زونی
محفلین
سوچ رہا ہوں کہ میرے موڈ کو کیا ہوا۔
اور میں بھی سوچ رہی ہوں کہ بیک وقت اتنے سارے موڈز
سوچ رہا ہوں کہ میرے موڈ کو کیا ہوا۔
اس وقت صرف امتحانوں کا سوچیں، باقی کی سوچوں کو معطل والے خانے میں ڈال دیں۔
ایک تو تمہارے چاچو پتہ نہیں کہاں رہ گئے؟
بجا فرمایا حسن
خیر ھم اس وقت نیوز پیپر پڑھ رھے ہیں
میں سوچ رہی ہوں کہ کیا پکانا چاہیے آج۔۔۔
تمھیں بھی لگتا ہے شگفتہ کا اثر ہوگیا ہے آرام ، نا کھانا پینا ، نا نیند ، اور کام ، کام ، کام ، بس کام ،
واقعی سارا یہ کتنا دردِ سر ہے ناں قسم سے ہر دوسرے دن یہی سوچنا کہ آج کیا پکایا جائے میں خود اتنی اتنی اتنی تنگ آچکی ہوں کہ کیا بتاؤں سمجھ ہی نہیں آتی آخر اب ایسی کونسی سبزی ، گوشت ، دل بچا ہے جو پہلے کھا کھا کے دل بھرچکا ہوتا ہے اوپر سے سمجھ نہیں آتی آج کیا ہو
بہت بڑا پرابلم ہے یہ