نتائج تلاش

  1. طالوت

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    بہت خوب جناب ۔ شاعر قوم کے درد مندوں کی نمائندگی کریں تو شاعر ورنہ کس کام کے۔ ایسی دل سوز حقیقتوں کو جاری رکھئے ۔ مگر دوسرے ہاتھ امید بھی باندھیں نا ! وسلام
  2. طالوت

    پاکستان کا قومی پرچم ۔۔۔ سبز ہلالی پرچم

    بلال میرے کہنے کا مطلب ہے کہ اگر آپ پہلی یا دوسری تاریخ کا چاند دیکھیں تو وہ چاند اس شکل میں ہوتا ہے جہاں لائنوں میں ایک خالی چاند ہے ۔ یعنی بڑھتا چاند داہنی جانب سے بڑھتا ہے اور بڑھتے بڑھتے پورا ہو کر گھٹنا شروع ہو جاتا ہے اور بالآخر آخری تاریخوں میں اس شکل میں بدل جاتا ہے جیسا کہ پاکستانی...
  3. طالوت

    ۱۰ اگست ۲۰۱۰ : قومی شجر کاری مہم !!

    ان معلومات کے لئے شکریہ ۔ مگر میرے خیال میں حقائق نمبر ایک اور آٹھ شاید درست نہیں ۔ دیکھتا ہوں اگر کہیں سے کوئی مستند معلومات مل سکیں۔ وسلام
  4. طالوت

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    ساتویں یا شاید آٹھویں کا زمانہ تھا ۔ ہمارے پڑوس میں ایک محترمہ پری میڈیکل کر رہی تھیں اور ان کی خواہش پر دو دوست لال بیگ وغیرہ پکڑ کر دیا کرتے تھے تاکہ وہ انھیں اپنے تجربات کی بھینٹ چڑھا سکیں۔ اور میٹرک میں ہمیں بھی سالانہ امتحانات میں شیشے کے جارز میں ایسے ہی کچھ جاندار دینا پڑے ۔ ایسی...
  5. طالوت

    مبارکباد ‏زھرا علوی آپی کو سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ کی مبارکباد قبول کریں زہرا علوی۔ وسلام
  6. طالوت

    پاکستان کا قومی پرچم ۔۔۔ سبز ہلالی پرچم

    شکریہ بلال ۔اس چھوٹے سے تحفے میں تو واقعی بڑی محنت ہے ۔ مگر ایک وضاحت کرتا چلوں کہ پاکستانی پرچم میں یہ ہلال بڑھتا نہیں بلکہ گھٹتا ہے ۔ بڑھتا ہلال اس کی مخالف سمت میں ہونا چاہیے ۔ وسلام
  7. طالوت

    مبارکباد تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی 2010 مبارک

    مبارکاں جی مبارکاں ۔ تمام اہل وطن جشن آزادی کی مبارکباد قبول کریں۔ وسلام
  8. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    سناٹا تو گزشتہ روز سے اب تک نہیں ٹوٹا۔
  9. طالوت

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    :eek: :eek: :eek: :( :mad: :dontbother: :drink: :bulgy-eyes:
  10. طالوت

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    تو چھونے کے بارے میں کیا خیال ہے مانو ;) پسندیدگی کا شکریہ احباب۔ وسلام
  11. طالوت

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    سرگودھا میں کہیں کتوں کا میلہ بھی لگتا ہے غالبا ۔
  12. طالوت

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    اس قدر افسوس ؟ ؟؟ وجہ !؟
  13. طالوت

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    مبارکاں جی مبارکاں ۔ اس بار میرے پسندیدہ لوگ ہی زیادہ تر منتخب ہوئے ہیں ۔ عارف تو اس بار چینی ایتھلیٹ ثابت ہوئے ۔ وسلام
  14. طالوت

    پاکستانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی نہیں تیرا ثانی

    دلچسپ ہیں ۔ کچھ پہلے بھی پیش کی جا چکی ہیں ۔ بھائی جی موضوع میں تبدیلی کے لئے تصاویر کے زمرے میں جائیں جہاں تمام شروع کردہ موضوعات کی فہرست ہوتی ہے ۔ اپنے شروع کردہ موضوع پر ڈبل کلک کریں تو موضوع کو تبدیل کیا جا سکے گا۔ مگر ڈبل کلک موضوع کے الفاظ سے ہٹ کر کریں ۔ وسلام
  15. طالوت

    آج کی تصویر

    اس تصویر کی کچھ تفصیل بھی ہو جائے ۔ جھنڈا تو امریکی معلوم ہوتا ہے ۔ کہیں امریکی جمہوریت میں کالوں کے ساتھ ہونے والے “امریکی انصاف“ سے متعلق تو نہیں۔ وسلام
  16. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کیسا راج عبداللہ ؟ وسلام
  17. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    جی بیٹری ڈاؤن تھی اس لئے بند تھا ۔ رمضان کریم مبارک ہو ۔ تمام اہل محفل کو بھی رمضان کی سعادت حاصل ہونے پر مباکباد پیش کرتا ہوں ۔ اللہ کرے کہ اب کی بار ہمارے دلوں کی میل صاف ہو اور اس کا اثر بعد از رمضان اور بھی نکھر کر سامنے آئے۔ وسلام
  18. طالوت

    فلسطینی شاعرسمیع القاسم کی ایک نظم

    بہت عمدہ نظم ۔ گولی کی طرح دل کے پار اتر گئی ۔ وسلام
  19. طالوت

    آج کی تصویر

    “ہم بظاہر آزاد پیدا ہوتے ہیں لیکن تمام عمر ان دیکھی زنجیروں میں بندھے رہتے ہیں” واہ جی کیا خوب بات ہے ۔ سیدنا عمر نے غلاموں سے متعلق فرمایا تھا کہ “ان کی ماؤں نے تو انھیں آزاد جنا تھا“ ۔ وسلام
  20. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    جو حکم زین ۔ لیں پھر حاضر ہوں۔ مانو مصروفیت کیسی ؟ اب تو نتیجے کا انتظار ہے بس ۔ ہاں اگر نادرا کی قطاروں میں وقت کٹ رہا ہے تو مجبوری سمجھی جا سکتی ہے ۔
Top