نتائج تلاش

  1. سید رافع

    آرمی چیف کا دورہ افغانستان اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال

    تاریخی طور پر ہزارہ نے برٹش راج کا ساتھ دیا تھا جس کے بعد افغان اور راج کے درمیان معاہدہ ہو گیا۔ اس کے بعد اس وقت ہزارہ لوگوں کا اس قدر بڑا قتل عام ہوا تھا کہ انکے بعض قبائل بلوچستان ہجرت کر گئے۔ اب کی بار امریکہ سے انہی افغان قبائل کا معاہدہ ہوا ہے۔
  2. سید رافع

    آرمی چیف کا دورہ افغانستان اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال

    ہزارہ شیعہ نے طالبان کے بجائے امریکی فوج کا ساتھ دیا تھا۔ خاص کر شیعہ وہ بھی لڑکی ہو کر اسکول جانا طالبان کے لیے ناقابل قبول ہو گا۔
  3. سید رافع

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    صحیح فرمایا Sinopharm: Chinese Covid vaccine gets WHO emergency approval
  4. سید رافع

    آرمی چیف کا دورہ افغانستان اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال

    امریکی فوج جانے سے ہزارہ کے لوگوں کی مصیبت آگئی ہے۔
  5. سید رافع

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    کرونا کی وجہ سے پنسار میڈیکل اور دودھ کی دکانیں کراچی میں چھ بجے تک کھلی۔ خواتین کے دوپٹوں کے پیکو کی دکانیں شٹر ڈوان کر کے فل اندر کام ہورہا ہے۔ دو ۵ سال کے بچے بند دکانوں کے آگے دو دو سو روپے میں گاہگ کو پکڑنے کے لیے بیٹھائے ہوئے ہیں۔
  6. سید رافع

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    شاید ٹائپو ہے پاکستان کے تقریباً 30 لاکھ ورکر سعودی عرب کام کے غرض سے مقیم ہیں۔ نہ کہ تیس لاکھ نئی جابز متوقع ہیں۔
  7. سید رافع

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    حال ہی میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کو سعودی عرب کا سفیر نامزد کیا گیا ہے۔ کیا جنرل (ر) بلال اکبر پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری لا سکیں گے؟ - BBC News اردو اگر آپ سفارتی عہدے پر حفاظتی امور کے ماہر کو بھجوائیں گے تو تاثر یہی ملے گا کہ آپ کی ترجیح حفاظتی امور ہیں نہ کہ ملک...
  8. سید رافع

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    لاک ڈاون کی وجہ سے کراچی میں دکانیں بند ہیں۔ سڑکوں پر اندھیرا ہے۔ چھ بجے تک پروژن کی دکانیں کھلی ہیں۔
  9. سید رافع

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اسکا تو ایک شاٹ لگتا ہے۔ دو تو سنا ہے فائزر کے لگتے ہیں۔
  10. سید رافع

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    نرس اور ٹیچر بننا، آفس بوئے یا کنسٹرکشن ورکر بننا سعودی پسند نہیں کرتے جبکہ ان جابز سے حاصل ہونے والے بارہ سو سے پانچ ہزار ریال پاکستانی ورکرز کے لیے بے حد کشش رکھتے ہیں۔ یہی حال انٹر سٹی ٹرک چلانے اور بلڈنگ کی صفائی ستھرائی کا ہے کہ پاکستانی ورکرز خاص کر خیبر پختون خواہ کے لوگ اس جاب سے اپنا...
  11. سید رافع

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    Opportunity for Pakistan The discussion above underlines the fact that Saudi Arabia will be open for new economic partnerships and talent hunt. It is a good opportunity for Pakistan. Although Pakistan enjoys excellent brotherly relations, these ties can be further strengthened by adopting a...
  12. سید رافع

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    سعودی وژن 2030 کے لیے کئی ٹرلین ڈالرز چاہیں جبکہ فی الحال حال یہ ہے کہ تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں کرونا سے اور نیچیے آ گئی ہیں۔ سعودیہ جب اپنے سارے ریزروز ختم کر چکا تو اس سال 32 بلین ڈالرز کا قرضہ لیا۔ لائف اسٹائل ٹیکس ہزار ریال کا پہلے ہی ہے۔ VAT بھی 15 فیصد کر دیا لیکن مسئلہ جوں کا توں...
  13. سید رافع

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    پچھلے دسمبر حرم کعبہ جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں کنسٹرکشن دھیمی رفتار سے چل رہی تھی جیسا کہ دو سال قبل۔ پوچھنے پر ایک ملازم نے بتایا تعمیر کے لیے فنڈز نہیں۔
  14. سید رافع

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    سعودیہ میں بے روزگاری 63℅ ہے جن کی عمر تیس سال سے کم ہے۔ لیکن اس وجہ یہ نہیں کہ انکو جاب مل نہیں رہی۔ اسکی وجہ سعودیوں کا مہنگا ملازم ہونا ہے۔ وہ ایسی جابز کرنا پسند نہیں کرتے ہیں جو پاکستانی بڑی خوشی سے کر سکتے ہیں۔
  15. سید رافع

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    پاکستان: کورونا سے 40 سال سے کم عمر افراد کی اموات میں اضافہ
  16. سید رافع

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    یہ بتا رہے ہیں کہ اگلا وزیراعظماگر عمران نہیں تو میں ہوں گا۔
  17. سید رافع

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    معلوم نہیں کیوں آتے ہیں۔
  18. سید رافع

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج محلّے سے مزیدار چھولے بریانی آئی جو ہم نے چھولے ہٹا کے کھائی۔ بقیہ آم کیلے خربوزے اور چیکو کی فروٹ چاٹ کھائی۔ کالے چھولے دھی چھوٹوں کے ساتھ اور گھر کے بنے سموسے کھائے۔ روح افزاء پیا۔ کھجور سے روایتی انداز میں روزہ افطار کیا۔
Top