آپا ، یہ تو سچا اور مشہور واقعہ ہے۔ کراچی میں حکیم سعید (ہمدرد ) کے گھر پر ہوا تھا۔ اور آخری جملہ حکیم صاحب نے نہیں بلکہ ایک اور مہمان نے کہا تھا کہ صاحب کھانے میں نمک نہیں ہے اس لئے آپ صرف خوار ہوں گے ۔
کسی نے اسے لطیفے کی صورت دے دی اور کیا ہی بھونڈی صورت دی ہے۔ یعنی انتخاب جیتنے کے بعد...