نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    محسن نقوی کف دست ہنر ہے اور پتھر - محسن نقوی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کف دست ہنر ہے اور پتھر دکان شیشہ گر ہے اور پتھر غم ختم سفر ہے اور پتھر پلٹ جانے کا ڈر ہے اور پتھر مرا گھر اور میں کب تک نبھائیں کہ بوسیدہ کھنڈر ہے اور پتھر بڑی مشکل سے سرکائے اندھیرے دہان غار پر ہے اور پتھر!! غرور عمر کا حاصل نہ پوچھو خموشی کا نگر ہے...
  2. سید محمد نقوی

    مری پہلی غزل - مجھے کچھ اے مرے ساقی پلاؤ

    سلام علیکم مرا رونے کو دل کرتا ہے ساقی مجھے کچھ بہر دلداری پلاؤ اس میں کیا غیر واضح ہے، یہ بھی لکھ دیتے تو بہتر ہوتا۔ خیر اس شعر سے میرا مراد یہ ہے: کہ میرا دل اتنا غمگین ہے کہ رونے والا ہوں، ساقی مجہے کوئی ایسی چیز پلاؤ کہ جس سے میری دلداری ہو اور غم دور ہوجائے۔ امر شہزاد صاحب شکریہ
  3. سید محمد نقوی

    مری پہلی غزل - مجھے کچھ اے مرے ساقی پلاؤ

    سلام علیکم قبلہ اعجاز صاحب بہت شکریہ اگر کوئی غلطی نظر آئی ہے، تو بتادیجیے، ممنون و مشکور ہوں گا۔ کسی نے کمنٹ اس لیے نہیں دی ہوگی کہ شاید اس قابل نہیں سمجھا۔ آخری شعر میں کیا غیر واضح ہے؟ عشق محمد سے مراد، حضرت رسول اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی محبت اور عشق ہے۔ احمد ثانی سے...
  4. سید محمد نقوی

    مری پہلی غزل - مجھے کچھ اے مرے ساقی پلاؤ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میری پہلی غزل پیش خدمت ہے۔ امید ہے کے اپنی آراء سے نوازیں گے۔ مجھے کچھ اے مرے ساقی پلاؤ ذرا اک ساغر عالی پلاؤ مری تشنہ دہانی کہہ رہی ہے مجھے کچھ بہر سیرابی پلاؤ مرا رونے کو دل کرتا ہے ساقی مجھے کچھ بہر دلداری پلاؤ مرا ساغر بہت چھوٹا ہے ساقی مجھے اب جام...
  5. سید محمد نقوی

    محسن نقوی چاہیے دنیا سے ہٹ کر سوچنا - محسن نقوی

    آپ سب کی عزت افزائی کا شکریہ۔
  6. سید محمد نقوی

    محسن نقوی چاہیے دنیا سے ہٹ کر سوچنا - محسن نقوی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم چاہیے دنیا سے ہٹ کر سوچنا دیکھنا صحرا، سمندر سوچنا مار ڈالے گا ہمیں اس شہر میں گھر کی تنہائی پہ اکثر سوچنا دشمنی کرناہے اپنے آپ سے آئینہ خانے میں پتھر سوچنا چاندنی، میں، تو، کنار آب جو بند آنکھوں سے یہ منظر سوچنا چند تشبیہین سجانے کے لیے مدتوں اس کے بدن...
  7. سید محمد نقوی

    تاسف التماس سورہ فاتحہ

    سلام علیکم چند دن قبل میرے والد محترم کے چچا اور محسن جناب سید ابوالحسن رضوی صاحب کا انتقال ہوا ہے۔ تمام اہالی محفل سے ان کے لیے سورہ فاتحہ اور دعائے مغفرت کی درخاست ہے۔ اللہ ان کو اعلی درجات میں جگہ عنایت فرماے۔ شکریہ دعاؤں کا طالب سید محمد نقوی
  8. سید محمد نقوی

    تاسف دعائے صحت کی اپیل

    سلام علیکم ہماری دعا ہے، کہ اللہ تمام مریضوں کو، خاص طور پہ جناب قیصرانی جی کی والدہ محترمہ کو بہت جلد صحت یاب فرمائے۔ انشا اللہ آمین
  9. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سلام علیکم اس بیت کا مطلب یہ ہے: ای صبا مہربانی کر کے میرا پیغام، میری ہرنی جیسی محبوبہ کو پہنچا دو، کہ تمہارے عشق اور پیار نے مجھے آوارہ کوہ و بیاباں کر دیا ہے۔ اس غزل کا ایک اور بیت بھی بہت معنا خیز ہے: به خلق و لطف توان کرد صید اهل نظر به بند و دام نگیرند مرغ دانا را جھوٹے پیار...
  10. سید محمد نقوی

    وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

    سلام علیکم امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: وقت بادل کی طرح گذرتا ہے، تو کوشش کرو ایک ایک لمحے کو بہترین کاموں میں استعمال کرنے کی۔ بادل کی طرح اس لیے کہا ہے کہ بادل گزرتا بہت تیز رفتار سے ہے لیکن اس کی حرکت کا احساس نہیں ہوتا، جب کافی دور ہوجاتا ہے تو احساس ہوتا ہے۔ اسی طرح وقت بھی ہے۔ ہمیں...
  11. سید محمد نقوی

    اسلم شاہد کی کتاب " دریچے سے لپٹی رات" سے ایک غزل۔

    غربت کی کہانی کا یہ عالم تھا سرِ شام رکھی تھی انا میز پہ، سر بیچ دیا تھا کیا خوب درد غربت بیاں کیا ہے۔ شکریہ
  12. سید محمد نقوی

    بے رُخی پر تری ہم آج کُچھ ایسا روئے۔۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔۔۔۔ ش زاد

    اے سمندر ہے ترے واسطے غیرت کا مقام تیرے ساحل پہ کوئی آن کے پیاسا روئے بہت خوب
  13. سید محمد نقوی

    شکل دیکھی نہ شادمانی کی۔۔ آصف شفیع

    دشمنوں نے مجھے نہیں مارا دوستوں ہی نے مہربانی کی دل نہیں ہے وہ سلطنت آصف جس پہ شاہوں نے حکمرانی کی بہت عمدہ۔ شکریہ جناب
  14. سید محمد نقوی

    قمر جلالوی مجھے باغباں سے گلہ یہ ہے کہ چمن سے بے خبری رہی (قمر جلالوی)

    شبِ وعدہ وہ جو نہ آسکے تو قمر کہوں گا یہ چرخ سے ترے تارے بھی گئے رائگاں تری چاندنی بھی دھری رہی بہت خوب شکریہ
  15. سید محمد نقوی

    مبارکباد ایلِ ایمان کو عید میلاد النبی مبارک

    تمام عالم انسانیت -خاص طور پہ اہالی محفل- کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم مبارک ہو اس امید کے ساتھ کہ بہت جلد تمام مسلمان، اور تمام انسان رسول رحمت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رحمت بے انتہا کے سائے میں متحد ہو جائیں۔ آمین
  16. سید محمد نقوی

    گھٹن

    ہ۔۔۔م خیالات کو کاغذ پہ بکھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یرا کرتے پرس۔۔کوں رہ کے تلاطم پہ بسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔را کرتے بہت خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ
  17. سید محمد نقوی

    سلیم کوثر کہیں تم اپنی قسمت کا لکھا تبدیل کر لیتے - سلیم کوثر

    اگر ہم واقعی کم حوصلہ ہوتے محبت میں مرض بڑھنے سے پہلے دوا تبدیل کر لیتے وہی کردار ہیں تازہ کہانی میں ، جو پہلے بھی کبھی چہرہ ، کبھی اپنی قبا تبدیل کر لیتے بہت خوب شکریہ
Top