میرے خیال میں آپ احباب اس “غیر اخلاقی و غیر مہذب“ حرکت کی وجہ جانتے ہوں گے ۔ یہ تحریک ہمارے ہر دلعزیز منتظر الزیدی کی شروع کر دہ ہے اور عربوں کے ہاں کسی کی طرف جوتا پھینکنا مطلب انتہائی نفرت اور بے زاری کا اظہار ہے۔ اورگالم گلوچ کی بجائے یہ طریقہ زیادہ بہتر ہے ۔ کیونکہ اس نفرت اور بیزاری کے...