نتائج تلاش

  1. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    آمین۔۔ آپ بھی کچھ شئیر کریں بھائی۔۔۔
  3. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں کہ کیا پکانا چاہیے آج۔۔۔:rolleyes:
  4. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    سنیے جی' ذرا بیگم سیف اللہ کو بلا دیں۔۔گھنٹہ بھر ہو گیا انتظار کرتے۔۔ ہم الٹے پیروں پلٹے۔۔''مسز سیف اللہ! آپ کا ڈرائیور بلا رہا ہے۔۔'' ڈرائیور! وہ ذرا کی ذرا حیران ہوئی ہمارے پاس تو آجکل ڈرائیور ہے ہی نہیں۔۔'' ''ایک مخنچو سا بندہ آپ کو بلا رہا تھا۔۔ہم سمجھے ڈرائیور ہو گا۔۔'' ''پتہ نہیں سیفی...
  5. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  6. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ہم نے کل بھی کھائے تھے آج بھی کھانے پڑے کیونکہ کریلے بنے تھے جو مجھے کھانے نہیں تھے اس لیے کل والے کھا لیے ابھی کچھ اور ساتھ بنانا پڑے گا:rolleyes:
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم ''اگر آپ سب کچھ کھو چکے ہیں تو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔۔کیونکہ جو سب کچھ کھو دیتا ہے اس کے پاس پانے کے لیے پوری دنیا ہوتی ہے۔۔'' ''مصیبت پڑنے پر ہی دوستوں کی اصل حقیقت معلوم ہوتی ہے۔۔'' ''عقلمند اس وقت تک نہیں بولتا جب تک خاموشی نہیں ہو جاتی۔۔''
  8. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    دال چاول۔۔
  9. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    ایک چیز ہماری ناقص عقل میں نہیں آتی کہ بیگمات تو بڑی عمر میں بھی ماشااللہ نک سک سے درست ’ چاند چہرہ ستارہ آنکھیں لگتی ہیں واکنگ اور ڈائٹنگ کر کر کے سلم سمارٹ۔۔اس پر ان ہی کے درجے کے سلک کے سوٹ۔۔شانوں پر پڑی قیمتی پشمینہکی شالیں۔۔ہم رنگ پرس اور جوتے۔۔انگلیوں میں جگمگاتی انگوٹھیاں۔۔باقاعدگی سے جم...
  10. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    اللہ نہ کرے' کوئی ہاتھ پیر سے معذور ہیں کیا اور فرض کیا۔۔ہم منہ بھی دھلوا دیں تو ایسی کون سی آفت آ جائے گی۔۔آخر چلمچی آفتابے کے دور میں دھلایا ہی جاتا تھا۔۔اللہ تعالٰی نے شوہروں کے بڑے حقوق رکھے ہیں۔۔خدمت گزار بیویاں سیدھی جنت میں جائیں گی۔۔ ''اچھی بیویوں کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ شوہروں کے...
  11. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    شوہر حضرات بھی تو لوگوں کی ہی ایک قسم ہیں کیونکہ خواتین کی اکثریت کی گفتگو شوہروں کے قصیدوں یا فضیحتوں سے شروع ہو کر اس موضوع پر ختم ہوتی ہے۔۔یہاں ہماری مراد شادی شدہ خواتین ہیں۔۔دنیا کا کوئی مسلئہ ہو'کوئی معاملہ ہو'بادہ ساغر کی طرح بچے اور شوہر صاحب دھرے ہوتے ہیں اور ان کی رائے حرف آخر سمجھی...
  12. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    وہ کیسے؟؟ پاکستان بھی ایک میچ جیت چکا ہے نا۔۔تو 0 کیسے
  13. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    یہی کہ پاکستان بہت بری طرح ہارے گا۔۔:(
  14. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    مغرب کی اذان ہو رہی ہے سوچ رہی ہوں اذان ختم ہو تو اٹھ کر نماز پڑھتی ہوں۔۔۔
  15. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    مچھلی فرائی ہو رہی ہے لیکن میں کھاؤں گی نہیں۔۔ صبح والا پلاؤ ابھی کھاؤں گی انشا اللہ ساتھ چائے بنا کر سر میں درد ہو رہا ہے۔۔:(
  16. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  17. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ان کو ایسا لکھنا چاہیے مرغی کے شوربے والی بریانی کھائی ہے۔۔;) حسن بھائی ہمارے قورمے سے ایک دو پیس اٹھا لینا تھا۔۔۔:rolleyes:
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم۔۔۔ ''سب سے زیادہ سچی بات کتاب خدا قرآن کریم ہے۔۔'' ''تمام باتوں سے بہتر بات اللہ کا ذکر ہے۔۔سب قصوں میں سے بہتر یہ قرآن ہے۔۔'' ''بہترین عمل وہ ہے جو نفع دے اور بہترین ہدایت وہ ہے جس پر عمل کیا جائے۔۔بد ترین اندھا پن دل کا اندھا پن ہے۔۔'' ''اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ...
  19. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    انہوں نے اس لیے نہیں ڈالا ہو گا کہ مرغ کو تو سب کم ہی پوچھتے ہیں انہیں کیا پتا تھا آپ اتنے اداس ہوں گے نہیں تو وہ ایسا ہر گز نہ کرتے۔۔;) چکن قورمہ۔۔سبزی پلاؤ۔۔آلو مٹر۔۔۔
  20. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    چائے+پراٹھا+انڈا=ناشتہ
Top