نتائج تلاش

  1. سید رافع

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    محمد تابش صدیقی خرمہ اور خورمہ میں کیا فرق ہے؟
  2. سید رافع

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    آپکے علاقوں کی ساسوں پر ایک لڑی ہو جائے تو تقابل باعث شکر ہو گا اور آپ کو ڈھیروں ثواب ملے گا۔
  3. سید رافع

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    زبان کیسا محسوس کرتی ہو گی۔۔۔ چکن نمکین آئی، پھر فروٹ میٹھا آیا اور بلا آخر بے ذائقہ چکنی گاڑھی کریم!
  4. سید رافع

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    مقدار بہت کم ہے۔ کھانے کے بعد بھی ایک آدھ نان نہاری کا دل کرتا ہو گا۔ کیا یہ کسی ڈائٹ پلان کا حصہ ہے؟
  5. سید رافع

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچ رہے ہیں کہ کیا سوچ رہے ہیں۔ مرد بسا اوقات کچھ بھی نہیں سوچ رہے ہوتے۔
  6. سید رافع

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداسی کا طویل دورانیہ ایک شخص کو اس واقعہ پر غور کرنے اور اس سے نمٹنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ہمیں شرمندگی، حیرت، حسد وجلن، خوشی اور بوریت جیسے جذبات سے کہیں زیادہ اداسی زیادہ دیر تک تنگ کرتی ہے اس کا سادہ جواب یہ ہے کہ کسی بھی دوسرے عارضی جذبات کی نسبت اداسی کا دورانیہ 240 گنا زیادہ وقت تک کے...
  7. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    عید کی نماز کے لیے نہ جا سکے۔ فطرہ بھی اسی لیے رہ گیا۔ بیگم نے شیر خرمہ بنایا تھا۔ ناشتے میں سحری کے لیے تیار ہوئے پراٹھے اور آملیٹ لیا۔ بچوں نے عید سے پہلے عیدی کا حساب کیا ہوا تھا اور ہم سے عیدی بڑھانے کا مطالبہ تھا تاکہ اپنا اپنا موبائل فون لیں۔ میں نے عیدی تو نہیں بڑھائی لیکن ایک مشروط وعدہ...
  8. سید رافع

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداس ہونا بے فکرے لوگوں کی لگژری ہے۔
  9. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    برطانیہ میں ١٢ ہفتوں کے بعد دوسری شاٹ کو زیادہ موثر پایا گیا ہے۔ شاید اسکو ہم بھی فالو کر رہیں ہیں۔ یا پہلی زیادہ سے زیادہ کو لگ جائے۔ Delaying second COVID-19 vaccine doses can help reduce deaths - study
  10. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    6COVID-19 Vaccination بیوقوف بنانے ڈرانے کی بھی حد ہے: If you’ve been fully vaccinated: You can gather indoors with fully vaccinated people without wearing a mask or staying 6 feet apart.
  11. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    ہمارے گھر محلے میں ماسیاں ایک ماسک نہیں پہنتیں لیکن سال ہونے کو آیا نہ انکے قبیلے میں کسی کو کرونا ہوا نہ انکو خود۔ البتہ اگر کھمب میلے جیسا ایونینٹ منایا گیا تو حملہ ہو گا۔ انڈیا کے وائرس میں سے ہلاک ہونے والوں میں کالا فنگس نکل رہا ہے۔ ظاہر ہے سینو فارم یا فائزر اس سے حفاظت نہیں کرے گی۔
  12. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    PlanDemic Documentary امریکی سراسیمگی پھیلانے سے کہیں نہیں چوکتے۔ بہرحال کچھ باتیں صحیح ہیں۔ ویکسین خاص کر پاکستان میں لگائی جانے والی ویکسین مرے ہوئے کرونا وائرس ہیں۔ لیکن اسکو زہر کہنا ٹھیک نہیں کہ ایسا ہی ہر ویکسین میں ہوتا ہے۔ یہ صحیح ہے اور جلد اسکے واضح ثبوت بھی مل جائیں گے کہ پہلے...
  13. سید رافع

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    ‏احتیاطاً سحری کا الارم لگا کر سوئیں. حکومت کے پاس یو ٹرن کا آپشن محفوظ ہے. اگر کمیٹی تھوڑی دیر اور بیٹھ جاتی تو سورج بھی نظر آجانا تھا ‏ بحوالہ: واٹ ایپس
  14. سید رافع

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    اگر کل روزہ ہے تو ٢٢ میں سے کئی کروڑ نہ رکھے جانے والے روزے اور اعتکاف کمیٹی کے کھاتے میں۔
  15. سید رافع

    چاند نظر آ گیا ہے۔

    تمام محفلین کو عید مبارک۔
  16. سید رافع

    آرمی چیف کا دورہ افغانستان اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال

    ہزارہ کمیونٹی پر یہ حملہ طالبان نہیں کر سکتے۔ یہ انکے مفاد میں نہیں۔ اس میں ISIS ملوث ہے۔ وہ اس قسم کے حملے پہلے بھی ہزارہ لوگوں پر کرتی رہی ہے۔ US urges Afghanistan, Taliban to work together against IS
  17. سید رافع

    آرمی چیف کا دورہ افغانستان اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال

    قبائل ہونا مسئلہ نہیں۔ اسکے لیے جرگے کا قدیم سسٹم ہے۔ افغان معیشت جنگ پر چلتی ہے۔ طالبان کے علاوہ وہاں اربکی وار لارڈز ہیں جو پانچ پانچ چھ چھ سو کے جتھے بنا کر لوگوں کا استحصال کرتے ہیں۔ ان سب کو سیکیورٹی اداروں میں ضم کرنا ہو گا۔ ورنہ یہ اپنے گھر کی کفالت چالیس سال سے جنگ سے حاصل ہونے والے...
Top