نتائج تلاش

  1. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    بہت شکریہ راہبر-
  2. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    چلیں‌ آپ کی مشکل آسان کیے دیتا ہوں :) کمپیوٹنگ میں شائع کیا گیا کافی مواد کمپیوٹنگ کے فورم پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے-
  3. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    محفل کے ساتھیوں نے صرف ٹائٹل ہی دیکھا ہے- آپ کے کچھ قیمتی الفاظ کی ضرورت ہے کہ شمارہ کیسا ہے- اب میں خود اپنے منہ میاں مٹھو بنتے ہوئے اچھا لگوں گا کیا؟ :)
  4. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    بہت شکریہ شمشاد بھائی! ایڈریس نوٹ کر لیا گیا ہے- اعجاز صاحب! بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے کمپیوٹنگ مارچ کا شمارہ ملنے کی اطلاع تو دی- ہم سمجھ رہے تھے کہیں ڈاک کو پیارا ہو گیا ہے- خیر فی الحال تو ہم اپنے پہلے شمارے کو پی ڈی ایف میں فراہم کرنے کا سوچ رہے ہیں- انشا اللہ جلد اس بارے میں کوئی حتمی...
  5. علمدار

    غلط بیانیاں

    بہت عمدہ فیضان صاحب! لیکن ایک ہی تحریر پر اکتفا کیوں؟ مزید موضوعات پر بھی لکھیں-
  6. علمدار

    محفل کی تازہ پوسٹس اپنے بلاگ پر

    یہ تو بہت اچھی بات ہے-
  7. علمدار

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    بہت عمدہ شاکر صاحب! انتظار ہے کب مکمل اپ لوڈ ہوتا ہے-
  8. علمدار

    شاکر بھائی کے نام کیلیگرافی

    سافٹ ویئر میں نہیں میرا خیال ہے یہ ہاتھ سے لکھا گیا ہے اس کے بعد کسی سافٹ ویئر مثلاّ فوٹو شاپ وغیرہ میں اس پر کام کیا گیا ہے ویسے لکھا بہت عمدہ ہے- زبردست!
  9. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    شمشاد بھائی! ایڈریس کا انتظار ہے- آپ کو پہلے تین شمارے انشا اللہ کل روانہ کر دیے جائیں گے- آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے زپ کر دیجیے گا تاکہ پوسٹ آفس کی سلپ آپ کو میل کر دوں اس طرح اگر ڈاک لیٹ ہو تو آپ انکوائری کر سکیں گے- دیکھیں میگزین آپ تک کب پہنچتے ہیں- مجھے بے چینی سے انتظار رہے گا- وہ اس لیے...
  10. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    آپ کو اپریل کا شمارہ ملا ہے- بہت خوشی ہوئی- مئی کا شمارہ بھی حاصل کرنے کی کوشش کریں امید ہے آپ کو بہت پسند آئے گا-
  11. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    شمشاد بھائی! وہ کچھ مصروف ہیں انشا اللہ جلد محفل پر حاضری دیں گے- ویسے اب آپ اپنے سیگنیچر بھی تبدیل کر سکتے ہیں تا کہ کسی دوسرے کا بھی بھلا ہو سکے- بہت بہت شکریہ- انشا اللہ 10 تاریخ کو آپ کو کمپیوٹنگ بھیج دیا جائے گا-
  12. علمدار

    تم کیسی محبت کرتے ہو۔

    جی ہاں یہ ڈرامے کا ٹائٹل سونگ ہے اور اسے ناصر صاحب نے لکھا ہے-
  13. علمدار

    آج کی تصویر

    شاید اسے ہی کہتے ہیں پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ :)
  14. علمدار

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    ہمارے ہاں‌ بھارت قطعی طور پر طنزاّ نہیں کہا جاتا بلکہ متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے- میرا سوال یہ کہ کیا ہندوستان میں اپنے ملک کا نام بھارت کبھی استعمال نہیں کیا جاتا؟ میں‌ نے کئی دفعہ انڈین چینلز اور بی بی سی پر یہ لفظ سنا ہے “بھارتی جنتا،، جس کا مطلب یقیناّ آپ سب جانتے ہیں- اور یہ مہا...
  15. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    شکریہ نظامی صاحب! کمپیوٹنگ آپ کی نظر سے گزرا یا نہیں؟
  16. علمدار

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ہری ہرن سنگھ (گلوکار) (اب مجھے یہ نہیں پتا کہ یہ نام گزر چکا ہے یا نہیں :( )
  17. علمدار

    خوبصورت نظمیں

    پسندیدگی کا شکریہ ماوراء
  18. علمدار

    مبارکباد اردو محفل کے ڈیڑھ لاکھ پیغامات

    اردو ویب کے تمام ممبران مبارک باد کے مستحق ہیں- :zabardast1:
  19. علمدار

    ارردو کوڈر کی پریشانی

    منتظم کو کبھی تنگ نہیں آنا چاہئے- اللہ آپ کی صلاحیتوں کو مزید نکھار بخشے- اردو کوڈر کا بینر زبردست بنایا ہے آپ نے-
Top