نتائج تلاش

  1. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    بھائی جان آپ ہمارے شہر جا کر بکرا لے لیا کریں اچھا سا مل جائے گا تین ہزار میں۔۔۔;)
  2. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    نہ میں میٹھا شوق سے بناتی ہوں نہ ہی کھاتی ہوں اگر کوئی بنا دے تو چکھ لیتی ہوں۔۔بھابھی نے بنائی تھی انہیں میٹھا بہت پسند ہے اکثر کچھ نہ کچھ بناتی رہتی ہیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔ کچڑی بنا رہی ہوں ساتھ سفید چنے۔۔
  3. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    ایک آئس کریم تو مل ہی گئی ہے۔۔۔ 3 ہزار روپے
  4. سارا

    تیسری سالگرہ میرا ووٹ ۔ ۔ ۔

    کہیں آپ نے حجاب کو نایاب تو نہیں بنا دیا بھائی۔۔;)
  5. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    وعلیکم السلام۔۔الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔۔۔اس وقت سویاں کھا رہی ہوں:)۔۔ آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں؟
  6. سارا

    بالائی کے سیخ کباب

    ماشا اللہ لگ تو بہت اچھے رہے ہیں یہ بھی بتاؤ نا کہ ذائقہ کیسا تھا۔۔ویسے اگر فرائی کر کے آخر میں کوئلے کا دھواں دے دیا جائے تو ذائقہ ایسا آئے گا جیسے گرل ہی کیے گئے ہیں۔۔
  7. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    دودھ والی سویاں۔۔
  8. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    20 ہزار ہمم کافی زیادہ ہے۔۔ایک گولڈ کی رنگ لے لیتی ہوں میں اس سے۔۔۔ اب 5 ہزار۔۔۔
  9. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    اف یہاں تو ہزاروں کی کوئی اہمیت ہی نہیں۔۔۔:rolleyes: چار ہزار میں ایک ہوٹل میں 3 بندوں کا کھانا اور 2 جوتوں کے جوڑے۔۔;) ایک ہزار روپے۔۔
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    یہاں آپ 7 اچھی باتیں شئیرکر لیں آپکو اس پابندی سے نجات مل جائے گی۔۔۔
  11. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    ابھی میں نے 10 ہزار کے 2 جوڑے لیے ہیں اب ایسا کرتی ہوں یہ دوسرے 10 ہزار کی جیولری لے لیتی ہوں۔۔۔ اگلے کے لیے 3 ہزار
  12. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں کیسے جا سکتی تھی۔۔گھر والوں کو میری بہت ضرورت پڑتی ہے ان کے لیے رہنا پڑا۔۔۔ میرا بھی بہت دل کر رہا ہے جانے کو جب وہ واپس آجائیں پھر ہو سکتا ہے میں جاؤں۔۔۔
  13. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    دس ہزار کے 2 جوڑے لینے ہیں ذرا ہیوی قسم کے۔۔۔ اب صرف 200 روپے۔۔
  14. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ایک مہینہ تو ہو گیا ہے ڈھائی مہینے کے لیے گئی تھیں۔۔:(
  15. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    یہ سیدھا میرے اکاونٹ میں جائیں گے جو پیسے حج کے لیے جمع کر رہی ہوں ان میں شامل کر دوں گی انشا اللہ۔۔;) 2000 روپے:rolleyes:
  16. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    میرا خیال ہے کہ آجکل تو چونی کی کوئی کینڈی بھی نہیں ملتی میں اس میں 3 چونیاں اور ملا کر ایک کینڈی لے لیتی ہوں۔۔۔ 5000 روپے اگلے رکن کے لیے۔۔:rolleyes:
  17. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اچھا موسم ہے نہ گرمی نہ سردی۔۔
  18. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں امی کو یاد کر رہی ہوں۔۔۔:(
  19. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    گوبھی آلو۔۔۔
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم ۔۔۔ سر جی میں کچھ زیادہ ہی مصروف تھی اس لیے یہاں حاضری نہ دے سکی۔۔مجھے حدیث کا مفہوم الحمد للہ یاد ہو گیا ہے کوئی اور اگلی حدیث لکھے یا پھر میں ہی کل اگلی حدیث لکھ دوں گی انشا اللہ۔۔
Top