السلام و علیکم
میں جانتا ہو یہ بہت پرانی پوسٹ ہے۔مگر یہ نظم اور دیگر نظمیں، جنکا اس تھریڈ میں ذکر کیا گیا ہے میری اپنی بھی بہت پسندیدہ ہیں اور اسی لئے اس تھریڈ میں درخواست کر رہا ہوں کہ یہ دوبارہ شئیر کی جائیں کیونکہ انکے پرانے لنک پراب یہ موجود نہیں، خاص طور پر ، "کسی شب میںاچانک لوٹ آؤں گا"...