نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    فراز مسافرت میں بھی تصویر گھر کی دیکھتے ہیں۔ احمد فراز

    ہم ایسے خانہ بر انداز ، کنج غربت میں جو گھر نہیں تو تصاویر گھر کی دیکھتے ہیں وطن سے دور غریبوں کی ترجمانی کی ہے، مرحوم نے۔ بہت خوب، شکریہ جناب
  2. سید محمد نقوی

    ہکلی غزل۔ سید محمد جعفری

    بہت اچھی ہے۔ کیا یہ اسی طرح پڑھی جاتی ہے، یا کسی خاص وجہ سے اس طرح لکھی ہے؟
  3. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    سلام علیکم ایک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب خون جگر ودیعت مژگان یار تھا غالب
  4. سید محمد نقوی

    ذوق نہیں ثبات بلندی عز و شاں کے لئے - ملک الشعراء شیخ ابراہیم ذوق

    وبالِ دوش ہے اس ناتواں کو سر - لیکن لگا رکھا ہے ترے خنجر و سناں کے لئے بہت خوب شکریہ
  5. سید محمد نقوی

    ذوق اسے ہم نے بہت ڈھونڈا نہ پایا - ملک الشعراء شیخ ابراہیم ذوق

    جس انساں کو سگِ دنیا نہ پایا فرشتہ اس کا ہم پایا نہ پایا بہت عمدہ، سبحان اللہ شکریہ
  6. سید محمد نقوی

    تعارف السلام علیکم۔

    خوش آمدید !
  7. سید محمد نقوی

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    خوش آمدید جناب
  8. سید محمد نقوی

    تعارف سید محمد نقوی

    شکریہ، تعبیر صاحبہ لگتا ہے آپ کو کافی زیادہ پسند ہے :) ویسے مجھے تو بہت پسند ہے۔
  9. سید محمد نقوی

    غزل ۔ سخن بے لفظ و بے منظر ہے کیسا ۔ شبنم رومانی

    ہماری ڈور کس کے ہاتھ میں ہے خرد مندو! یہ "پتلی گھر" ہے کیسا میں بے زر، بے ضرر، تنہا مسافر تعاقب میں مرے لشکر ہے کیسا بہت عمدہ۔ شکریہ
  10. سید محمد نقوی

    نیند میں جا چکی ہے رانی بھی ۔ ۔ آصف شفیع

    لوگ خیموں کو بھی جلاتے ہیں اور کرتے ہیں نوحہ خوانی بھی سبحان اللہ۔ بہت عمدہ مسلمانوں کا حال کچھ ایسا ہی ہے۔ اللہ ہمیں نجات دے۔ ان شاء اللہ شکریہ
  11. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خوشا آنان کہ اللہ یارشان بی بہ حمد قل ہو الہ کارشان بی خوشا آنان کہ دائم در نمازند بہشت جاودان بازارشان بی بابا طاہر عریان کتنے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کا اللہ حامی و ناصر ہے، اور قرآن کی تلاوت کرتے رہتے ہیں، ہمیشہ مشغول نماز ہوتے ہیں۔ اور ان چیزوں کے جزا کے شور پہ جنت خرید لیتے ہیں۔
  12. سید محمد نقوی

    حسین تجھ پہ کہیں کیا سلام ، ہم جیسے ----------- حسین ابنِ‌حیدر سلام علیکم

    نہ پوچھ ہم سے کہ عظمت کی انتہا کیا ہے یہ دیکھ رتبہ سلطان کربلا کیا ہے قلم کو تھامے یہ پوچھے ہے کاتب تقدیر مرے حسین بتادے تری رضا کیا ہے؟ سید عزیر حسن رضوی
  13. سید محمد نقوی

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    کافی کی قسمیں اور بھی ہیں۔ یہ دو اٹالین کافی کی قسمیں ہیں۔ اور کوئی یاد کا مسئلہ نہ تھا۔ بس غلطی ہوگئی۔:)
  14. سید محمد نقوی

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    آپ کی بات ٹھیک ہے۔ اسے فرنچ کافی نہیں کھا جاتا، اصل نام اسپریسو ہے Espresso۔ غلطی سے فرنچ کافی لکھ دیا تھا۔ یہ اصل میں اٹالین ہے، نہ فرنچ۔ یہ لیجیے۔ آپ کے لیے تیار ہے: ویسے یہ نماز کے بعد ہی پیتا ہوں۔
  15. سید محمد نقوی

    غزل ۔ آخرِ شب جو بہم صبح کے اسباب ہوئے ۔ شبنم رومانی

    داغِ رسوائی نہیں تمغہ ٗ اعزاز ہے یہ تری نسبت کی قسم ہم بھی خوش القاب ہوئے بہت خوب
  16. سید محمد نقوی

    خالد احمد شکل شکل زندانی، سحرِ بے رخی کی ہے ۔۔۔ خالد احمد

    چپ کا زہر پی لینا، غم کے ہونٹ سی لینا مصلحت نہیں یارو، بات بے حسی کی ہے بہت عمدہ
  17. سید محمد نقوی

    نئی رتوں میں نئے انکشاف کر جائیں ۔۔۔ زاہد مسعود

    یہ اور بات کہ ہم تیرے معترف ٹھہرے عجب نہیں جو کبھی اختلاف کر جائیں شکریہ
  18. سید محمد نقوی

    غزل۔ اک طنز بھی نگاہِ سخن آفریں میں تھا ۔ شبنم رومانی

    خوشبو کسی طرح بھی نہ آئی گرفت میں کیا حسنِ احتیاط مرے ہم نشیں میں تھا کل شب گِھرا ہوا تھا میں دو دشمنوں کے بیچ اک سانپ راستے میں تھا، اک آستیں میں تھا بہت خوب جناب۔ شکریہ
Top