نتائج تلاش

  1. سید رافع

    اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بمباری جاری، شہدا کی تعداد 122 ہوگئی

    *اسرائیل کا پہلا وزیراعظم بن گوریان تھا ، جو ھگانہ کا سربراہ بھی رہ چکا تھا ، ایک روز کچھ جلدی میں گھر سے جارہا تھا کہ اسکی بیٹی نے یاد دھانی کروائی کہ آج دیوار گریہ (Wailing Wall) پر سالانہ دعا کا دن ہے ۔ بن گوریان نے جواب دیا کہ ریاستی امور سے متعلق کچھ اہم کام نمٹانے ضروری ہیں ۔ بیٹی نے کہا...
  2. سید رافع

    اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بمباری جاری، شہدا کی تعداد 122 ہوگئی

    OIC ( organisation of impotent Islamic countries) passed a very strict resolution in today’s emergency summit. They decided to observe one minute silence every Friday against Israel killing and destruction of Palestinians. If Israel doesn’t stop than the next step will be “ Total Silence”. (BBC...
  3. سید رافع

    تعارف محفل سے گزر تو تھا آج شمولیت اختیار کر لی

    وعلیکم السلام وسیم آپ چاہیں تو اس لڑی کے ذریعے اپنا نام اردو میں تبدیل کرا سکتے ہیں۔
  4. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    حالانکہ لوڈو، چیس، مونوپولی، لائف گیم اور ٹوئسٹر گھر پر موجود ہیں۔ اسکے علاوہ دو عدد چوزے ہیجن سے کھیلتے ہیں۔ ایک سال قبل جب لاک ڈاون اور کرونا نہیں تھا تو فٹ بال، سائیکل، رولر اسکیٹ وغیرہ کھیلتے تھے۔ اب بمشکل فزیکل گیم کھیلتے ہیں۔ بہرحال ڈیوائس دوپہر دو سے پانچ ہے لیکن موقع بموقع اسکی خلاف...
  5. سید رافع

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    عید کا دوسرا دن شام تک تو لیٹے سوتے گزرا۔ شام کو سسرال چلے گئے۔ وہاں کچھ گپ شپ کے بعد بریانی اور قورمے سے مہمانوں کی تواضع کی گئی۔ میٹھے میں حسب روایت شیر خرمہ تھا۔ چھوٹی چھ ماہ کی بیٹی اپنے عید کے لباس سے خوب روئیں تو انکو معمول کے کپڑے پہنا دیے۔ عید کے دوسرے دن گھر میں دوپہر میں بھنا گوشت...
  6. سید رافع

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    اسکو کسی اور زاویے سے لکھا گیا ہے جو تحریر سے واضح ہے۔ یہاں کراچی میں کئی ایک مساجد اس نام سے ہیں۔
  7. سید رافع

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    گفتگو کے اچھی ہونے کے لیے کیا ضروری ہے۔ ہنسی مذاق دوستی یا دلیل؟ ُ آپکی نانی عرب کے کس علاقے سے ہیں؟ اسکی کچھ تفصیل ہو جائے تو بہتوں کا بھلا ہو گا۔
  8. سید رافع

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    عبد القدیر آپ 786 اپنے نام سے حذف کرا سکتے ہیں۔ نام وہ رکھیں جس سے لوگ پکاریں۔ اللہ کے نام کے ہندسے کی بعض پوسٹ میں ضرورت ہی نہیں ہوتی۔
  9. سید رافع

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    یہ سوچ رہیں ہیں کہ دل کا سوچنا اور ہے دماغ کا سوچنا اور۔
  10. سید رافع

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سے سوال ہے کہ شادی کے معنی خوشی اور عورت کے معنی چھپی ہوئی ہیں۔ تو کیا عورت کی شادی کا مطلب خوشی چھپا دینے والی ہوا؟
  11. سید رافع

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا ایک اور سوال ہے خیالی صرف پلاو کیوں ہوتا ہے؟ خیالی چائے، سیون اپ، گاجر کا حلوہ، بروسٹ، نہاری، لازانیا اور خیالی پیزا کیوں نہیں ہوتا؟
  12. سید رافع

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    یہ دونوں لنک بورکن ہیں۔ Nothing here
  13. سید رافع

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا سوال ہے کہ کیٹل کو ریوڑ میں رکھیں یا چائے بنانے کے لیے استعمال کریں؟
  14. سید رافع

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    ما بعد از زندگی کے بارے میں خیال کرتے۔
  15. سید رافع

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    میں نے سائکل لی تھی۔ اول تو کراچی میں ٹریک نہیں۔ دوئم کار اور بس سے ایکسڈنٹ کئی بار ہوتے ہوتے بچا۔ سوئم کتوں کے غول ہیں حو کاٹنے کے درپے رہتے ہیں۔ ان وحوہات کی وجہ سے چھ مہینے قبل سائیکل کیماڑی جیکسن مارکیٹ میں فروخت کر دی۔
  16. سید رافع

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    اس سے ذہن اور دیگر اعضاء ویسے ترقی نہیں پاتے جیسے ٹریک سائکیلنگ سے۔
  17. سید رافع

    لانگ ڈرائیو

    کیلی فورنیا میں مقیم ماموں کے یہاں میرا جانا ہوا تو انہوں نے ایک واقعہ سنایا۔ میں نے ان سے بوسٹن سے سان فرانسسکو بذریعہ کرولا 2001 آنے کا کہا لیکن انہوں نے سیکیورٹی کی وجہ سے سختی سے جہاز سے آنے کو کہا۔ واقعہ ان کے ایک دوست کا تھا جو دو سو میل سفر ایسٹ کی طرف کرنے کے طے کرنے کے بعد ایکزٹ کیا۔...
Top