السلام و علیکم
مغل بھائی ، بہت شکریہ پسندیدگی کا۔
اللہ نے مجھے بچپن سے لوکاٹ بھی بہت عنائت کئے اور واقعی ان کی لذت بہت منفرد اور زبردست ہوتی ہے۔ بے شک اللہ کی بے شمار نعمتوں میں سے یہ بھی اللہ کی تخلیقات کی تعریف و تسبیح کرتی نظر آتی ہے۔
میںغائب نہیں ہوا، صرف محفل پر کم آتا ہوں۔
یہ آپ...
انا اللہ وانا علیہ راجعون ۔۔۔
بہت دکھ ہوا سُن کر۔۔۔۔
اللہ تعالٰی انہیں کروٹ کروٹ بہترین جنتو ں میں جگہ دے۔ آمین
بے شک ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
اللہ تعالٰی شاکر بھائی اور تمام گھر والوں اور سوگواراں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
ثم آمین
اسے مقدر نہیں کہنا چاہئیے۔قرآن میںایک آئیت ہے جو میں نے محسوس کیا ہے کہ کچھ تقدیر کے حوالے سے ہے: مفہوم کچھ یوںہے:
تم پر جو بھی مصیبت واقع ہوتی ہے، تمہارے اپنے کئے اعمال کے سبب ہے اور تم جو بھی اچھے اعمال کرو گے، اپنے لیئے ہی بہتر کرو گے۔
تو کسی حد تک ہم اپنے ساتھ ہونے والی بدقسمتی کے خود...
میں آپ کی بات نہیںسمجھا؟ یہ ڈرائیورز تو اسوقت کال کئیے جائیںگے جب آپ نے پی ڈی ایف بنانی ہوگی۔ اس event سے پہلے تو صرف اور صرف آپ کا پروگرام ہی کام کریگا نا؟
پلگ ان بیسڈ سسٹم کے لئے آپ کو اپنے پروگرام کا ڈیزائن کچھ اسطرح بدلنا پڑیگا کہ وہ کچھ مخصوص قسم کی لائبریری فائلوں کو کال کر سکے،...
السلام و علیکم
یہ نظم پہلے بلال خاور بھائی نے سیاست کے فورم میں لکھ کر پوسٹ کی تھی۔ مگر مجھے یہ وڈیو کے ذریعے ملی ۔
اسے میں اپنی پسندیدہ شاعری کے طور پر یہاںپسندیدہ کلام میںاسلئیے پوسٹ کر رہا ہوں کہ ایک تو یہ میرا پسندیدہ کلام ہے، دوسرا اس وڈیو میں جس طرح اسے پڑھا گیا ہے، وہ کافی پُر اثر ہے...
ایک صاحب، اپنے علاقے کے مولوی صاحب کے پاس آئے اور پوچھا:
صاحب:مولانا صاحب، کیا وضو کے بغیر نماز ہو جاتی ہے؟
مولانا: نہیںجناب۔
صاحب: مولانا صاحب، میرا خیال ہے ہوجاتی ہے!!!
مولانا: نہیں جناب، نہیںہوتی۔
صاحب: تھوڑا سا ڈرتے ہوئے، نہیں مولوی صاحب، میںپھر کہہ رہا ہوں ہو جاتی ہے!!
مولانا...