نتائج تلاش

  1. سید رافع

    لانگ ڈرائیو

    ریکارڈ کس گاڑی کو استعمال کرتے ہوئے بنایا؟
  2. سید رافع

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    آپ نے کبھی حصہ لیا؟
  3. سید رافع

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    اسی صدی ہجری کا ہے۔
  4. سید رافع

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    میں سوئمنگ، فٹ بال اور بیڈمنٹن کھیلتا رہا ہوں۔ کافی عرصے بعد ملائشیا کے کانڈوز میں سوئمنگ پول ملا تو کافی دفعہ سوئمنگ کی۔ ایک زمانے میں باڈی بلنڈنگ بھی خوب کی۔ قطر گیا تھا تو وہاں Fitness First باڈی بلڈنگ کلب میں داخلہ لیا تھا۔ کرکٹ سے دلچسپی نہیں رہی لیکن محلے کے لڑکے سب سے زیادہ کرکٹ ہی...
  5. سید رافع

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    یہ ٣٠ سال پہلے کا واقعہ ہے۔ ایک ہفتے بینڈج بندھی تھی۔
  6. سید رافع

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    کوئی ٣٠ سال قبل جمعے کی نماز کے بعد روڈ پار کر رہا تھا کہ ہوا سے ٹوپی سر سے گر گئی۔ وہ اٹھانے کے لیے جو مڑا تو دور سے گاڑی کے بریک کی چرچراہٹ کی آواز آئی اور کار کا بمپر میرے الٹے ہاتھ کے شانے سے ٹکرایا۔ ایکس رے سے پتہ چلا کہ ہڈی میں بال آگیا ہے۔
  7. سید رافع

    12 مئی کو شوال کا چاند نظر آ سکتا تھا یا نہیں؟ معاملہ مزید الجھ گیا

    بہرحال اسلام میں اس غلط فیصلے کا آسان حل ہے۔ جن کو بحث میں دلچسپی ہے اس میں انکا مفاد ہے۔
  8. سید رافع

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    کیا اتنی زیادہ سائیکلنگ جوڑوں خاص کمر اور گھٹنے کے جوڑوں کے لیے نقصان دہ نہیں؟
  9. سید رافع

    12 مئی کو شوال کا چاند نظر آ سکتا تھا یا نہیں؟ معاملہ مزید الجھ گیا

    کمیٹی کے چیرمین کو حکومت نے چاند کی رویت کے لیے 'قاضی' مقرر کیا ہے۔ چنانچہ قاضی اگر شواہد کو دیکھتے ہوئے غلط فیصلہ بھی کر دے تو نافذ ہو جاتا ہے۔ کمیٹی میں بریلوی مسلک کے تینوں علماء نے اختلافی نوٹ لکھا ہے۔ مولانا کوکب اور دیگر بریلوی علماء ایک روزے کی قضا اور ایک دن مسجد میں اعتکاف کی قضا کریں گے۔
  10. سید رافع

    عشق کا مقبرہ

    پہننے میں ہمیں چھوٹے پھول پتیوں کے دیدہ زیب رنگ پسند ہیں جبکہ بیگم اکثر ڈل یا شاکنگ رنگوں کے بڑے پھولوں کے ڈریس لاتیں۔ ایک دھائی یہ چلنے والا معرکہ بلاآخر اس سسٹم پر منتہج ہوا کہ اب سے سارے کپڑے ہم اور ہم ہی خرید کر لائیں گے۔
  11. سید رافع

    عشق کا مقبرہ

    گھر میں بسکٹ، نمکو یا ٹافیز آتے ہی بیگم صاحبہ کسی جگہ چھپا دیتی ہیں تاکہ بچے زیادہ ہی نہ کھا لیں۔ ہمارا موقف ہے کہ بچوں کی تربیت کر دیں تو سمجھ جائیں گے۔ ہم بچوں کو سمجھانے میں لگے رہتے ہیں اور وہ چھپانے میں!
  12. سید رافع

    عشق کا مقبرہ

    بھائی آپ خود ہی انصاف کریں کہ کچن میں ڈسٹ بن رکھ لیں تو کیا مضائقہ؟ لیکن ہماری بیگم پلاسٹک کی تھیلی پر مصر رہتی ہیں۔ اب یہ چھوٹی سی بات مان لیں تو کیا برا ہے!
  13. سید رافع

    عشق کا مقبرہ

    اتنے ذبیحہ کے مسائل سب خواتین کو سکھا ہی دینا چاہیے۔
  14. سید رافع

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آپکے صوفے بے چارے کیسے؟ عید کے عید ہی انکو کوئی استعمال کرتا ہے۔ :)
  15. سید رافع

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    عید کے دن بھی بیرون ملک کام کرنا پڑتا ہے۔ یو ایس میں پہلی عید کے دن ہم روایتی نئے کپڑے پہن کر نماز پڑھ کر آئے تو سارا دن گھر پر بوریت میں گزرا۔
  16. سید رافع

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    شکر ہے آپ ڈرائنگ روم تک محدود رہیں۔ :)
  17. سید رافع

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آجکل طبعیت ناساز ہے۔ رینڈم شوگر 186 اور فاسٹنگ 110 آرہی ہے۔ بی پی صبح 130 اور 92 تھا۔ پلس 86 ہے۔ گئے سالوں کی اسٹریس رنگ دکھا رہی ہے۔ سوفٹ وئیر انجنیئرنگ کی جابز بھی لگتی اور ختم ہو جاتی ہیں۔ صحت خاص کر سر پر دباو کی وجہ سے کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ زیادہ تر وقت لیٹے ہوئے گزر رہا ہے۔ پچھلے ہفتے...
  18. سید رافع

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    Wow کے ساتھ تو ظاہر ہے مذیدار ہو گا لیکن wow کے بغیر ہو گا اس پر اطمینان نہیں۔ :)
  19. سید رافع

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    اردو کی کیمسٹری بہت نازک مراحلہ ہے۔ آپ تو جانتے ہی ہوں گے اکثر نارمل لوگ غ کا ایٹم بیغم سے نکال کر گ کا ڈال دیتے ہیں۔ اس نئے تخلیق شدہ کیمیکل کو لشکری زبان میں بیگم کہا جاتا ہے۔ :)
  20. سید رافع

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    بہت ہی عمدہ سجاوٹ ہے۔
Top