نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی میرے ذہن میں ایک خیال آیا ہے اگر اس پر عمل درآمد ہو جائے تو ہم سب کے حق میں ہی اچھا ہو گا۔۔یہ حدیث حسن نے پہلے بھی 2' 3 دفعہ شئیر کی ہے اور میں نے بھی سن یا کہیں پڑھ رکھی ہے۔۔پہلے تو اس کی سند معلوم کرتے ہیں کہ صحیح ہے اور اس کے بعد ہم سب مل کر ہفتے میں ایک حدیث حفظ کر لیا کریں گے...
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    صرف ہمارا لکھا ہوا پڑھنے پر ہی گزارا نہ کریں بلکہ اسی طرح کی ہمیں بھی اچھی اچھی باتیں لکھ کر بتائیں۔۔۔
  3. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    ہاں جی بلکل آپ تو دیکھ کر بور ہو گئے لیکن یہ بھی تو سوچیں نا کہ لکھنے والے کو اس پر کتنا ٹائم لگا ہوگا لکھنے میں۔۔خاص کر میرے جیسے بندے کو جو کبھی کھبار ہی لکھنے کی زحمت کرتا ہے۔۔۔:rolleyes: ویسے اگر آپ دیکھنے کی بجائے پڑھ لیتے تو میرا خیال ہے شاید آپ بور نہ ہوتے۔۔;)
  4. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    آج ہم نے عرویاں اور گوشت والے چاول بنائیں ہیں۔۔
  5. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میرا خیال ہے کہ یہاں ایک دھاگہ کھولا جائے جس میں روزانہ سب بتائیں کہ انہوں نے کیا پکایا ہے یا کیا پکانے کا ارادہ ہے تو اس سے یہ ہو گا کہ ہمیں سوچنا نہیں پڑے گا بلکہ وہاں سے ہی کچھ دیکھ کر پکا لیا کریں گے۔۔;) دوسرا بناتے تو ہم ایک وقت ہی ہیں 3 دفعہ نہیں لیکن 2 چیزیں بنا لیتے ہیں جیسے اگر چکن...
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی میں تو ریگولر آنے والی طالبعلم ہوں نا۔۔۔:rolleyes:
  7. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    شکریہ ماورا۔۔ نہیں وہ اسی تحریر کا حصہ نہیں تھی رائٹر یہی تھی لیکن اس کا نام ' کیسے کیسے لوگ' تھا البتہ اسی قسم کی تھی۔۔یہ شوہروں کے بارے میں ہے وہ سب لوگوں کے بارے میں تھی۔۔البتہ انداز ایک جیسا ہی تھا کیونکہ ایک ہی رائیٹر کی دونوں تحریریں ہیں
  8. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    نہیں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے دراصل باقی تحریریں خاصی لمبی ہوتی ہیں۔۔تو اتنی لمبی تحایر لکھنا اپنے بس کا کام نہیں ہے۔۔ان کی اتنی لمبی نہیں ہوتی اس لیے لکھی ہیں۔۔انشا اللہ اگر اور کوئی اچھی سی ملی اور ذرا چھوٹی بھی ہوئی تو ضرور لکھوں گی۔۔:)
  9. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    lol... آپ کو شاید پتا ہو کہ جب میں نے جوائن کیا تھا تب بھی ایک ایسی ہی تحریر میں نے شئیر کی تھی۔۔ان کی خاتون کی تھی جس کی اب کی ہے۔۔دیکھیں اگر پھر کوئی ایسی ہی ہاتھ لگ گئی تو ضرور شئیر کروں گی انشا اللہ اگر آپ نے لکھوانا ہو تو مجھ سے کہہ تحریر اچھی سی ہونی چاہیے۔۔;)
  10. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    شکریہ۔۔۔ 6 مہینے پہلے میں نے یہ لکھنے کے بارے میں سوچا تھا مجھے یہ تحریر اچھی لگی تھی اور تب ہی لکھنا بھی شروع کیا تھا لیکن پھر چھوڑ دیا ابھی عندلیب نے ایک تحریر لکھی تھی جو مجھے اچھی لگی تو میں نے بھی سوچا کہ میں بھی اسے مکمل کر ہی دوں تو 2 دن میں مکمل کر دیا۔۔۔:rolleyes:
  11. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید۔
  12. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    جو پکانے کے چکر میں نہیں پڑتا اسے جو بھی پکا ہو اسی پر گزارا کرنا پڑتا ہے سوچنا نہیں پڑتا۔۔;)
  13. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    باہر بہت گرمی ہے۔۔
  14. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    آئیڈیا تو آپ کا اچھا ہے لیکن اکثر ان کی پوسٹس میں باہر کے کھانے کا ذکر ہوتا ہے تو کہیں ایسا نہ ہو جائے کہ ہمارے گھر والوں کو خیالی پلاؤ پر گزارہ کرنا پڑے۔۔;)
  15. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ویسے واقعی پکانا اتنا بڑا مسلئہ نہیں ہے جتنا سوچنا۔۔:rolleyes:
  16. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    جب مجھے کچھ سمجھ نہیں آتی تو میں چاول بنا لیتی ہوں سب آرام سے کھا لیتے ہیں۔۔کھبی چکن والے۔۔کبھی مٹر والے۔۔ سفید چنے والے' مکس سبزی والے' چنے کی دال والے' گوشت والے' دال چاول'چائنیز رائس' ;) ۔۔ہمارے گھر میں سب ہی کو چاول پسند ہیں تو کوئی کچھ نہیں کہتا۔۔ ویسے ابھی میں نے تکے اور کری بنا لی...
  17. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    بہرحال اتنا اطمینان ہم آپ کو ضرور دلاتے ہیں کہ وہ خیر سے ظاہری طور پر بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔۔ماشا اللہء دراز قد ہیں۔۔نک سک سے درست ہیں۔۔نہ موٹے ہیں نہ سینک سلائی ہیں۔۔سر پر سفید چاندی جیسے بالوں کا ڈھیر ہے۔۔داڑھی بھی ایسی ہی سفید جھاگ ہے' اس لیے اپنی عمر سے کئی برس بڑے لگتے ہیں۔۔وجہ یہ ہے کہ انہیں...
  18. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    اسی وقت دروازہ ان کے ہاتھ سے چھوٹ گیا اور پٹاخ سے بند ہو گیا۔۔البتہ نصف داڑھی ہماری طرف رہ گئی۔۔ظاہر ہے بقیہ نصف ان کے چہرہ مبارک پر ہی موجود ہونی چاہیے۔۔اب وہ کھولنے کے لیے زور لگا رہے ادھر سے ہم مدد کر رہے تھے۔۔مگر درمیان میں داڑھی کے پھنس جانے کی وجہ سے وہ سختی سے بند ہو گیا تھا۔۔ادھر سے ہم...
  19. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    یادش بخیر' ہماری ایک دوست تھیں' وہ کہا کرتی تھیں کہ نوکر نوکرانیوں کو زیادہ دیر تک نہیں رکھنا چاہیے ' ورنہ وہ 'چوڑ' ہو کر سر چڑھ جاتے ہیں۔۔ بھئی میں تو چند ماہ بعد ہی اپنی کابینہ بدل ڈالتی ہوں۔۔'' ایک دن بڑے غصے میں تھیں''ببن کے ذمے صبح مجھے بیڈ ٹی دینا ہے۔۔سارے دن میں بس ایک یہ کام اسے کرنا...
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔ میں سو رہا تھا اور سوتے میں ایک پیالہ میرے سامنے لایا گیا جس میں دودھ تھا۔۔میں نے اس میں سے پیا یہاں تک کہ تازگی اور سیرابی میرے ناخنوں سے نکلنے لگی۔۔پھر جو بچا وہ میں نے عمر بن خطاب...
Top