نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    بہت بہت شکریہ ، سیما آپا! اللّٰہ کریم آپ کو فلاحِ دارین عطا فرمائے ، شاد و آباد رکھے ۔ ممنون ہوں ۔ آپا ، داد و تحسین کے لئے کسی ڈگری کی ضرورت تھوڑا ہی ہوتی ہے۔ بس کسی کا کوئی شعر یا غزل وغیرہ پسند آئے تو دو چار دفعہ واہ واہ کردیا کریں ۔ میں بھی یہی کرتا ہوں ۔ :D
  2. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    آداب ، نوازش ، بہت شکریہ ، عرفان بھائی! سخنوروں کی داد الگ ہی وزن اور معنی رکھتی ہے ۔ بہت ممنون ہوں ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    بہت نوازش، بہت شکریہ ! بہت ممنون ہوں ، عاطف بھائی ۔ عاطف بھائی ، ریٹائرمنٹ میں ابھی چند سال اور ہیں ۔ تھوڑا سا اور انتظار کرلیں پھر یہی غزل آپ کو روبرو سنائیں گے ۔ :) میرا بھی زندگی بھر کا یہی تجربہ اور مشاہدہ ہے ۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    یاسر شاہ ، یعنی آپ اردو محفل میں "کھل کر تبصرے کرنے کی سازگار فضا" نہ ہونے کا قصور وار مجھے ٹھہرارہے ہیں؟! شاہ صاحب ، میں تو تقریباً گیارہ ماہ کے بعد اردو محفل پر آیا ہوں اور یہ پہلی غزل پوسٹ کی ہے۔ میں نے یہاں کس کی لبرٹی سلب کی ہوئی ہے؟ سب کو آزادی ہے کہ جو چاہیں لکھیں۔ اس دھاگے کے مراسلے...
  5. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    داد تو خیر ٹھیک ہے لیکن آپ کی تشریح سینکڑوں اینٹ پتھروں پر بھاری ہوتی ہے۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    اس شگفتہ شگفتہ داد و تحسین کے لئے بہت شکریہ ، ذوالقرنین! اللّٰہ کریم آپ کو ہنستا بستا رکھے ۔ غزل تو دو سال پہلے ہی پیش کردیتا لیکن کوچے کی رکنیت کے لئے اتنے عرصے دبائے رکھا ۔ ویسے بھی احمد بھائی اور آپ کےدرمیان پھرتیلا آدمی اپنے آپ کو مس فٹ محسوس کرتا ہے ۔:)
  7. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    بہت شکریہ ، وارث صاحب! اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے ۔ اردو محفل کی یہ بات بہت اچھی لگتی ہے کہ یہاں صاحبانِ علم بے غرض مدد کے لئے تیار رہتے ہیں ۔ اپنا وقت اور توانائی صرف کرتے ہیں اورحتی المقدور رہنمائی فرماتے ہیں ۔ میں نے بحرالفصاحت ابھی دیکھی لیکن اس میں اس وزن کا تذکرہ نہیں ملا۔ سو معلوم یہی...
  8. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    بہت نوازش، شکریہ!! بہت ممنون ہوں قدر افزائی پر ، فہد! آپ جیسے ہونہار اور ذوقِ مطالعہ رکھنے والوں کی داد قیمتی ہوتی ہے ۔ اللّٰہ کریم خوش رکھے! ڈالنا کا فعلِ لازم ڈَلنا ہے ۔ بالکل ایسے ہی جیسے پالنا کا فعلِ لازم پَلنا۔ ڈلنا بہت ہی عام اور مستعمل لفظ ہے ۔ روزمرہ بول چال میں اکثر استعمال ہوتا ہے۔...
  9. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    یاسر ، ایک تو آپ کے مراسلے کا مقصد سمجھ میں نہیں آیا۔ دوم یہ کہ اس میں آپ نے دو تین مختلف نکات کو خلط ملط کردیا ہے۔ معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ ان نکات میں سے کسی کا بھی کوئی سر پیر مجھے نظر نہیں آیا۔ :):):) بہرحال ، کوشش کرتا ہوں کہ اس خلط مبحث کو صاف کرکے آپ کو کچھ سمجھا سکوں۔ شعر اور شعریت کا...
  10. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    ریحان بھائی ، اس غزل کے وزن کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا یہ وزن فارسی میں مستعمل ہے؟ اور اگر ہے تو اس کی کچھ مثالیں عطا فرمائیے گا ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    عاطف بھائی ، آپ کا یہ احساس ہی تو اصل فیڈ بیک ہے ۔ بیشک ہر سخن فہم کا شعری ذوق ذرا ذرا مختلف ہوتا ہے ۔ اسی لئے ہر شخص کو ایک ہی قسم کی شاعری پسند نہیں آتی ۔ میں خود مناسب لفظ یا ترکیب کی تلاش میں ہفتوں بلکہ بعض اوقات مہینوں تک شعر کو حتمی شکل نہیں دیتا ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    بالکل درست کہا آپ نے ۔ کسی مصرع کا ایک سے زیادہ بحور پر منطبق ہوجانا تو نسبتاً عام ہے ۔ اس غزل کے کئی مصرع مفتعلن مفاعلن پر تقطیع کیے جاسکتے ہیں ۔ مثلاً چھیڑا ہے جب بھی سازِ نو سوزِ غمِ حیات نے سمتِ سفر کے مسئلے ، برسوں سے تھے ٹلے ہوئے راہِ فنا تھی راہِ حق ، دار و رسن تھے جابجا ویسے مطلع کو...
  13. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    نوازش ، بہت بہت شکریہ ! بہت ممنون ہوں ، تابش بھائی! اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے! دوسرے مجموعے کی بات قابلِ غور ہے ۔ خاکدان کے بعد سے اچھی خاصی غزلیں ہوگئ ہیں اور کچھ نظمیں بھی ۔ بغیر پیش لفظ کا مجموعہ تو غالباً چند ماہ میں تالیف کیا جاسکتا ہے ۔ پچھلی دفعہ احمد بھائی نے پیش لفظ کی شرط لگا...
  14. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    عاطف بھائی ، یہ غزل بحرِ رجز میں میرا ایک تجربہ ہے ۔ غالب کی جس غزل کا آپ نے حوالہ دیا وہ مفتعلن مفاعلن ( رجز مطوی مخبون) ہے اور یہ وزن عام مستعمل ہے ۔ جبکہ میری غزل کا وزن مستفعلن مفاعلن ( رجز سالم مخبون) ہے ۔ سو اس غزل کی بحر کا پورا نام رجز مثمن سالم مخبون ہوگا ۔ اردو میں اب تک میری...
  15. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    بہت بہت شکریہ ، بہت نوازش! اللّٰہ کریم آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے! احمد بھائی آپ نے تو شاید ہی میرا کوئی کلام ناپسند کیا ہو ۔ :)۔ حقیقت یہ ہے کہ ایک اچھے سخنور کی جانب سے داد و تحسین سینکڑوں پر بھاری ہوتی ہے ۔ اس عزت افزائی کے لئے بہت شکریہ!
  16. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    نوازش، کرم نوازی ! بہت بہت شکریہ عاطف بھائی! آپ کا حرفِ تحسین قدر افزا ہے ۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے! بڑے صاحب غالبؔ کہہ گئے ہیں : سختی کشانِ عشق کی پوچھے ہے کیا خبر وہ لوگ رفتہ رفتہ سراپا الم ہوئے غالبؔ کے اس شعر میں لفظ عشق کا انطباق عشق مجازی پر ہورہاہے ۔ میں نے اسی لفظ کو ذرا...
  17. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    آداب ، آداب! بہت نوازش!ذرہ نوازی ہے جناب! آپ اہلِ علم و ہنر کی سخن فہمی اور تحسین ہی قلم کو تحریک دیتی ہے ۔ قدر افزائی کے لئے بہت ممنون ہوں ، وارث صاحب۔ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے ! بحر کی ندرت پر آپ کا تبصرہ بالکل بجا ہے ۔ یہ بحر رجز میں میرا ایک اور تجربہ ہے ۔ اس وزن میں روانی کا...
  18. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    نوازش، بہت شکریہ! ممنون ہوں ، بھائی ۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    بہت شکریہ ، بھائی ۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے ۔ یہ غزل اردو محفل کے لئے تو تازہ ہی ہے ۔ اس کے اول دو تین اشعار 2020 میں ہوئے تھے ۔ مکمل پچھلے سال ہوئی۔
  20. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    بہت شکریہ، نوازش! ممنون ہوں معان بھائی ۔
Top