موجود ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ دراصل خود ،ایک صیہونی طاقت ہے اور اسکا معاشی نظام...
  3. فرخ

    دشمن کاسامنانہ کرنے کی آرزو اور جنت تلواروں کے سائےتلے۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم بہت عرصہ پہلے میں نے اس حدیث کا صرف اتنا حصہ سُنا تھا "جنت تلواروں کے سائے تلے ہے" یا "جنت کے دروازے تلواروں کے سائے تلے ہیں"۔ مگر پوری حدیث اب ملی اور شدت سے محسوس ہوا کہ اس حدیث میں*اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فراست و حکمت کی جو مثال ہےوہ بھی لوگوں تک بدرجہ اتم...
  4. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فواد صاحب، میں نے پہلے بھی کہا تھا، کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ، دکھانے کے اور۔۔۔۔۔۔۔ حقیقت میں یہ اتنا سادہ نہیں جتنا آپ اسے بنانے کی کوشش کرر رہے ہیں۔ درحقیقت یہ صیہونیوں ، عیسائیوں جو صیہونیت کی حمائیت میں‌ہی مسلمانوں‌سے لڑ رہے ہیں، کی جنگ ہی ہے اور آپکے صدر بُش اپنی کچھ باتوں میں ایسے...
  5. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ایک مشہور محاورہ ہے "ہاتھی کے دانت، دکھانے کے اور ، کھانے کے اور" اس سے زیادہ ڈائرکٹ بات شائید آپ کو کچھ سمجھا جائے کہ" یہ دو منہ والا سانپ ہے، جو کہتا ہے وہ کرتا کبھی نہیں، اور جو کرتا ہے ، وہ کہتا کبھی نہیں' اُمید ہے آپ کو بات سمجھ آگئی ہو گی۔ اور اگر آپ میں‌غلطی سے تھوڑی سے مسلمانی ہے...
  6. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    انیس اور فواد صاحب، امریکہ میں‌انکی حکومت اپنے لوگوں کی تنقید کو کیسے لیتی ہے؟‌یہ انکا اندرونی معاملہ ہے۔مگر امریکی سازشوں کا بے نقاب ہونا، بش، کلنٹن کے زمانے کی شروع کردہ بے بنیاد جنگیں اور ان سے ہونے والی ہولناک تباہیاں اور پھر ان جنگوں کی جھوٹی بنیادوں‌کو اسوقت تسلیم کرنا جب کہ تباہی ہو...
  7. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

  8. فرخ

    رفیع درد میں ڈوب گئی شام ، نہ جانے کیا ہو ۔۔۔ ( رفیع)

    کیا بات ہے خوشی۔۔۔ میں بہت چھوٹا تھا جب میرے بڑے یہ گانے لگاتے تھے۔۔۔۔۔ بچپن یاد آگیا اور ساتھ ساتھ کچھ بڑے بزرگ بھی :happy:
  9. فرخ

    پاکستان میں کاروائیاں حرام ہیں ۔ قاری زین العابدین محسود - کمانڈر طالبان

    جہاد کے اصول قرآن و سنت سے اخذ شدہ ہیں اور انکی رو سے ہی یہ بات بھی کہی جاتی رہی ہے کہ مسلمانوں‌کے خلاف جو جہاد مقامی طالبان نے شروع کیا ہوا ہے وہ غلط ہے۔ مگر اچھا ہوتا کہ آپ صرف باتین کرنے اور "ہاہاہا" کرنے کی بجائے ان کی تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کرتے ۔ یہ الگ بات ہے کہ آپ شائید کسی ایسی...
  10. فرخ

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    محترم، آپ نے صرف اقتباسات پیش کر دیئے جبکہ میں نے یہ درخواست کی تھی کہ دیگرپوسٹوں میں جو تحقیقاتی باتیں‌کی گئی ہیں جن میں‌یہ بھی شامل ہے کہ لیز کمپنی کس سے کیا خریدتی ہے جو چپس کے ساتھ شامل کیا جاتا ہے۔ جنید جمشید کا یہ فتویٰ نما بیان تو خود میں‌نے ریڈیو پر ایک سے زیادہ مرتبہ سُنا ہے۔ اور جامع...
  11. فرخ

    پاکستان میں کاروائیاں حرام ہیں ۔ قاری زین العابدین محسود - کمانڈر طالبان

    یہ ٹوپی ڈرامہ نہیں ہے عارف۔ اور یہ مسعود بھی نہیں ہے۔ یہ محسود ہے، جو ایک قبیلے کا نام ہے۔ اور یہ بات بہت پہلے سے کچھ لوگ کہتے آرہے ہیں کہ ان مقامی طالبان اور اصل تحریکِ طالبان میں‌فرق ہے۔ مقامی دھشت گرد، طالبان کا نام لے کر کام کر رہے ہیں اور انہیں‌امریکہ، انڈیا، اور اسرائیل کی سپورٹ حاصل...
  12. فرخ

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    یہ بھی بہتر ہوگا کہ اوپر موجود دیگر پوسٹوں میں‌پڑھ لیا جائے کہ اس سلسلے میں کیا تحقیقات ہوئی ہیں۔ ملاؤں کا نام طنزیہ طو ر پر لے کر اور "اپنے اپنے دینی عقیدے" کے نام پر ہم پہلے ہی بہت کچھ نہ صرف گنوا چُکے ہیں بلکہ "اپنے اپنے دینی عقیدے" کے چکر میں‌طرح طرح کے فتنے بھی اپنے اندر سمو چُکے ہیں۔ محض...
  13. فرخ

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    السلام و علیکم پچھلے دنوں جُنید جمشید کی طرف سے لیز چپس کے حق میں کچھ فتویٰ وغیرہ جیسی باتیں سامنے آئیں جو آپ لوگوں‌نے خاص طور پر ریڈیو پر بھی سُنی ہونگی۔ مگر شائید علماٗ اکرام نے جنید جمشید کے اس طرح لیز چپس کے حلال ہونے کے دلائل کو مُسترد کردیا ہے۔ ملاحظہ ہو، روزنامہ اُمت میں شائع ہوا ایک...
  14. فرخ

    سلور لائٹ یا فلیش میں‌اردو اور مفت کے اوزار؟؟؟؟

    فلیکس کی ڈیویلوپمنٹ کٹ میں‌کیا اسکا کمپائلر نہیں ہوتا؟ کیا فلیکس بلڈر کے بغیر میں اسکی ایپلیکیشن کمپائل نہیں‌کرسکتے ؟
  15. فرخ

    سلور لائٹ یا فلیش میں‌اردو اور مفت کے اوزار؟؟؟؟

    نبیل، یونیکوڈ کی مثال کے لئے یہ سائٹ چیک کریں۔ یہاں پر ایک سامپل آن لائن ہے جس میں جاپانی اور جرمن کا استعمال کیا گیاہے http://www.oddhammer.com/unicode/tutorial.htm
  16. فرخ

    سلور لائٹ یا فلیش میں‌اردو اور مفت کے اوزار؟؟؟؟

    السلام و علیکم میں نے ابھی Eclips میں Flex SDK کے ذریعے فلیش کی ڈویلوپمنٹ کا کچھ مواد دیکھا تھا اسکے ساتھ ساتھ کچھ Microsoft Silverlight کے بارے میں بھی معلومات لے رہا تھا۔ نبیل نے شائید ایک دفعہ Eclipse میں جاوا کے استعمال کا ذکر بھی کیا تھا اسی سے مجھے خیال آیا کہ یہاں پوسٹ کرنا چاہئیے اس...
  17. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔ (مزید)

    بہت شکریہ ملائکہ جی۔۔۔۔:battingeyelashes:
  18. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔ (مزید)

    مغل بھائی، پسندیدگی کا شکریہ، یہ بتائیے، کہ شعلوں کو ہوا دینے سے ہی کام چلے گا یا پھر آپ کو آگ لگائے جائے پہلے۔ ارے بھائی، سوچ کیا رہے ہو، شروع ہو جائیں، بغیر سوچے سمجھے :tongue:
  19. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔ (مزید)

    ظہور بھائی یہ شوق کبھی ختم نہیں ہوتا، مگر مصروفیاتِ زندگی کی وجہ سے آجکل صرف مارگلہ کی پہاڑیوں‌تک محدود ہے۔:noxxx:
  20. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔ (مزید)

    بہت شکریہ خورشید بھائی لیکن یہ جو ایک نقطہ ہے نا، یہ اکثر مجھے بھائی سے بہن بنا دیتا ہے :blushing: ہم فرخ لکھتے رہے، وہ فرح پڑھتے رہے :tongue: میں Cannon Powershot S2ISاستعمال کرتا ہوں
Top